مندرجات کا رخ کریں

"استمناء" کے نسخوں کے درمیان فرق

82 بائٹ کا اضافہ ،  14 فروری 2018ء
مبطلا
(مبطلا)
سطر 5: سطر 5:


==مفہوم==
==مفہوم==
جان بوجھ کر اپنی منی خارج کرنے کو استمناء کہا جاتا ہے۔ لیکن ہر منی خارج ہونے کو استمنا نہیں کہا جاتا ہے لفظ "امنا" سے مراد انزال اور منی نکالنا ہے خواہ قصد کے ساتھ ہو یا قصد کے بغیر۔لیکن اکثر اور اوقات قصد کے بغیر منی نکالنے کے لئے استعمال ہوا ہے۔<ref> جواهر الکلام، ج۹، ص۲۴۶،۲۵۱</ref>اس بارے میں روزہ، اعتکاف، حج اور حدود کی بحث میں گفتگو ہوئی ہے۔<ref> ابن حمزه، الوسیله، ص۱۵۸؛ القمنعه، ص۷۹۱؛ جواهرالکلام، ج۱۰، ص۷۹</ref>
جان بوجھ کر اپنی منی خارج کرنے کو استمناء کہا جاتا ہے۔ لیکن ہر منی خارج ہونے کو استمنا نہیں کہا جاتا ہے لفظ "امنا" سے مراد انزال اور منی نکالنا ہے خواہ قصد کے ساتھ ہو یا قصد کے بغیر۔لیکن اکثر اور اوقات قصد کے بغیر منی نکالنے کے لئے استعمال ہوا ہے۔<ref> جواہر الکلام، ج۹، ص۲۴۶،۲۵۱</ref>اس بارے میں روزہ، اعتکاف، حج اور حدود کی بحث میں گفتگو ہوئی ہے۔<ref> ابن حمزہ، الوسیلہ، ص۱۵۸؛ القمنعہ، ص۷۹۱؛ جواہرالکلام، ج۱۰، ص۷۹</ref>


==قرآن اور حدیث میں==
==قرآن اور حدیث میں==
[[شیعه]] مجتہدوں نے استمنا کے بارے میں اجماع کے علاوہ سورہ مومنون کی آیہ نمبر 6 سے بھی استناد کیا ہے جس کے مطابق ہر قسم کی جنسی لذت کا حصول بیوی اور کنیز کے علاوہ دوسرے طریقوں سے ممنوع ہے۔<ref> مبسوط، ج۴، ص۲۴۲؛ فقه القرآن، ج۲، ص۱۴۴؛ إِلَّا عَلَی أَزْوَاجِهِمْ أوْ مَا مَلَکتْ أَیمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَیرُ مَلُومِینَ(مومنون-۶) ؛ ملعون سبعة و فیهم الناکح کفّه</ref>
[[شیعہ]] مجتہدوں نے استمنا کے بارے میں اجماع کے علاوہ سورہ مومنون کی آیہ نمبر 6 سے بھی استناد کیا ہے جس کے مطابق ہر قسم کی جنسی لذت کا حصول بیوی اور کنیز کے علاوہ دوسرے طریقوں سے ممنوع ہے۔<ref> مبسوط، ج۴، ص۲۴۲؛ فقہ القرآن، ج۲، ص۱۴۴؛ إِلَّا عَلَی أَزْوَاجِہِمْ أوْ مَا مَلَکتْ أَیمَانُہُمْ فَإِنَّہُمْ غَیرُ مَلُومِینَ(مومنون-۶) ؛ ملعون سبعة و فیہم الناکح کفّہ</ref>


