گمنام صارف
"ابو سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
| نسب =[[بنی امیہ]] | | نسب =[[بنی امیہ]] | ||
| مشہوراقارب =[[معاویہ بن ابو سفیان]]، [[یزید بن معاویہ]]، [[ام حبیبہ]] | | مشہوراقارب =[[معاویہ بن ابو سفیان]]، [[یزید بن معاویہ]]، [[ام حبیبہ]] | ||
| شہادت/وفات =دور خلافت عثمان | | شہادت/وفات =دور خلافت [[عثمان]] | ||
| کیفیت شہادت = | | کیفیت شہادت = | ||
| مدفن = | | مدفن = | ||
سطر 23: | سطر 23: | ||
| دینی = | | دینی = | ||
}} | }} | ||
[[ابو سفیان]] ظہور اسلام کے وقت کی ایک معروف شخصیت ہے۔ اس کا اصل نام صَخر بن حَرب بن اُمَیَّہ بن عبدالشمس بن عبد مَناف تھا۔[[رسول اللہ]] کی دعوت اسلام کے آغاز میں وہ آپ کا نہایت سر سخت دشمن تھا۔ [[جنگ بدر]]، [[جنگ احد|احد]] اور [[غزوہ خندق|خندق]] میں [[اسلام|مسلمانوں]] کے خلاف اس نے اہم کردار کیا۔ اس نے [[ہجرت]] کے آٹھویں سال [[اسلام]] قبول | [[ابو سفیان]] ظہور [[اسلام]] کے وقت کی ایک معروف شخصیت ہے۔ اس کا اصل نام صَخر بن حَرب بن اُمَیَّہ بن عبدالشمس بن عبد مَناف تھا۔ [[رسول اللہ]] کی دعوت اسلام کے آغاز میں وہ آپ کا نہایت سر سخت دشمن تھا۔ [[جنگ بدر]]، [[جنگ احد|احد]] اور [[غزوہ خندق|خندق]] میں [[اسلام|مسلمانوں]] کے خلاف اس نے اہم کردار کیا۔ اس نے [[ہجرت]] کے آٹھویں سال [[اسلام]] قبول کیا۔ رسول اکرم کی طرف سے [[نجران]] کا والی مقرر ہوا۔ [[ابوبکر بن ابوقحافہ|خلیفۂ اول]] و [[عمر بن خطاب|دوم]] کے ساتھ رہا اور خلافت عثمانی کی حمایت کی۔ اس کے بیٹے [[معاویہ بن ابو سفیان|معاویہ]] کا پہلی صدی ہجری میں اہم سیاسی کردار رہا اور اس نے [[بنی امیہ]] کی حکومت کی بنیاد ڈالی۔ | ||
==تعارف== | ==تعارف== | ||
صَخر بن حَرب بن اُمَیَّہ بن | صَخر بن حَرب بن اُمَیَّہ بن عبد الشمس بن [[عبدمناف بن قصی|عبدمَناف]] نام تھا۔ اَبو سُفیان اس کی معروف کنیت اور کبھی اسے [[ابو حنظلہ]] بھی کہا گیا <ref>واقدی، ج۲، ص۸۱۷؛ ابن اثیر، ج۳، ص۱۲</ref> اس کا نسب تیسرے جد [[عبد مناف]] سے رسول اکرم سے مل جاتا ہے۔ پیدائش کی تاریخ دقیق معلوم نہیں لیکن ایک روایت کے مطابق [[عام الفیل]] (560 عیسوی) سے 10 سال پہلے پیدا ہوا۔<ref>بلاذری، انساب، ج۴ (۱)، ص۱۳</ref> | ||
اس کی والدہ | اس کی والدہ کا نام صفیہ بنت حَزن بن بُجَیر بن ہُزَم اور باپ کا نام حرب تھا۔ اس کا باپ اپنے زمانے میں [[بنی امیہ]] کا سربراہ اور فجار کی جنگوں میں سپہ سالار تھا۔<ref>ابوالفرج، ج۶، ص۳۴۱؛ ابن قدامہ، ص۲۰۲</ref> | ||
== سیاسی و سماجی شخصیت== | == سیاسی و سماجی شخصیت== |