عبد اللہ بن حصین ازدی (ضد ابہام)
عبدالله بن ابی حصین مندرجہ ذیل موارد میں سے ایک ہوسکتا ہے:
- عبداللہ بن ابی حصین ازدی، امام علیؑ کے اصحاب میں سے ہے جو جنگ صفین میں شہادت کے درجے پر فائز ہوئے۔
- عبداللہ بن ابی حصین ازدی بجلی، واقعہ کربلا میں عمر بن سعد کی لشکر کا ایک سپاہی ہے جس پر امام حسینؑ نے نفرین کیا۔