در احادیث چندی از استمناء نهی شده است، ابن احادیث در [[وسائل الشیعه]] ذیل باب تحریم استمناء آمده‌اند.<ref> وسائل الشیعه، ج۲۰، ص۳۵۲-۳۵۵؛ مستدرک، ۱۴، ص۳۵۶</ref> همچنین بنابر روایتی کسی که استمناء کند خدا به او نظر نمی‌کند.<ref> وسائل الشیعه، ج۲۰، ص۳۵۴-۳۵۵؛ عَنْ أَبِی بَصِیرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِاللَّهِ(ع) یقُولُ ثَلَاثَةٌ لَا یکلِّمُهُمُ اللَّهُ یوْمَ الْقِیامَةِ وَ لَا ینْظُرُ إِلَیهِمْ وَ لَایزَکیهِمْ وَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِیمٌ النَّاتِفُ شَیبَهُ وَ النَّاکحُ نَفْسَهُ وَ الْمَنْکوحُ فِی دُبُرِهِ</ref>
در احادیث چندی از استمناء نہی شدہ است، ابن احادیث در [[وسائل الشیعہ]] ذیل باب تحریم استمناء آمدہ‌اند.<ref> وسائل الشیعہ، ج۲۰، ص۳۵۲-۳۵۵؛ مستدرک، ۱۴، ص۳۵۶</ref> ہمچنین بنابر روایتی کسی کہ استمناء کند خدا بہ او نظر نمی‌کند.<ref> وسائل الشیعہ، ج۲۰، ص۳۵۴-۳۵۵؛ عَنْ أَبِی بَصِیرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِاللَّہِ(ع) یقُولُ ثَلَاثَةٌ لَا یکلِّمُہُمُ اللَّہُ یوْمَ الْقِیامَةِ وَ لَا ینْظُرُ إِلَیہِمْ وَ لَایزَکیہِمْ وَ لَہُمْ عَذَابٌ أَلِیمٌ النَّاتِفُ شَیبَہُ وَ النَّاکحُ نَفْسَہُ وَ الْمَنْکوحُ فِی دُبُرِہِ</ref>


== حلال اور حرام استمناء==
== حلال اور حرام استمناء==
استمناء کو حلال اور حرام دو صورتوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ بعض شیعہ فقہا کے مطابق بیوی یا کنیز کے ذریعے سے استمنا کرے کو حلال اور اس کے علاوہ حرام ہے۔ اور بعض نے تو اسے گناہ کبیرہ قرار دیا ہے۔<ref> مستمسک العروة، ج۶، ص ۱۰۶۱۰۹؛ بحارالانوار، ج۱۰۱، ص۳۰</ref>جبکہ دوسری طرف بعض شیعہ فقہا کے مطباق کنیز یا بیوی کے ہاتھ کے ذریعے استمنا کرنا بھی حرام ہے۔<ref> جواهرالکلام، ج۱۰، ص۱۴۷؛ الحدائق الناضرة، ج۸، ص۲۷۹</ref><ref> تذکرة الفقها(تک جلدی)، ص۵۷۷</ref>
استمناء کو حلال اور حرام دو صورتوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ بعض شیعہ فقہا کے مطابق بیوی یا کنیز کے ذریعے سے استمنا کرے کو حلال اور اس کے علاوہ حرام ہے۔ اور بعض نے تو اسے گناہ کبیرہ قرار دیا ہے۔<ref> مستمسک العروة، ج۶، ص ۱۰۶۱۰۹؛ بحارالانوار، ج۱۰۱، ص۳۰</ref>جبکہ دوسری طرف بعض شیعہ فقہا کے مطباق کنیز یا بیوی کے ہاتھ کے ذریعے استمنا کرنا بھی حرام ہے۔<ref> جواہرالکلام، ج۱۰، ص۱۴۷؛ الحدائق الناضرة، ج۸، ص۲۷۹</ref><ref> تذکرة الفقہا(تک جلدی)، ص۵۷۷</ref>


