گمنام صارف
"ام کلثوم بنت رسول اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Waziri نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ ام کلثوم بنت پیغمبرؑ کو ام کلثوم بنت پیغمبر کی جانب منتقل کیا) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
| تالیفات = | | تالیفات = | ||
}} | }} | ||
'''ام کلثوم بنت رسول اللہ''' ( | '''ام کلثوم بنت رسول اللہ''' (متوفی 9 ھ)، آپ [[پیغمبر اکرم]] و [[حضرت خدیجہ]] کی تیسری بیٹی تھیں۔ انہوں نے [[بعثت]] سے پہلے [[ابولہب]] کے بیٹے عتیبہ سے شادی کی تھی۔ جب [[سورہ مسد]] ابولہب اور اس کی زوجہ کی مذمت میں نازل ہوا تو عتیبہ نے اپنے باپ کے حکم پر ام کلثوم کو [[طلاق]] دے دی۔ ام کلثوم نے [[جنگ بدر]] کے بعد حضرت [[عثمان]] سے شادی کی۔ [[سنہ 9 ہجری]] میں وفات پائی اور آپ کو [[بقیع]] میں دفن کیا گیا۔ | ||
بعض [[شیعہ]] محققین جیسے [[سید جعفر مرتضی عاملی]]، ام کلثوم، زینب اور رقیہ کو پیغمبر کی اپنی اولاد نہیں بلکہ منہ بولی بیٹیاں سمجھتے ہیں۔ | بعض [[شیعہ]] محققین جیسے [[سید جعفر مرتضی عاملی]]، ام کلثوم، زینب اور رقیہ کو پیغمبر کی اپنی اولاد نہیں بلکہ منہ بولی بیٹیاں سمجھتے ہیں۔ | ||
سطر 33: | سطر 33: | ||
==بعثت سے پہلے== | ==بعثت سے پہلے== | ||
{{اولاد رسول خدا}} | {{اولاد رسول خدا}} | ||
ام کلثوم کو رسول خدا اور حضرت خدیجہ کی دوسری یا تیسری بیٹی کہا گیا ہے۔<ref> ابن عبد البر، ج۱، ص۵۰؛ ج۴، ص۱۸۱۸، ج۴، ص۱۹۵۲</ref> | ام کلثوم کو رسول خدا اور حضرت خدیجہ کی دوسری یا تیسری بیٹی کہا گیا ہے۔<ref> ابن عبد البر، ج۱، ص۵۰؛ ج۴، ص۱۸۱۸، ج۴، ص۱۹۵۲</ref> انہوں نے زمانہ جاہلیت میں [[ابو لہب]] کے بیٹے عتیبہ سے شادی کی تھی۔ جب ابولہب اور اس کی زوجہ کی مذمت میں [[سورہ مسد]] نازل ہوا<ref> اسد الغابہ، ج۶، ص۳۸۴</ref> تو عتیبہ نے [[قریش]] کے بڑوں، من جملہ اپنے باپ کے کہنے پر ام کلثوم کو طلاق دے دی<ref> اسد الغابہ، ج۶، ص۳۸۴؛ ابن عبد البر، استیعاب، ج۴، ص۱۹۵۲</ref> اور سعید بن عاص کی بیٹی سے شادی کر لی۔ | ||
==عثمان سے شادی== | ==عثمان سے شادی== | ||
ام کلثوم پیغمبر | ام کلثوم پیغمبر کے ہمراہ [[مدینہ]] ہجرت کر گئیں۔ جب پیغمبر کی بڑی بیٹی رقیہ فوت ہو گئیں تو ام کلثوم نے حضرت عثمان سے شادی کر لی۔<ref> ابن عبدالبر، استیعاب، ج۲، ص۱۰۳۹، ج۴، ص۱۹۵۲</ref> آپ کی شادی [[جنگ بدر]] کے بعد [[ہجرت]] کے تیسرے سال [[ربیع الاول]] میں ہوئی۔ [[عثمان]] کو ام کلثوم سے کوئی اولاد نہیں تھی۔<ref> ابن عبد البر، استیعاب، ج۴، ص۱۹۵۲؛طبری، ج۱۱، ص۵۹۵</ref> | ||
بعض شیعہ محقق مثلاً سید جعفر مرتضی عاملی کی نظر میں ام کلثوم رسول خدا اور حضرت خدیجہ کی اولاد نہیں تھیں بلکہ آپ کی منہ بولی بیٹی تھیں۔<ref> سید جعفر مرتضی عاملی، ج۲، ص۲۱۶</ref> | بعض شیعہ محقق مثلاً سید جعفر مرتضی عاملی کی نظر میں ام کلثوم رسول خدا اور حضرت خدیجہ کی اولاد نہیں تھیں بلکہ آپ کی منہ بولی بیٹی تھیں۔<ref> سید جعفر مرتضی عاملی، ج۲، ص۲۱۶</ref> | ||
