ویکی شیعہ:Do you know/2023/21
Appearance
- ... صحیح بخاری میں 446 احادیث ابوہریرہ سے نقل ہوئی ہیں جبکہ امام علیؑ سے صرف 19 احادیث نقل ہوئی ہیں؟

- ... علامہ امینی، (تصویر میں) کی وفات کے بعد ایرانی نامور شاعر مہدی اخوان ثالث نے ان کے غم میں اشعار پڑھے؟
- ... دعائے سحر جسے ماہ رمضان میں سحری کے وقت پڑھی جاتی ہے اس کے 23 بند «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ» کی تعبیر سے شروع ہوتے ہیں؟
- ...دعائے جوشن کبیر کا بند 35 باقی دعا سے مختلف ہے کیونکہ اس میں مذکور ہر دس نام اللہ تعالی کے بعد والے نام کے لئے موضوع بنتے ہیں؟
- ... صحن حضرت فاطمہؑ جسے حرم حضرت علیؑ کے مغربی حصے میں بنایا گیا ہے اس کے 1000 کچے گنبد پر مشتمل ہے؟