== فقہی آثار اور نتائج==
== فقہی آثار اور نتائج==
* [[جنابت]]: استمنا جنابت کا موجب بنتا ہے اور اس کے اپنے آثار ہیں جیسے؛ غسل کا واجب ہونا، قرآن مجید کے حروف کو چھونا حرام ہونا۔
* [[جنابت]]: استمنا جنابت کا موجب بنتا ہے اور اس کے اپنے آثار ہیں جیسے؛ غسل کا واجب ہونا، قرآن مجید کے حروف کو چھونا حرام ہونا۔
*[[روزه]] کا باطل ہونا: استمناء جس طرح سے بھی ہونا روزہ باطل کرتا ہے اور رمضان کے مہینے میں جان بوجھ کر روزہ باطل کرنے والے پر روزے کی قضا اور کفارہ دونوں واجب ہوتے ہیں۔<ref> جواهر الکلام، ج۱۰، ص۷۹؛ سید مرتضی، انتصار، ص۱۷۸؛ شرایع الاسلام، ج۱، ص۱۷۲</ref>
*[[روزہ]] کا باطل ہونا: استمناء جس طرح سے بھی ہونا روزہ باطل کرتا ہے اور رمضان کے مہینے میں جان بوجھ کر روزہ باطل کرنے والے پر روزے کی قضا اور کفارہ دونوں واجب ہوتے ہیں۔<ref> جواہر الکلام، ج۱۰، ص۷۹؛ سید مرتضی، انتصار، ص۱۷۸؛ شرایع الاسلام، ج۱، ص۱۷۲</ref>
*[[اعتکاف]] کا باطل ہونا: استمناء اگر دن میں واقع ہوجائے تو اعتکاف کو باطل کرتا ہے۔<ref> تذکرة الفقهاء، ج۶، ص۲۵۷</ref>
*[[اعتکاف]] کا باطل ہونا: استمناء اگر دن میں واقع ہوجائے تو اعتکاف کو باطل کرتا ہے۔<ref> تذکرة الفقہاء، ج۶، ص۲۵۷</ref>
*[[احرام|مُحرِم]] کا استمناء کرنا حرام اور کفارے کا باعث ہے۔<ref>ابن حمزه، وسیله، ص۱۵۸؛ تذکرة الفقها، ج۷، ص۳۸۱</ref> اور اس کا کفّاره ایک اونٹ ہے۔<ref>ایضاح الترددات الشریع، ج۱، ص۲۳۱</ref>،لیکن اگر یہ کام مشعر الحرام میں وقوف سے پہلے ہو تو کیا اس سے حالیہ حج باطل ہوجائے گی، یعنی ابھی کی حج کو آخر تک پہنجائے اور اگلے سال پھر سے حج بجا لائے یا نہیں اس میں اختلاف ہے۔<ref> ابن حمزه: عمرہ مفردہ میں استمنا عمرہ باطل کرنے کا سبب بنتا ہے اور اس پر قضا اور کفارہ دونوں ہیں، ابن حمزه، الوسیله، ص۱۵۹؛ العروة الوثقی،ج۱، ص۶۴۲، ج۲۰، ص۳۶۷۳۶۹</ref>بعض نے اس مسئلے میں توقف کر کے کوئی فتوای نہیں دیا ہے۔<ref> ذخیرة المعاد، ص۶۱۹</ref>
*[[احرام|مُحرِم]] کا استمناء کرنا حرام اور کفارے کا باعث ہے۔<ref>ابن حمزہ، وسیلہ، ص۱۵۸؛ تذکرة الفقہا، ج۷، ص۳۸۱</ref> اور اس کا کفّارہ ایک اونٹ ہے۔<ref>ایضاح الترددات الشریع، ج۱، ص۲۳۱</ref>،لیکن اگر یہ کام مشعر الحرام میں وقوف سے پہلے ہو تو کیا اس سے حالیہ حج باطل ہوجائے گی، یعنی ابھی کی حج کو آخر تک پہنجائے اور اگلے سال پھر سے حج بجا لائے یا نہیں اس میں اختلاف ہے۔<ref> ابن حمزہ: عمرہ مفردہ میں استمنا عمرہ باطل کرنے کا سبب بنتا ہے اور اس پر قضا اور کفارہ دونوں ہیں، ابن حمزہ، الوسیلہ، ص۱۵۹؛ العروة الوثقی،ج۱، ص۶۴۲، ج۲۰، ص۳۶۷۳۶۹</ref>بعض نے اس مسئلے میں توقف کر کے کوئی فتوای نہیں دیا ہے۔<ref> ذخیرة المعاد، ص۶۱۹</ref>


