عرفہ (ضد ابہام)
ممکن ہے عرفہ درج ذیل عنوان میں سے کسی ایک کے لئے استعمال ہو:
- روز عرفہ، 9 ذی الحجہ سال کے با فضیلت ایام میں سے ایک ہے۔ بہت ساری احادیث میں اس دن کو گناہوں کی مغفرت اور دعا کی استجابت سے مخصوص قرار دیا کیا گیا ہے۔
- عَرَفات یا عرفہ، مکہ کے مشرق میں تقریبا 18 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقعہ ایک میدان جہاں پر حجاج 9 ذی الحجہ کے دن قیام کرتے ہیں جو وقوف عرفات کے نام سے حج کے واجب اعمال میں سے ہے۔
- دعائے عرفہ امام حسینؑ ، وہ دعا ہے جسے امام حسینؑ نے روز عرفہ (9 ذی الحجہ) کو میدان عرفات میں پڑھی۔
- دعائے عرفہ امام سجادؑ یا صحیفہ سجادیہ کی سینتالیسویں دعا، امام سجادؑ سے منقول دعا جسے آپ نے روز عرفہ کو پڑھی۔