ویکی شیعہ:Do you know/2023/42
- ... بعض احادیث میں شاہ عبدالعظیم حسنی کی زیارت کا ثواب امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے ثواب کے برابر قرار دیا گیا ہے۔؟
- ... پیغمبر اسلامؐ نے اپنی جوانی کے ایام میں پیمان حِلْفُ الْفُضول میں شرکت کی تھی جس میں ہر مظلوم کی حمایت اور ظالم سے اس کا حق لینے کا عہد کیا گیا تھا؟
- ... ناقہ صالح، حضرت صالح کا معجزہ تھا جسے قرآن میں ناقۃ اللہ سے تعبیر کیا گیا ہے۔ یہ اونٹنی مشرکین کی درخواست پر معجزانہ طور پر پہاڑ کے دامن سے باہر آگئی تھی۔؟
- ... حَبْوہ ان خاص اموال کو کہا جاتا ہے جو ارث کے علاوہ میت کے بڑے بیٹے کو ملتا ہے جس کی تعداد چار اور ان میں میت کے کپڑے، تلوار، انگوٹھی اور قرآن شامل ہیں؟