==ثابت کرنے کا طریقہ اور سزا==
==ثابت کرنے کا طریقہ اور سزا==
عدالت میں استمناء دو طریقوں سے ثابت ہوتا ہے؛ پہلا طریقہ دو عادل مرد کی گواہی دینے سے<ref> القمنعه، ص۷۹۱؛ جواهر الکلام، ج۴۱، ص۶۴۹</ref> دوسرا طریقہ استمنا کرنے والا خود دو مرتبہ اقرار کرے۔ لیکن بعض فقہا نے ایک بار اقرار کرنے کو بھی کافی سمجھا ہے۔<ref> جواهر الکلام، ج۴۱، ص۶۴۹</ref>بعض قدما نے ایک بار اقرار کرنے کو ثبوت کا سبب قرار نہیں دیا ہے۔<ref> کتاب السرائر، ج۳، ص۴۷۱</ref>
عدالت میں استمناء دو طریقوں سے ثابت ہوتا ہے؛ پہلا طریقہ دو عادل مرد کی گواہی دینے سے<ref> القمنعہ، ص۷۹۱؛ جواہر الکلام، ج۴۱، ص۶۴۹</ref> دوسرا طریقہ استمنا کرنے والا خود دو مرتبہ اقرار کرے۔ لیکن بعض فقہا نے ایک بار اقرار کرنے کو بھی کافی سمجھا ہے۔<ref> جواہر الکلام، ج۴۱، ص۶۴۹</ref>بعض قدما نے ایک بار اقرار کرنے کو ثبوت کا سبب قرار نہیں دیا ہے۔<ref> کتاب السرائر، ج۳، ص۴۷۱</ref>


استمنا کی سزا تعزیر ہے اور اس کی مقدار اور کیفیت کو حاکم شرع معین کرتا ہے۔<ref> کافی فی الفقه، ص ۲۶۳؛ جواهر الکلام، ج۴۱، ص۶۴۷۶۴۹؛ المقنعه، ص۷۹۱؛ ابن براج، المهذب، ج۲، ص۲۳۴؛ ابن ادریس، السرائر، ج۳، ص۵۳۶</ref>اس کام کا مکرر مرتکب ہونے کی صورت میں سخت سزا اس کے لئے معین کی جائے گی۔<ref> ر. ک: ابن حمزه طوسی، الوسیله، ص۴۱۵</ref><ref>[http://nooretrah.noorsoft.org/do.asp?a=vsi%5C001%5Cvsi00228.htm الوسیله]</ref>
استمنا کی سزا تعزیر ہے اور اس کی مقدار اور کیفیت کو حاکم شرع معین کرتا ہے۔<ref> کافی فی الفقہ، ص ۲۶۳؛ جواہر الکلام، ج۴۱، ص۶۴۷۶۴۹؛ المقنعہ، ص۷۹۱؛ ابن براج، المہذب، ج۲، ص۲۳۴؛ ابن ادریس، السرائر، ج۳، ص۵۳۶</ref>اس کام کا مکرر مرتکب ہونے کی صورت میں سخت سزا اس کے لئے معین کی جائے گی۔<ref> ر. ک: ابن حمزہ طوسی، الوسیلہ، ص۴۱۵</ref><ref>[http://nooretrah.noorsoft.org/do.asp?a=vsi%5C001%5Cvsi00228.htm الوسیلہ]</ref>


==نقصانات اور علاج==
==نقصانات اور علاج==
سطر 33: سطر 33:
'''روحی اور فکری خطرات''': حافظہ کی کمزوری، ہوش ٹھکانے نہ رہنا، اضطراب، گوشہ نشینی، پریشانی، بےحال، چڑچڑاپن، ہمیشہ کی تھکا ہوا رہنا اور ارادے میں کمزوری۔
'''روحی اور فکری خطرات''': حافظہ کی کمزوری، ہوش ٹھکانے نہ رہنا، اضطراب، گوشہ نشینی، پریشانی، بےحال، چڑچڑاپن، ہمیشہ کی تھکا ہوا رہنا اور ارادے میں کمزوری۔


