مندرجات کا رخ کریں

"صحیفہ سجادیہ کی سینتالیسویں دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:

==مضامین==
==مضامین==
اس دعا کے مضامین کو چند عناوین میں خلاصہ کیا جاسکتا ہے:
اس [[دعا]] کے مضامین کو چند عناوین میں خلاصہ کیا جاسکتا ہے:
===خداشناسی===
===خداشناسی===
[[امام سجادؑ]] اس دعا کے ابتدائی جملوں میں اللہ تعالی کی حمد و ثنا کرتے ہیں اور اللہ کی صفات بیان کرتے ہیں اور اللہ کی وحدانیت کا اقرار کرتے ہوئے پاک اور منزہ قرار دیتے ہیں۔ اس دعا میں مذکور اللہ تعالی کے بعض اسامی یہ ہیں: «'''الاَحد، المتفرِد، الفَرد، الکریم، المتَکرِّم، العَظیم، المتَعظِّم، الکبیر، المتکبّر، العلّی، الشّدید، المِحال، الرَّحمن، الرَّحیم، الحکیم، السَّمیع، البَصیر، القدیم، الخَبیر، الاَکرَم، الدّائم، الاَدوَم، الاَوَّل و الاخِر'''».

سطر 17: سطر 17:
===محمدؐ و آل محمدؐ پر درود===
===محمدؐ و آل محمدؐ پر درود===
امام سجادؑ دس مختلف جملوں میں [[محمدؐ]] اور  انکے [[اہل بیت|اہل بیتؑ]] پر [[صلوات|درود]] بھیجتے ہیں۔ اور اس درود کی صفات بھی بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ یہ درود سب سے برتر اور کامل درود ہونا چاہیے:

* «'''رب صل علی محمد و آلہ'''» (دس مرتبہ یہ درود تکرار ہوئی ہے۔)
* «'''رب صل علی [[محمد]] و آلہ'''» (دس مرتبہ یہ درود تکرار ہوئی ہے۔)

===امام‌شناسی===
===امام‌شناسی===
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,755

ترامیم