... خواجہ نصیرالدین طوسی نے وصیت کی تھی کہ حرم کاظمین میں انہیں دفن کیا جائے اور قبر پر «و کَلبُهُم باسِطٌ ذِراعَیهِ بِالوَصید» کی آیت درج کی جائے جو اصحاب کہف کے کتے کے بارے میں ہے؟
... سبطین امام باڑہ ہندوستان کی مذہبی اور سیاحتی عمارتوں میں سے ایک ہے جسے انگریزوں نے چرچ میں تبدیل کیا تھا؟
... آصفی امام باڑہ (تصویر میں) لکھنو کی قدیم دس عمارتوں میں سے ایک ہے جس کا مرکزی دالان 100 میٹر لمبا اور 16 میٹر چوڑا اور 20 میٹر سے اونچا ہے؟