زمرہ:مقولات
Appearance
لفظ قل سے شروع ہونے والی سورتوں کو مقولات کہا جاتا ہے:
سورہ جن، سورہ کافرون، سورہ اخلاص، سورہ فلق اور سورہ ناس کو مقولات خمس کہتا جاتا ہے جبکہ سورہ جن کے سوا باقی چار سورتوں کو مقولات اربعہ چار قل بھی کہا جاتا ہے۔ چنانچہ پانچوں سورتوں کو ملا کر مقولات خمس یا پانچ قل بھی کہا جاسکتا ہے۔
زمرہ «مقولات» میں صفحات
اس زمرہ کے کل 5 صفحات میں سے 5 صفحات درج ذیل ہیں۔