مندرجات کا رخ کریں

زمرہ:معوذتین

ویکی شیعہ سے

سورہ فلق اور سورہ ناس کے مجموعے کو معوذتین کہا جاتا ہے۔ رسول خدا(ص) معوذتین کی تلاوت کرکے امام حسن اور امام حسین(ع) کا تعویذ فرمایا کرتے تھے۔ ابن مسعود سمیت بعض صحابہ نے گمان کیا ہے کہ یہ دو سورتیں قرآن کا جزو نہیں ہیں بلکہ دعا کے زمرے میں آتی ہے۔[1] لیکن یہ قول مشہور اور مقبول نہیں ہے۔

  1. خرمشاهی، وہی ماخذ۔

زمرہ «معوذتین» میں صفحات

اس زمرہ کے کل 2 صفحات میں سے 2 صفحات درج ذیل ہیں۔