علی (ضد ابہام)
علی کا نام درج ذیل شخصیات کیلئے استعمال ہوسکتا ہے۔مد نظر شخصیت کا انتخاب کیجئے:
- علی ابن ابی طالب: رسول خدا کے چچا زاد بھائی ،ابو طالب کے بیٹے اور اہل تشیع کے نزدیک رسول خدا کے بلا فصل پہلے جانشین ہیں۔
- علی بن الحسین:شیعوں کے چوتھے امام معصوم اور امام حسین علیہ السلام کے بیٹے کا نام ہے۔
- علی اکبر:امام حسین علیہ السلام کے کربلا میں شہید ہونے والے بڑے فرزند کا نام ہے۔
- علی اصغر:امام حسین علیہ السلام کے کربلا میں شہید ہونے والے چھوٹے فرزند کا نام ہے۔
- امام علی نقی :امام علی نقی شیعوں کے دسویں امام ہیں ۔آپ کا نام علی، والد کا نام محمد اور ابو الحسن کنیت ہے
- علی نقی نقن:سید العلماء سید علی نقی نقوی نجفی معروف نقن صاحب برصغیر پاک و ہند کے ایک معروف عالم دین تھے۔