ویکی شیعہ:Good articles/2023/25

ویکی شیعہ سے

اَبو الفَرَجِ اِصفَہانی (284-356ھ) تیسری اور چوتھی صدی ہجری کے علماء میں سے ہیں۔ کتاب مقاتل الطالبیین آپ کی مشہور تصانیف میں سے ہے جو پیغمبر اکرمؐ کے دور سے چوتھی صدی ہجری کے درمیان تک حضرت ابو طالب کی نسل سے متعلق لکھی گئی ہے۔

شیعہ سنی علم رجال کے ماہرین کے مطابق ابو الفرج اصفہانی کا تعلق شیعہ فرقہ زیدیہ سے ہے، لیکن بعض مورخین مروانیوں کے ساتھ ان کے روابط کی وجہ سے ان کے شیعہ ہونے میں تردید کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ان کی طرف سے اپنے آپ کو شیعہ ظاہر کرنا شیعہ حاکموں کے ساتھ روابط پیدا کرنے کی خاطر تھا۔

مزید پڑھ ...

دوسرے اچھے مضامین: لوا خطا ماڈیول:Wikishia میں 25 سطر پر: attempt to call global 'fgetGAlist' (a nil value)۔