مندرجات کا رخ کریں

"ام کلثوم بنت رسول اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27: سطر 27:
| تالیفات        =
| تالیفات        =
}}
}}
'''ام کلثوم بنت رسول اللہ''' (وفات 9 ھ)، آپ [[پیغمبر اکرم (ص)]] و [[حضرت خدیجہ]] (س) کی تیسری بیٹی تھیں۔ انہوں نے [[بعثت]] سے پہلے [[ابولہب]] کے بیٹے عتیبہ سے شادی کی تھی۔ جب [[سورہ مسد]] ابولہب اور اس کی زوجہ کی مذمت میں نازل ہوا تو عتیبہ نے اپنے والد کے حکم پر ام کلثوم کو [[طلاق]] دے دی۔ ام کلثوم نے [[جنگ بدر]] کے بعد [[عثمان]] سے شادی کی۔ [[سنہ 9 ہجری]] میں وفات پائی اور آپ کو [[بقیع]] میں دفن کیا گیا۔
'''ام کلثوم بنت رسول اللہ''' (وفات 9 ھ)، آپ [[پیغمبر اکرم (ص)]] و [[حضرت خدیجہ]] (س) کی تیسری بیٹی تھیں۔ انہوں نے [[بعثت]] سے پہلے [[ابولہب]] کے بیٹے عتیبہ سے شادی کی تھی۔ جب [[سورہ مسد]] ابولہب اور اس کی زوجہ کی مذمت میں نازل ہوا تو عتیبہ نے اپنے والد کے حکم پر ام کلثوم کو [[طلاق]] دے دی۔ ام کلثوم نے [[جنگ بدر]] کے بعد حضرت [[عثمان]] سے شادی کی۔ [[سنہ 9 ہجری]] میں وفات پائی اور آپ کو [[بقیع]] میں دفن کیا گیا۔


بعض [[شیعہ]] محققین جیسے [[سید جعفر مرتضی عاملی]]، ام کلثوم، زینب اور رقیہ کو پیغمبر (ص) کی اپنی اولاد نہیں بلکہ منہ بولی بیٹیاں سمجھتے ہیں۔
بعض [[شیعہ]] محققین جیسے [[سید جعفر مرتضی عاملی]]، ام کلثوم، زینب اور رقیہ کو پیغمبر (ص) کی اپنی اولاد نہیں بلکہ منہ بولی بیٹیاں سمجھتے ہیں۔
سطر 41: سطر 41:


==وفات==
==وفات==
ام کلثوم کی وفات ٩ ق [[شعبان]]، میں ہوئی<ref> الاصابہ، ج۸، ص۴۶۰؛ تاریخ خلیفہ، ص۴۵</ref> حضور(ص) نے آپکی [[نماز جنازہ]] پڑھائی. [[اسماء بنت عمیس]] اور صفیہ دختر عبدالمطلب نے ام کلثوم کو [[غسل]] دیا اور [[امام علی(ع)]]، فضل، اسامہ بن زید اور ابوطلحہ انصاری قبر میں داخل ہوئے اور آپ کو دفن کیا. ام عطیہ انصاری  غسل کے وقت وہاں پر حاضر تھیں.<ref> ابن عبدالبر، استیعاب، ج۴، ص۱۹۵۲-۱۹۵۳؛ الاصابہ، ج۸، ص۴۶۰</ref> البتہ ابن اثیر کا کہنا ہے، کہ ام عطیہ نے خود ام کلثوم کو غسل دیا.<ref> اسدالغابہ، ج۶، ص۳۸۴</ref>
ام کلثوم کی وفات [[شعبان]] [[سنہ 9 ہجری]] میں ہوئی۔<ref> الاصابہ، ج۸، ص۴۶۰؛ تاریخ خلیفہ، ص۴۵</ref> حضور(ص) نے آپکی [[نماز جنازہ]] پڑھائی۔ [[اسماء بنت عمیس]] اور [[صفیہ بنت عبد المطلب]] نے ام کلثوم کو [[غسل]] دیا اور [[امام علی(ع)]]، فضل، اسامہ بن زید اور ابوطلحہ انصاری قبر میں داخل ہوئے اور آپ کو دفن کیا. ام عطیہ انصاری  غسل کے وقت وہاں پر حاضر تھیں.<ref> ابن عبدالبر، استیعاب، ج۴، ص۱۹۵۲-۱۹۵۳؛ الاصابہ، ج۸، ص۴۶۰</ref> البتہ ابن اثیر کا کہنا ہے، کہ ام عطیہ نے خود ام کلثوم کو غسل دیا.<ref> اسدالغابہ، ج۶، ص۳۸۴</ref>


==دفن==
==دفن==
گمنام صارف