مختار کے بارے میں لکھی گئیں کتابوں کی فہرست
Appearance
مختار کے سلسلہ میں لکھی گئیں کتب کی فہرست اس میں مختار بن ابی عبید ثقفی (متوفی 67ھ) کے بارے میں تالیف کی گئیں عربی و فارسی کتابوں کی فہرست ذکر ہوئی ہے۔ مقالہ مختار ثقفی در گسترہ آثار رجالیان کے مولف کے مطابق آقا بزرگ تہرانی (متوفی 1389ھ) نے الذریعہ میں مختار کے سلسلہ میں لکھی گئیں 37 سے زائد کتابوں کے نام کے ساتھ ذکر کئے ہیں۔[1] ان میں سے اکثر کتابیں ان کی شخصیت اور بنی امیہ کے خلاف قیام کی تبیین کے مقصد سے تالیف کی گئی ہیں۔
کتابوں کی فہرست
مختار اور ان کے قیام کے بارے میں لکھی گئی کتابوں کے نام درج ذیل ہیں:
- اخبار المختار بن ابی عبید الثقفی مولف ابی مخنف (متوفی 157ھ)
- اخبار المختار بن ابی عبید الثقفی مولف نصر بن مزاحم (متوفی 212ھ)
- اخبار المختار بن ابی عبید الثقفی مولف ابراہیم بن محمد ثقفی (متوفی 283ھ)
- اخبارالمختار بن ابی عبید الثقفی مولف عبدالعزیز بن یحیی جلودی (متوفی 332ھ)
- اخبار المختار مولف شیخ صدوق (متوفی 382ھ)
- اخبار المختار بن ابی عبید الثقفی مولف شیخ طوسی (متوفی 460ھ)[2]
- تحفۃ الاخیار فی اثبات نجاۃ المختار مولف سید محمد حسین ہندی (ولادت 1290ھ) اردو[3]
- اخبارالمختار مولف ابوالحسن مدائنی (متوفی 225ھ)
- اخبار المختار مولف محمد بن حسن بن حمزہ جعفری طالبی شاگرد شیخ مفید
- اصدق الاخبار فی قصۃ الاخذ بالثار و تنکیل المختار علی اعداء آل رسول اللہ الاطہار مولف سید محسن امین
- روضۃ المجاہدین؛ زبان فارسی، مولف واعظ ہروی، (قرن 10ھ)
- قرۃ العین فی شرح ثارات الحسین مولف علی بن حسن عاملی مروزی
- قرۃ العین فی شرح ثار الحسین علیہ السلام مولف ابو عبداللہ عبد بن محمد
- نور الابصار فی اخذ الثار، زبان فارسی مولف سید ابراہیم بن محمد تقی
- حملۃ المختاریۃ فی تاریخ المختار و اخذہ الثار الحسین علیہ السلام مولف محمد حسین بن موسی عبداللہ ارجستانی
- نظارۃ انتقام مولف کاتب ہندی نواب علی
- مختارنامہ فی سوانح المختار زبان گجراتی مولف حاج غلام علی بن اسماعیل بہاونگری ہندی
- مختارنامہ زبان فارسی بصورت منظوم سلطان حسن[4]
- تنزیہ المختار مولف سید عبدالرزاق مقرم
- سبیک النضار، شرح حال شیخ الثار مولف میرزا محمد علی اردوبادی[5]
- کتاب المختار، ابو سعید عبید بن کثیر عامری[6]
- نہضت مختار ثقفی مولف محمود افتخار زادہ
- قیام مختار اثر یوسف علی میر شکاک
- مختار ثقفی در آینہ عصر اموی مولف علی حسنی خربوطلی
- تاریخچہ زندگی امام حسین و انتقام مختار سید ابوالفضل تقوی[7]
- ماہیت قیام مختار مولف ابو فاضل رضوی اردکانی
- سرگذشت و قیام مختار ثقفی (مختار نامہ) مولف علی حسنی خربوطلی
حوالہ جات
- ↑ غلام علی و غریب، «مختار ثقفی در گسترہ آثار رجالیان»، ص۷۷.
- ↑ آقا بزرگ تہرانی، الذریعہ، اسماعیلیان، ج۱، ص۳۴۸-۳۴۹.
- ↑ آقا بزرگ تہرانی، الذریعہ، اسماعیلیان، ج۳، ص۳۴۷.
- ↑ ابن نما حلی، ذوب النضار، ۱۴۱۶ق، ص۳۸-۴۲.
- ↑ آقا بزرگ تہرانی، الذریعہ، اسماعیلیان، ج۷، ص۱۲۳.
- ↑ غلام علی و غریب، «مختار ثقفی در گسترہ آثار رجالیان»، ص۷۷.
- ↑ بارانی و معتمد لنگرودی، «تحلیل جامعہ شناختی جنبش مختار ثقفی»، ص۲.
مآخذ
- آقا بزرگ تہرانی، محمد محسن، الذریعۃ الی تصانیف الشیعۃ، قم، اسماعیلیان، بیتا
- ابن نما حلی، محمد بن جعفر، ذوب النضار فی شرح الثار، قم، مؤسسۃ النشر الاسلامی، ۱۴۱۶ق
- بارانی و معتمد لنگرودی، محمد رضا و فاطمہ، «تحلیل جامعہ شناختی جنبش مختار ثقفی»، پژوہش نامہ تاریخ اسلام، سال نہم، ش۳۳، بہار ۱۳۹۸ش.
- غلام علی مہدی؛ غریب، مجتبی، «مختار ثقفی در گسترہ آثار رجالیان» حدیث اندیشہ، شمارہ ۱۰ و۱۱، پاییز ۱۳۸۹و تابستان ۱۳۹۰ش.