سطر 48: | سطر 48: | ||
[[جنت البقیع]] میں حضور (ص) کی بیٹیوں رقیہ، ام کلثوم اور [[زینب]] کے نام سے منسوب مزارات ہیں، جو کہ [[شیعہ]] اماموں کے مزاروں کے شمال، پیغمبر کی زوجات کے جنوب کی طرف اور [[عثمان بن مظعون]] کی قبر کے نزدیک واقع ہیں۔ | [[جنت البقیع]] میں حضور (ص) کی بیٹیوں رقیہ، ام کلثوم اور [[زینب]] کے نام سے منسوب مزارات ہیں، جو کہ [[شیعہ]] اماموں کے مزاروں کے شمال، پیغمبر کی زوجات کے جنوب کی طرف اور [[عثمان بن مظعون]] کی قبر کے نزدیک واقع ہیں۔ | ||
مآخذ کے مطابق پیغمبر کے حکم پر رقیہ <ref> ابن شبہ، ج۱، ص۱۰۳؛ کلینی، ج۳، ص۲۴۱؛ ابن سعد، ج۸، ص۳۷</ref> اور زینب <ref> احمد بن حنبل، ج۱، ص۲۳۷؛ ابن عبد البر، ج۳، ص۱۰۵۶؛ حاکم نیشابوری، ج۳، ص۱۹۰</ref> کو بقیع میں عثمان بن مظعون کی قبر کے نزدیک [[دفن]] کیا گیا۔ لیکن ام کلثوم کے محل دفن کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ صرف پرانے مولفین من جملہ فرہاد میرزا<ref> فرہاد میرزا، ص۱۵۶</ref> اور رفعت پاشا <ref> رفعت پاشا، ص۴۷۸</ref> کے مطابق، ام کلثوم کو پیغمبر (ص) کی دوسری بیٹیوں کے ساتھ دفن کیا گیا ہے۔ ان کی قبروں پر مزار بنائے گئے، قبروں پر ضریح بنائی گئی۔<ref> جعفریان، ج۵، ص۲۴۱</ref> [[وہابیوں]] نے ان مزارات کو خراب کر دیا۔ | مآخذ کے مطابق پیغمبر کے حکم پر رقیہ<ref> ابن شبہ، ج۱، ص۱۰۳؛ کلینی، ج۳، ص۲۴۱؛ ابن سعد، ج۸، ص۳۷</ref> اور زینب <ref> احمد بن حنبل، ج۱، ص۲۳۷؛ ابن عبد البر، ج۳، ص۱۰۵۶؛ حاکم نیشابوری، ج۳، ص۱۹۰</ref> کو بقیع میں عثمان بن مظعون کی قبر کے نزدیک [[دفن]] کیا گیا۔ لیکن ام کلثوم کے محل دفن کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ صرف پرانے مولفین من جملہ فرہاد میرزا<ref> فرہاد میرزا، ص۱۵۶</ref> اور رفعت پاشا <ref> رفعت پاشا، ص۴۷۸</ref> کے مطابق، ام کلثوم کو پیغمبر (ص) کی دوسری بیٹیوں کے ساتھ دفن کیا گیا ہے۔ ان کی قبروں پر مزار بنائے گئے، قبروں پر ضریح بنائی گئی۔<ref> جعفریان، ج۵، ص۲۴۱</ref> [[وہابیوں]] نے ان مزارات کو خراب کر دیا۔ | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
سطر 73: | سطر 73: | ||
{{ستون خ}} | {{ستون خ}} | ||
{{خاتمہ}} | {{خاتمہ}} | ||
{{پیغمبر اسلام}} | {{پیغمبر اسلام}} | ||
{{مستورات اہل بیت}} | {{مستورات اہل بیت}} | ||
{{بقیع}} | {{بقیع}} | ||
{{موثر خواتین شیعہ نقطہ نگاہ سے}} | {{موثر خواتین شیعہ نقطہ نگاہ سے}} | ||
[[fa:امکلثوم دختر پیامبر (ص)]] | [[fa:امکلثوم دختر پیامبر (ص)]] | ||
[[ar:أم كلثوم بنت رسول الله (ص)]] | [[ar:أم كلثوم بنت رسول الله (ص)]] |