ویکی شیعہ:لیست مقالات منتخب

ویکی شیعہ سے

مندرجات صفحهٔ اصلی

  1. منتخب مقالات کی فہرست
  2. منتخب تصاویر کی فہرست
  3. کیا آپ جانتے ہیں کی فہرست؟
  4. مجوزہ مقالات

توضیحات

ہفتے کے منتخب مقالات (سانچہ منتخب مقالات یا اختصارا لمم)، کو مرتب کرنے کے لئے درج ذیل قوانین کی رعایت کی جائے گی:

  1. متن کا حجم: صفحہ اول کے بائیں اور دائیں جانب کے ستونوں کے توازن کو برقرار رکھنے کے لئے صفحہ اصلی پر موجود سانچوں کا حجم تقریبا مقررہ اندازے کے مطابق ہونا چاہئے ۔ پس ضروری ہے کہ منتخب مقالات کے سانچے کا متن 3000 بائٹ سے نیچے اور 2700 بائٹ سے اوپر ہونا چاہئے۔ اگر متن میں کوئی تصویر نہ ہو تو اس اندازے کو کچھ اوپر لے جا سکتے ہیں (یعنی تقریبا 2800 سے 3100 بائٹ تک)۔ مطلوبہ حجم کو برقرار رکھنے کے لئے دیباچے کو مناسب مقام سے حذف کر سکتے ہیں لیکن دیباچے کو خلاصہ کرنے سے پرہیز کرنا چاہئے.
  2. ایک پیراگراف: منتخب مقالات کے سانچے کا پورا متن ایک ہی پیراگراف میں لکھنا چاہئے. پس متن کو مختلف پیراگراف میں تقسیم کرنے سے پرہیز کریں کیونکہ صفحہ اصلی میں خالی خطوط کا ہونا اسے بدنما بننے کا موجب بن سکتا ہے۔
  3. غیر اردو الفاظ سے خالی ہونا: بہتر ہے ممکنہ طور پر صفحہ اصلی میں غیر اردو الفاظ کا استعمال کریں سے اجتناب کریں؛ اس بنا پر اگر متن میں کوئی لاتینی لفظ یا اشخاص کا نام ہو تو اسے حذف کر دیں۔
  4. تصویر کا اندازہ:منتخب مقالات کا سانچہ صفحہ اول کے اصلی اجزاء میں سے ہے، اس بنا پر اس میں موجود تصویر کا سائز چھوٹا ہونا چاہئے تاکہ قارئین کی توجہ متن پر رہے (منتخب تصویر کے برخلاف)۔ افقی تصاویر کا اندازہ حد اکثر 120px اور عمودی تصاویر کا اندازہ 100px ہونا چاہئے۔ البتہ یہ سائز تقریبی ہے لھذا تصویر کی بہتر نمائش کے لئے اس اعداد میں کچھ کمی بیشی کی جا سکتی ہے لیکن یاد رہے کہ سائز بہت بڑا یا بہت چھوٹا نہ ہو۔
  5. استعمال کا طریقہ: ہر مقالے کے نام کے‌ سامنے لفظ "ترمیم" پر کلک کرنے سے بصورت خودکار معلوماتی صفحے پر منتقل ہونگے اور صارف کو چاہئے کہ وہ صرف مطلوبہ معلومات کو مقررہ جگہوں پر درج کریں۔

زمان‌بندی

برای زمان‌بندی لمم معیارهای زیر را مد نظر قرار دهید:

  1. یک هفته: از ابتدای ۲۰۲۴ مقالات تازه‌خوب در اولویت هستند و بمدت یک هفته به صفحهٔ اصلی می‌روند. مقالات دیگر هر کدام بصورت خودکار هر ۷ روز یک بار به صفحهٔ اصلی می‌روند.
  2. سال دوم: یک مقاله نباید در یک سال معین میلادی (مثلاً سال 2024) یا یک دورهٔ یک‌ساله (۵۲ هفته) دو بار بر صفحهٔ اصلی ظاهر شود (به استثنای مقالات تازه‌برگزیده). از طرف دیگر، چون مقاله‌ها در اوان برگزیدگی کیفیت بالاتری دارند و این کیفیت با گذر زمان معمولاً کاهش می‌یابد، سعی می‌شود حضور مقاله در همان سال‌های نخست پررنگ‌تر از سال‌های آتی باشد. با همین توجیه، پس از آنکه مقاله برای اولین بار بر صفحهٔ اصلی رفت، سال بعد برای بار سوم و بدون توجه به اصل عدالت بسامدی بر روی صفحهٔ اصلی قرار خواهد گرفت.
  3. حفظ تنوع: حتی‌الامکان، تنوع موضوعات در لمم رعایت شود. تعریف حفظ تنوع آسان نیست و باید جنبه‌های مختلفی را مد نظر قرار داد. در ادامه برای ملموس‌شدن موضوع، مثال‌هایی ذکر می‌شوند: الف) از فرستادن پشت سر هم مقالات زندگی‌نامه‌ای به صفحهٔ اصلی اجتناب شود. توجه شود که تقریباً نیمی از مقالات دانشنامه زندگی‌نامه هستند. ب) از فرستادن پشت سر هم مقالاتی که به‌نحوی راجع به فرهنگ و تاریخ ایران هستند اجتناب شود. و غیره ...
  4. توجه به مناسبت‌ها: حتی‌الامکان مناسب‌های ویژه لحاظ شوند، ولی نه به گونه‌ای که اصول بالا نقض شوند.

تاریخ ۲۰۲٤

لیست مقالات منتخب
نام مقاله و لینک ویرایش
Allama al-Majlisi - مقالهٔ منتخب