'''معاشرتی خطرات:''' گھریلو ناچاکی، بیوی اور شادی سے رو گردانی، جنسی رابطے میں کمزوری اور ناتوانی، دیر سے شادی کرنا۔<ref>[http://fa.parsiteb.com/news.php?nid=9128 تاثیرات استمنا بر زندگی زناشویی]</ref><ref>[http://fa.parsiteb.com/news.php?nid=9128 استمنا چه تاثیراتی بر زندگی زناشوئی دارد؟]</ref><ref>[http://www.porseshgaran.org/main/bolughejavanan/257-1391-04-30-03-48-56.html پرسشگران]</ref>
'''معاشرتی خطرات:''' گھریلو ناچاکی، بیوی اور شادی سے رو گردانی، جنسی رابطے میں کمزوری اور ناتوانی، دیر سے شادی کرنا۔<ref>[http://fa.parsiteb.com/news.php?nid=9128 تاثیرات استمنا بر زندگی زناشویی]</ref><ref>[http://fa.parsiteb.com/news.php?nid=9128 استمنا چہ تاثیراتی بر زندگی زناشوئی دارد؟]</ref><ref>[http://www.porseshgaran.org/main/bolughejavanan/257-1391-04-30-03-48-56.html پرسشگران]</ref>


== پانویس ==
== پانویس ==
سطر 41: سطر 41:
* قرآن کریم.
* قرآن کریم.
* ابن ادریس حلی، السرائر الحاوی لتحریر الفتاوی‌، دفتر انتشارات اسلامی، قم‌، ۱۴۱۰ق‌.
* ابن ادریس حلی، السرائر الحاوی لتحریر الفتاوی‌، دفتر انتشارات اسلامی، قم‌، ۱۴۱۰ق‌.
* ابن حمزه طوسی، الوسیلة، انتشارات کتابخانه آیت الله مرعشی، قم، ۱۴۰۸ق.
* ابن حمزہ طوسی، الوسیلة، انتشارات کتابخانہ آیت اللہ مرعشی، قم، ۱۴۰۸ق.
* سید مرتضی، الانتصار فی انفرادات الإمامیة‌، مصحح: گروه پژوهش دفتر انتشارات اسلامی، دفتر انتشارات اسلامی، قم، ۱۴۱۵ق‌.
* سید مرتضی، الانتصار فی انفرادات الإمامیة‌، مصحح: گروہ پژوہش دفتر انتشارات اسلامی، دفتر انتشارات اسلامی، قم، ۱۴۱۵ق‌.
* شیخ حر عاملی، وسائل الشیعة، مؤسسه آل البیت علیهمالسلام، قم، ۱۴۰۹ق.
* شیخ حر عاملی، وسائل الشیعة، مؤسسہ آل البیت علیہمالسلام، قم، ۱۴۰۹ق.
* علامه حلی، تذکرة الفقهاء(تک جلدی)، مؤسسه آل البیت علیهم السلام‌، قم، ۱۳۸۸ق‌.
* علامہ حلی، تذکرة الفقہاء(تک جلدی)، مؤسسہ آل البیت علیہم السلام‌، قم، ۱۳۸۸ق‌.
* علامه حلی، تذکرة الفقهاء(ط- جدید)، محقق/ مصحح: گروه پژوهش مؤسسه آل البیت علیهم السلام‌، مؤسسه آل البیت علیهم السلام‌، قم، ۱۴۱۴ق‌.
* علامہ حلی، تذکرة الفقہاء(ط- جدید)، محقق/ مصحح: گروہ پژوہش مؤسسہ آل البیت علیہم السلام‌، مؤسسہ آل البیت علیہم السلام‌، قم، ۱۴۱۴ق‌.
* علامه مجلسی، بحارالأنوار، مؤسسة الوفاء، بیروت، ۱۴۰۴ق.
* علامہ مجلسی، بحارالأنوار، مؤسسة الوفاء، بیروت، ۱۴۰۴ق.
* قطب الدین راوندی، فقه القرآن، انتشارات کتابخانه آیت الله مرعشی، قم، ۱۴۰۵ق.
* قطب الدین راوندی، فقہ القرآن، انتشارات کتابخانہ آیت اللہ مرعشی، قم، ۱۴۰۵ق.
* محدث نوری، مستدرک الوسائل، مؤسسه آل البیت علیهم السلام، قم، ۱۴۰۸ق.
* محدث نوری، مستدرک الوسائل، مؤسسہ آل البیت علیہم السلام، قم، ۱۴۰۸ق.
*نجم الدین حلی، إیضاح ترددات الشرائع‌، مصحح: سید مهدی رجایی‌، انتشارات کتابخانه آیة الله مرعشی نجفی، قم، ۱۴۲۸ق‌.
*نجم الدین حلی، إیضاح ترددات الشرائع‌، مصحح: سید مہدی رجایی‌، انتشارات کتابخانہ آیة اللہ مرعشی نجفی، قم، ۱۴۲۸ق‌.


