گمنام صارف
"چغل خوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
←آثار و نتائج
imported>Jaravi |
imported>Jaravi |
||
سطر 45: | سطر 45: | ||
روایات میں چغل خور کے لئے آثار اور نتائج بیان ہوئے ہیں، کہ جن میں سے بعض درج ذیل ہیں: | روایات میں چغل خور کے لئے آثار اور نتائج بیان ہوئے ہیں، کہ جن میں سے بعض درج ذیل ہیں: | ||
'''عذاب قبر''' | * '''عذاب قبر''' | ||
ابن عباس کی روایت کے مطابق عذاب قبر کا تیسرا حصہ چغل خوری کی وجہ سے ہے. [٢٥] | ابن عباس کی روایت کے مطابق عذاب قبر کا تیسرا حصہ چغل خوری کی وجہ سے ہے. [٢٥] | ||
'''جنت سے محروم ہونا''' | * '''جنت سے محروم ہونا''' | ||
امام باقر(ع) کی روایت کے مطابق، چغل خور کا نام ایسے اشخاص میں ذکر ہوا ہے جو جنت میں داخل ہونے سے محروم ہیں. [٢٦] | امام باقر(ع) کی روایت کے مطابق، چغل خور کا نام ایسے اشخاص میں ذکر ہوا ہے جو جنت میں داخل ہونے سے محروم ہیں. [٢٦] | ||
'''دعا کا مستجاب نہ ہونا''' | * '''دعا کا مستجاب نہ ہونا''' | ||
کعب الاحبار کی گزارش کے مطابق، بنی اسرائیل قحطی سے دوچار ہوئے. حضرت موسی نے کئی بار خدا سے بارش کا تقاضا کیا، لیکن خدا نے حضرت موسی کی درخواست کو اجابت نہ کیا. اللہ تعالیٰ نے موسی پر وحی کی کہ تمہارے درمیان چغل خور ہے اور جب تک وہ اپنی چغل خوری کو جاری رکھے گا میں تمہارا جواب نہیں دوں گا. موسی نے خدا سے کہا کہ اس چغل خور کے بارے میں مجھے بتاؤ کہ وہ کون ہے. اللہ تعالیٰ نے کہا میں تمہیں چغل خوری سے منع کر رہا ہوں، اور خود کس طرح چغل خوری کروں. [٢٧] | کعب الاحبار کی گزارش کے مطابق، بنی اسرائیل قحطی سے دوچار ہوئے. حضرت موسی نے کئی بار خدا سے بارش کا تقاضا کیا، لیکن خدا نے حضرت موسی کی درخواست کو اجابت نہ کیا. اللہ تعالیٰ نے موسی پر وحی کی کہ تمہارے درمیان چغل خور ہے اور جب تک وہ اپنی چغل خوری کو جاری رکھے گا میں تمہارا جواب نہیں دوں گا. موسی نے خدا سے کہا کہ اس چغل خور کے بارے میں مجھے بتاؤ کہ وہ کون ہے. اللہ تعالیٰ نے کہا میں تمہیں چغل خوری سے منع کر رہا ہوں، اور خود کس طرح چغل خوری کروں. [٢٧] | ||
'''ذلت اور خواری''' | * '''ذلت اور خواری''' | ||
نقل ہوا ہے کہ چغل خوری جھوٹ، حسد اور نفاق پر استوار ہے اور ایک ایسا چولہا ہے کہ ذلت و خواری اس کی آگ پر پکتی ہیں. [٢٨] | نقل ہوا ہے کہ چغل خوری جھوٹ، حسد اور نفاق پر استوار ہے اور ایک ایسا چولہا ہے کہ ذلت و خواری اس کی آگ پر پکتی ہیں. [٢٨] | ||
'''کینہ اور اختلاف کا ایجاد ہونا''' | * '''کینہ اور اختلاف کا ایجاد ہونا''' | ||
حضرت علی(ع) سے روایت ہے کہ چغل خوری سے پرہیز کرو، کیونکہ یہ کینہ زیادہ کرتی ہے اور خدا اور لوگوں کے درمیان فاصلہ ڈالتی ہے. [٢٩] | حضرت علی(ع) سے روایت ہے کہ چغل خوری سے پرہیز کرو، کیونکہ یہ کینہ زیادہ کرتی ہے اور خدا اور لوگوں کے درمیان فاصلہ ڈالتی ہے. [٢٩] |