گمنام صارف
"ام کلثوم بنت رسول اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←عثمان سے شادی
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 36: | سطر 36: | ||
==عثمان سے شادی== | ==عثمان سے شادی== | ||
ام کلثوم پیغمبر(ص) کے ہمراہ [[مدینہ]] ہجرت کر | ام کلثوم پیغمبر(ص) کے ہمراہ [[مدینہ]] ہجرت کر گئیں۔ جب پیغمبر (ص) کی بڑی بیٹی رقیہ فوت ہو گئیں تو ام کلثوم نے حضرت عثمان سے شادی کر لی۔<ref> ابن عبدالبر، استیعاب، ج۲، ص۱۰۳۹، ج۴، ص۱۹۵۲</ref> آپ کی شادی جنگ بدر کے بعد ہجرت کے تیسرے سال [[ربیع الاول]] میں ہوئی۔ [[عثمان]] کو ام کلثوم سے کوئی اولاد نہیں تھی۔<ref> ابن عبد البر، استیعاب، ج۴، ص۱۹۵۲؛طبری، ج۱۱، ص۵۹۵</ref> | ||
بعض شیعہ محقق مثلاً سید جعفر مرتضی عاملی کی نظر | بعض شیعہ محقق مثلاً سید جعفر مرتضی عاملی کی نظر میں ام کلثوم رسول خدا(ص) اور حضرت خدیجہ(س) کی اولاد نہیں تھیں بلکہ آپ (ص) کی منہ بولی بیٹی تھیں۔<ref> سید جعفر مرتضی عاملی، ج۲، ص۲۱۶</ref> | ||
==وفات== | ==وفات== |