{{پایان}}
{{پایان}}


<onlyinclude>{{درجه‌بندی
<onlyinclude>{{درجہ‌بندی
  | پیوند = <!--ندارد، ناقص، کامل-->کامل
  | پیوند = <!--ندارد، ناقص، کامل-->کامل
  | رده = <!--ندارد، ناقص، کامل-->کامل
  | ردہ = <!--ندارد، ناقص، کامل-->کامل
  | جعبه اطلاعات = <!--نمی‌خواهد، ندارد، دارد-->نمی‌خواهد
  | جعبہ اطلاعات = <!--نمی‌خواہد، ندارد، دارد-->نمی‌خواہد
  | عکس = <!--نمی‌خواهد، ندارد، دارد-->نمی‌خواهد
  | عکس = <!--نمی‌خواہد، ندارد، دارد-->نمی‌خواہد
  | ناوبری = <!--ندارد، دارد-->ندارد
  | ناوبری = <!--ندارد، دارد-->ندارد
  | رعایت شیوه‌نامه ارجاع = <!--ندارد، دارد-->ندارد
  | رعایت شیوہ‌نامہ ارجاع = <!--ندارد، دارد-->ندارد
  | کپی‌کاری = <!--از منبع مردود، از منبع خوب، ندارد-->ندارد
  | کپی‌کاری = <!--از منبع مردود، از منبع خوب، ندارد-->ندارد
  | استناد به منابع مناسب = <!--ندارد، ناقص، کامل-->کامل
  | استناد بہ منابع مناسب = <!--ندارد، ناقص، کامل-->کامل
  | جانبداری = <!--دارد، ندارد-->ندارد
  | جانبداری = <!--دارد، ندارد-->ندارد
  | رسا بودن = <!--ندارد، دارد-->دارد
  | رسا بودن = <!--ندارد، دارد-->دارد
  | جامعیت = <!--ندارد، دارد-->دارد
  | جامعیت = <!--ندارد، دارد-->دارد
  | زیاده‌نویسی = <!--دارد، ندارد-->ندارد
  | زیادہ‌نویسی = <!--دارد، ندارد-->ندارد
  | تاریخ خوبیدگی =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | تاریخ خوبیدگی =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | تاریخ برتر شدن =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | تاریخ برتر شدن =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
سطر 71: سطر 71:
}}</onlyinclude>
}}</onlyinclude>


== پیوند به بیرون ==
== پیوند بہ بیرون ==
منبع مقاله: [http://lib.eshia.ir/23017/1/488 کتابخانه مدرسه فقاهت؛ فرهنگ فقه فارسی]
منبع مقالہ: [http://lib.eshia.ir/23017/1/488 کتابخانہ مدرسہ فقاہت؛ فرہنگ فقہ فارسی]
{{گناهان}}
{{گناہان}}
{{حد و تعزیر}}
{{حد و تعزیر}}
[[ar:الاستمناء]]
[[ar:الاستمناء]]
سطر 79: سطر 79:
[[tr:İstimna]]
[[tr:İstimna]]


[[رده:اصطلاحات فقهی]]
[[ردہ:اصطلاحات فقہی]]
[[رده:گناهان کبیره]]
[[ردہ:گناہان کبیرہ]]
[[رده:مقاله‌های با درجه اهمیت الف]]
[[ردہ:مقالہ‌ہای با درجہ اہمیت الف]]
[[رده:مبطلات روزه]]
[[ردہ:مبطلات روزہ]]
[[رده:حرام‌ها]]
[[ردہ:حرام‌ہا]]
[[رده:موجبات غسل]]
[[رده:موجبات غسل]]
[[زمرہ:مبطلات روزہ، گناہان کبیرہ، غسل جنابت]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم