فہرست آثار باقر شریف قرشی

ویکی شیعہ سے
(فہرست آثار شریف قرشی سے رجوع مکرر)
موسوعۃ سیرۃ اہل‌البیت علیہم‌السلام

فہرست آثار باقر شریف قرشی، عراق کے شیعہ مورخ اور مؤلف باقر شریف قرشی کی کتابوں کا مجموعہ ہے جو انہوں نے تاریخ، عقائد، سیاسی و سماجی امور اور پیغمبر اکرمؐ و اہلبیتؑ کی سیرت کے موضوع پر لکھیں اور یہ کتابیں «موسوعۃ سیرۃ اہل البیت» میں جمع آوری کی گئی ہیں جو 1430 ھ کو زیور طبع سے آراستہ ہوگئی ہے۔[1]

ان کی تالیفات کی فہرست درج ذیل ہے:

کتاب حیاۃ الامام الحسن العسکری
کتاب حیاۃ سیدۃ نساء فاطمۃ الزہراء
کتاب حیاۃ الامام الحسین
  1. الغاز فی النحو، یہ کتاب علم نحو کی تشریح پر مشتمل ہے۔
  2. شرح الفیہ ابن النّاظم، ان اشعار کی شرح ہے جنہیں ابن مالک نے اپنی کتاب الفیہ میں ان سے استناد کیا ہے۔
  3. الدروس المنطقیہ، اس کتاب کی ابھی طباعت نہیں ہوئی ہے۔
  4. حیاۃ الرّسول الأعظم(ص)، 3 جلدیں
  5. الامام امیر المؤمنین، علی بن ابی طالب(ع)، 11 جلدیں۔
  6. حیاۃ الامام الحسن(ع)، 3 جلدیں
  7. حیاۃ الامام الحسین(ع)، 3 جلدیں۔
  8. حیاۃ الامام زین العابدین(ع)، 2 جلدیں۔
  9. حیاۃ الامام الباقر(ع)، 2 جلدیں۔
  10. موسوعۃ الامام الصادق(ع)، 7 جلدیں۔
  11. موسوعۃ الإمام أمیرالمؤمنین(ع)، 12 جلدیں۔
  12. حیاۃ الامام موسی بن جعفر(ع)، 2 جلدیں۔
  13. حیاۃ الامام الرضا(ع)، 2 جلدیں۔
  14. حیاۃ الامام الجواد(ع).
  15. حیاۃ الامام الہادی(ع).
  16. حیاۃ الامام الحسن العسکری(ع).
  17. حیاۃ الامام المہدی(عج).
  18. حیاۃ سیدۃ النساء فاطمۃ الزہراء(س)
  19. السیدۃ زینب رائدۃُ الجہاد فی الاسلام.
  20. السیدۃ فاطمۃ بنت اسد عفۃ وجہاد.
  21. العباس بن علی رائد الکرامۃ و الفداء فی الاسلام.
  22. حیاۃ الشہید مسلم بن عقیل الخالد.
  23. نغمات عن مسیرۃ ائمہ اہل البیت ہذہ فی الشیعہ.
  24. الشیعۃ و الصّحابۃ.
  25. فی رحاب الشیعہ.
  26. اضواء علی السیاسہ العادلۃ و الظالمۃ.
  27. النظّام التربوی فی الاسلام، یہ کتاب لندن اور ریاض کے بعض تعلیمی مراکز میں پڑھائی جاتی ہے۔
  28. النظام السیاسی فی الاسلام.
  29. النظام الاجتماعی فی الاسلام.
  30. نظام الحکم و الادارہ فی الاسلام،
  31. العمل و حقوق العامل فی الاسلام، اس کتاب کا دس مختلف زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
  32. الفقہ الاسلامی، تأسیسہ، أصالتہ و مدارکہ.
  33. برائۃ الشیعۃ من الغلو و الغلاۃ.
  34. سلامۃ القرآن من التّحریف.
  35. السّجود علی التربۃ الحسینیۃ.
  36. اہل البیت فی رحاب القرآن.
  37. اہل البیت فی ظلال السنۃ النبویۃ.
  38. المعالم الحضاریۃ فی نہج البلاغہ.
  39. ابوطالب حامی الاسلام.
  40. تقریر ابحاث السید الخوئی فی الفقہ، 12 جلدیں۔
  41. تقریر البحاث آیت اللہ الشیخ محمّد طاہر آل راضی فی الاصول.
  42. ایضاح علی الکفایہ، 3 جلدیں۔
  43. قاعدۃ لاضرر و لاضرار فی الاسلام.
  44. شرح الرسالہ الذہبیۃ فی الطّب لإمام الرّضا(ع).
  45. قضاء الامام علیہ‌السلام من ذخائر الفکر الاسلامی.
  46. المآسی المروعۃ للامام علی بن ابی طالب علیہ ‌السلام و شیعتہ.
  47. اخلاق النبی و اہل بیتہ.
  48. المرأۃ فی رحاب الاسلام.
  49. مؤتمر السقیفۃ.
  50. الاسلام و حقوق الانسان.
  51. مؤتمر الشوری، الذی لم یقرر حق یصر للْأُمہ.
  52. الاسلام منہجٌ مشرق لا لحیاۃ.[2] [3] [4]

حوالہ جات

  1. «موسوعۃ سیرۃ اہل‌البیت علیہم‌السلام، باقر شریف القرشی»، سایت آرشیو.
  2. گفتگو با شریف قرشی، ۱۳۸۲ش.
  3. آثار شیخ باقر قرشی، کتابخانہ تخصصی امیرالمؤمنین مشہد.
  4. آثار باقر شریف قرشی، سایت کتابخانہ امام علی.

مآخذ