confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{دعا و مناجات}} | {{دعا و مناجات}} | ||
یہ دعا [[صحیفہ سجادیہ]] کی سینتالیسویں اور سب سے لمبی دعا ہے جو 133 حصوں پر مشتمل ہے۔یہ دعا عرفہ کے دن پڑھی جانے والی [[دعاے عرفہ امام حسینؑ]] کے بعد مشہور دعا ہے جو صحیفہ سجادیہ کی دعاوں میں بہت اہمیت کی حامل ہے جس کی وجہ سے بعض نے صرف اسی ایک دعا پر شرح لکھی ہے۔ | یہ دعا [[صحیفہ سجادیہ]] کی سینتالیسویں اور سب سے لمبی دعا ہے جو 133 حصوں پر مشتمل ہے۔یہ دعا عرفہ کے دن پڑھی جانے والی [[دعاے عرفہ امام حسینؑ]] کے بعد مشہور دعا ہے جو صحیفہ سجادیہ کی دعاوں میں بہت اہمیت کی حامل ہے جس کی وجہ سے بعض نے صرف اسی ایک دعا پر شرح لکھی ہے۔ | ||
اس دعا کے مضامین کو چند اہم موضوعات میں خلاصہ کیا جاسکتا ہے جیسے: [[خدا]]شناسی، [[امام]]شناسی، [[رسول خداؐ]] اور ان | اس دعا کے مضامین کو چند اہم موضوعات میں خلاصہ کیا جاسکتا ہے جیسے: [[خدا]]شناسی، [[امام]]شناسی، [[رسول خداؐ]] اور ان کی [[اہل بیت]] پر درود، گناہوں کا اعتراف اور حاجات کی طلب. [[امام سجادؑ]]، [[ائمہ]] کی معرفی اور ان کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے [[امام|اماموںؑ]] کو '''برگزیدگان'''، '''[[علم الہی]] کے خزانہ دار'''، '''[[اسلام|دین]] کے محافظ'''، '''[[آئمہ معصومین علیہم السلام|الہی خلیفے]]''' اور لوگوں کے لیے '''وسیلۂ نجات''' کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ | ||
==اہمیت== | ==اہمیت== |