"آیت اہل الذکر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
| مربوط آیات = | | مربوط آیات = | ||
}} | }} | ||
'''آیت اَہلُالذّکر''' [[سورہ نحل]] کی 43ویں اور [[سورہ انبیاء]] کی 7ویں [[آیت]] ہے۔ جس میں تمام لوگوں خاص کر [[مشرکین]] کو [[پیغمبر اسلامؐ]] کی نبوت کی حقیقت کے بارے میں اہل علم سے سوال کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ یہ آیت اس وقت نازل ہوئی جب مشرکین [[مکہ]] نے پیغمبر اسلامؐ کی نبوت کا انکار کرتے ہوئے کہنے لگے خدا چاہئیے کہ [[فرشتہ|فرشتوں]] میں سے کسی کو [[نبوت]] کے لئے انتخاب کریں۔ | |||
[[مفسرین]] کے مطابق ان [[آیات]] میں اہل ذکر سے مراد علمائے یہود و نصاری یا گذشتہ امتوں کے بارے میں جاننے والے اہل علم حضرات ہیں اور سوال سے مراد یہاں [[نبوت]] کی علامت اور نشانیاں ہیں جو گذشتہ امتوں کی کتابوں میں ذکر ہوئی ہیں۔ | |||
مفسران ان دو آیتوں کے ذیل میں شیعہ اور اہل سنت منابع سے متعدد [[احادیث]] سے استناد کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ اہل الذکر کا واضح اور روشن ترین مصداق [[اہل بیتؑ]] ہیں کہ مسلمانوں کو دین کی تعلیمات اور قرآن کی [[تفسیر]] کے لئے ان کی طرف رجوع کرنا ضروری ہے۔ | |||
اصول فقہ کی بعض کتابوں میں [[خبر واحد]] کی حجیت پر آیت اہل الذکر سے استناد کیا جاتا ہے۔ | |||
==آیت کا متن== | ==آیت کا متن== | ||
سطر 88: | سطر 94: | ||
[[tr:Ehle’z Zikr Ayeti]] | [[tr:Ehle’z Zikr Ayeti]] | ||
[[id:Ayat Ahlu Zikr]] | [[id:Ayat Ahlu Zikr]] | ||
[[Category:قرآن کی اعتقادی آیات]] | |||
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]] | |||
[[Category:قرآن میں اہل بیت کے فضائل]] | |||
[[Category:قرآن کی اعتقادی آیات]] | |||
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]] | |||
[[Category:قرآن میں اہل بیت کے فضائل]] | |||
[[زمرہ:قرآن کی اعتقادی آیات]] | [[زمرہ:قرآن کی اعتقادی آیات]] | ||
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]] | [[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]] | ||
[[زمرہ:قرآن میں اہل بیت کے فضائل]] | [[زمرہ:قرآن میں اہل بیت کے فضائل]] |