سید اکرم علی

ویکی شیعہ سے
(سید اکرم علی بنارسی سے رجوع مکرر)

سید اکرم علی بنارسی (متوفی 1864 ء)، سید دلدار علی غفران مآب کے جلیل القدر تلامذہ اور مشہور علماء میں سے تھے۔ وہ علوم فقہ و علم کلام پر تسلط رکھتے تھے اور مرزا خلیل زایر کے داماد تھے۔

انہوں نے سنہ 1250 ہجری میں وفات پائی۔

الشواہد الفدکیہ ان کی تالیفات میں سے ہے، جو انہوں نے سلامت علی بنارسی کی کتاب تبصرۃ المسلمین کے رد میں سنہ 1247ء کو تحریر کی تھی۔ (الشواہد الفدکیہ کا خطی نسخہ پٹنہ کے کتب خانہ خدا بخش میں موجود ہے، سعادت حسین)[1]

متعلقہ مضامین

حوالہ جات

  1. کتاب مطلع انوار، سید مرتضی حسین فاضل لکھنوی، ص ۱۲۲

مآخذ

  • کتاب مطلع الانوار، سید مرتضی حسین فاضل لکھنوی، مترجم محمد ہاشم، مشہد آستان قدس رضوی، بنیاد پژوھش ھای اسلامی 1374 ش۔