مندرجات کا رخ کریں

سید العلماء (ضد ابہام)

ویکی شیعہ سے

سید العلماء کا عنوان درج ذیل عنوان پر مشتمل ہے:

سید حسین علیین بن سید دلدار علی: سید حسین بن سید دلدار علی (1211-1273 ھ) برصغیر پاک و ہند کے معروف مرجع تقلید تھے۔

سید علی نقی نقوی لکھنوی: سید العلماء سید علی نقی نقوی نجفی معروف نقن صاحب برصغیر پاک و ہند کے ایک معروف عالم تھے۔