ویکی شیعہ:Do you know

ویکی شیعہ سے

مندرجات صفحهٔ اصلی

  1. منتخب مقالات کی فہرست
  2. منتخب تصاویر کی فہرست
  3. کیا آپ جانتے ہیں کی فہرست؟
  4. مجوزہ مقالات

توضیحات

«آیا می‌دانستید که ...» که آمیک نیز خوانده می‌شود، پروژه‌ای است برای نمایش در صفحه اول سایت ویکی‌شیعه.

اهداف

آمیک‌ها اهداف مختلفی را دنبال می‌کنند:

  • ارائه فرصت خواندن بهتر برای صفحات.
  • جذب مخاطب و ایجاد جذابیت برای استفاده بیشتر از سایت.
  • هدف آمیک‌ها، نمایش مقالات برجسته نیست، بلکه هدف آن، نمایش مقالات حاوی اطلاعات ارزشمند است.
  • هدف آمیک، لزوما ارائه مطلبی علمی و تخصصی نیست، هدف ارائه اطلاعاتی جذاب و مفید برای مخاطب است.
  • آمیک‌ها باید با اهداف ویکی‌شیعه، هم‌خوان و سازگار باشند. البته ذات آمیک، تساهل و تسامح بیشتری را می‌طلبد.

شیوه‌نامه

برای نوشتن آمیک باید به یکسری قواعد پایبند بود:

  1. آمیک کہ آغاز تین نقطے اور کہ ... کہسے اور اختتام ؟ سے ہونا چاہئے
  2. جملات آمیک نباید به گزاره‌های مختلف، بند شود. خواننده باید سریع به اصل مطب دسترسی پیدا کند.
  3. موارد مطرح شده در آمیک‌ها باید در مقاله مربوطه نیز موجود باشد.
  4. اولین لینک در آمیک باید مدخلی باشد که مطلب آمیک در آن آمده است.
  5. آمیک‌ها باید برای خوانندگانش شیوا، کاربرپسند، محرک و جذاب باشد.
  6. در آمیک‌ها نباید پانویس‌ وارد شود.
  7. بهتر است یکی از آمیک‌های در حال نمایش، تصویر داشته باشد. تصویر در سمت چپ و بدون قاب می‌آید.

آیا می‌دانستید (2024/07 - ویرایش) هفتهٔ قبل

  • ... جہاد میں كافروں سے مدد لینا اگر مصلحت كا تقاضا ہو تو یہ خیانت نہیں اور جائز ہے؟
  • ... بغداد منصور عباسی كے حكم سے دوسری صدی میں چھ سال كے عرصے میں بنایا گیا اور گذر ایام توسیع ہوئی؟
  • ... خط معلی (تصویر میں) امام علیؑ كے نام سے مآخوذ ایك خط ہے جسے ایران كے خوشنویس حمید عجمی نے 1378شمسی كو ایجاد كیا؟
  • ... عبدالرحمن بن عوف جو عثمان كو خلافت كے لئے انتخاب كرنے میں كلیدی كردارتھا نے وصیت كی كہ عثمان ان كی میت پر نماز جنازہ نہ پڑھے؟
  • ... حضرت موسی اور خضر كا قصہ اس وقت وقوع پذیر ہوا جب موسی نے یہ سوچا كہ اللہ تعالی نے ان سے بڑھ كر كسی كو عاقل خلق نہیں كیا ہے؟

آیا می‌دانستید (2024/08 - ویرایش) هفتهٔ قبل

مسجد جمکران
  • ... کہ پندرہ شعبان کا سب سے بڑا جشن ایران کے مسجد جمکران (تصویر میں) میں منعقد ہوتا ہے جو چوتھی صدی ہجری میں امام کے حکم سے بنی؟
  • ... کہ سُفْیانی کا خروج امام زمانہ کے ظہور کی حتمی نشانیوں میں سے ایک ہے جو ظہور سے پہلے واقع ہوگا؟
  • ... کہ ٹیپو سلطان (1750-1799ء) سلطنت خداداد میسور کے دوسرے حاکم جنھیں انگریزوں کے سامنے تسلیم ہونے کا کہنے پر کہا: شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے؟
  • ... کہ مسیلمہ کذاب، حضرت محمدؐ کی نبوت کو قبول کرتا تھا لیکن خود کو نبوت میں آنحضرتؐ کے ساتھ شریک سمجھتے ہوئے اپنے پیروکاروں پر زنا اور شراب کو حلال اور نماز کو معاف کیا تھا؟

آیا می‌دانستید (2024/09 - ویرایش) هفتهٔ قبل

آیا می‌دانستید (2024/10 - ویرایش) هفتهٔ قبل

آیا می‌دانستید (2024/11 - ویرایش) هفتهٔ قبل

مسجد جمکران
  • ... کہ روزہ اسلام سے پہلے کی امتوں میں بھی واجب تھا لیکن اسلام میں 28 شعبان سنہ 2 ہجری کو واجب ہوا؟
  • ... کہ سُفْیانی کا خروج امام زمانہ کے ظہور کی حتمی نشانیوں میں سے ایک ہے جو ظہور سے پہلے واقع ہوگا؟
  • ... کہ ٹیپو سلطان (1750-1799ء) سلطنت خداداد میسور کے دوسرے حاکم جنھیں انگریزوں کے سامنے تسلیم ہونے کا کہنے پر کہا: شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے؟
  • ... کہ مسیلمہ کذاب، حضرت محمدؐ کی نبوت کو قبول کرتا تھا لیکن خود کو نبوت میں آنحضرتؐ کے ساتھ شریک سمجھتے ہوئے اپنے پیروکاروں پر زنا اور شراب کو حلال اور نماز کو معاف کیا تھا؟

آیا می‌دانستید (2024/12 - ویرایش) هفتهٔ قبل

آیا می‌دانستید (2024/13 - ویرایش) هفتهٔ قبل

آیا می‌دانستید (2024/14 - ویرایش) هفتهٔ قبل

آیا می‌دانستید (2024/15 - ویرایش) هفتهٔ قبل

آیا می‌دانستید (2024/16 - ویرایش) هفتهٔ جاری

آیا می‌دانستید (2024/17 - ویرایش) هفتهٔ بعدی

آیا می‌دانستید (2024/18 - ویرایش) هفتهٔ بعدی

آیا می‌دانستید (2024/19 - ویرایش) هفتهٔ بعدی

آیا می‌دانستید (2024/20 - ویرایش) هفتهٔ بعدی

آیا می‌دانستید (2024/21 - ویرایش) هفتهٔ بعدی

آیا می‌دانستید (2024/22 - ویرایش) هفتهٔ بعدی

آیا می‌دانستید (2024/23 - ویرایش) هفتهٔ بعدی

آیا می‌دانستید (2024/24 - ویرایش) هفتهٔ بعدی

بایگانی