ویکی شیعہ:Good articles/2023/27
Appearance
جھوٹ اخلاقی برائیوں میں سے ایک ہے جس کے معنی واقع کے بر خلاف اظہار نظر کرنا اور حقیقت کے برعکس بات کرنا ہے۔ یہ ایک کبیرہ گناہ ہے اور قرآن اور حدیث میں اس سے منع کیا گیا ہے. حدیث میں، جھوٹ گناہوں کی چابی اور ایمان کی تباہی کا سبب قرار دیا ہے۔ جھوٹ بولنا حرام ہے لیکن بعض جگہ پر جھوٹ بولنا جائز ہے اگر دو آدمیوں کے درمیان صلاح کرانا مقصود ہو یا کسی کی جان اور مال کی حفاظت کرنا مقصود ہو۔
دوسرے اچھے مضامین: لوا خطا ماڈیول:Wikishia میں 25 سطر پر: attempt to call global 'fgetGAlist' (a nil value)۔