مندرجات کا رخ کریں

"واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 210: سطر 210:


===حبیب بن مظاہر اور امام حسین(ع) کے لئے لشکر جمع کرنے کی کوشش===
===حبیب بن مظاہر اور امام حسین(ع) کے لئے لشکر جمع کرنے کی کوشش===
[[کربلا]] میں دشمن کا لشکر اکٹھا ہونے کے بعد [[حبيب بن مظاہر|حبیب بن مظاہر اسدی]] [[امام حسین علیہ السلام|امام(ع(]] کے مختصر سے لشکر کے پیش نظر، [[امام حسین علیہ السلام|امام(ع)]] کی اجازت سے، بھیس بدل کر قبیلہ [[بنو اسد|بنی اسد]] پہنچے اور ان سے [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|بنت]] [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول(ص)]] کے لئے مدد کی دوخواست کی۔
[[کربلا]] میں دشمن کا لشکر اکٹھا ہونے کے بعد [[حبیب بن مظاہر اسدی]] [[امام حسین علیہ السلام|امام(ع(]] کے مختصر سے لشکر کے پیش نظر، [[امام حسین علیہ السلام|امام(ع)]] کی اجازت سے، بھیس بدل کر قبیلہ [[بنو اسد|بنی اسد]] پہنچے اور ان سے [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|بنت]] [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول(ص)]] کے لئے مدد کی دوخواست کی۔
 
[[بنو اسد|بنی اسد]] رات کے وقت خیام [[امام حسین علیہ السلام|امام(ع)]] کی جانب رواں دواں تھے کہ [[عمر بن سعد بن ابی وقاص|عمر بن سعد]] نے ازرق بن حرب صیداوی کی سرکردگی میں 400 یا 500 سواروں کا ایک دستہ بھیج کر فرات کے کنارے، ان کا راستہ روکا؛ بات جھڑپ شروع ہونے تک پہنچی اور [[بنو اسد|بنی اسد]] جہاں سے آئے تھے وہیں لوٹ کر چلے گئے؛ چنانچہ [[حبیب بن مظاہر اسدی|حبیب بن مظاہر]] اکیلے واپس آگئے۔<ref>ابصار العين ص85-78؛ اسدالغابه؛ الاصابه؛ تاريخ طبري؛ رجال کشي ص191۔</ref>


[[بنو اسد|بنی اسد]] رات کے وقت خیام [[امام حسین علیہ السلام|امام(ع)]] کی جانب رواں دواں تھے کہ [[عمر بن سعد بن ابی وقاص|عمر بن سعد]] نے [[ازرق بن حرب صیداوی]] کی سرکردگی میں 400 یا 500 سواروں کا ایک دستہ بھیج کر فرات کے کنارے، ان کا راستہ روکا؛ بات جھڑپ شروع ہونے تک پہنچی اور [[بنو اسد|بنی اسد]] جہاں سے آئے تھے وہیں لوٹ کر چلے گئے؛ چنانچہ [[حبیب بن مظاہر اسدی|حبیب بن مظاہر]] اکیلے واپس آگئے۔<ref>ابصار العين ص85-78؛ اسدالغابه؛ الاصابه؛ تاريخ طبري؛ رجال کشي ص191۔</ref>
=== سات محرم اور پانی کی بندش ===
=== سات محرم اور پانی کی بندش ===


confirmed، templateeditor
8,966

ترامیم