مندرجات کا رخ کریں

"زیارت امین اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
سطر 22: سطر 22:


===سند===
===سند===
[[ابن المشہدی]] نے اپنی کتاب ''[[المزار الکبیر]]'' میں<ref>ابن المشہدی، المزار الکبیر، ص285۔</ref> اور [[ابن قولویہ]] نے ''[[کامل الزیارات]]'' میں<ref>ابن قولویہ، کامل الزیارات، ص39۔</ref> اس [[حدیث]] کو احمد بن علی سے، انھوں نے اپنے والد سے اور انھوں نے [[امام رضاؑ]] سے اور [[امام رضاؑ|آپؑ]] نے اپنے آباء و اجداد سے اور انھوں نے [[امام سجادؑ]] سے نقل کی ہے اور [[علامہ مجلسی]] نے ''[[بحار الانوار]]'' میں ان ہی اسناد سے روایت کی ہے۔  
[[ابن المشہدی]] نے اپنی کتاب [[المزار الکبیر]] میں<ref> ابن المشہدی، المزار الکبیر، ص285۔</ref> اور [[ابن قولویہ]] نے [[کامل الزیارات]] میں<ref> ابن قولویہ، کامل الزیارات، ص39۔</ref> اس [[حدیث]] کو احمد بن علی سے، انھوں نے اپنے والد سے اور انھوں نے [[امام رضاؑ]] سے اور [[امام رضاؑ|آپؑ]] نے اپنے آباء و اجداد سے اور انھوں نے [[امام سجادؑ]] سے نقل کی ہے اور [[علامہ مجلسی]] نے [[بحار الانوار]] میں ان ہی اسناد سے روایت کی ہے۔  


[[شیخ طوسی]]<ref>شیخ طوسی، مصباح المتہجد، ص682۔</ref>، [[سید ابن طاؤس]]،<ref>سید ابن طاؤس، مصباح الزائر، ص583۔</ref> [[شہید اول]]<ref>شہید اول، المزار، ص114۔</ref> اور [[کفعمی]]<ref>کفعمی، المصباح، ص480؛ کفعمی، البلدالامین، ص495۔</ref> نے یہ [[حدیث|روایت]] [[جابر بن یزید جعفی]] سے اور انھوں نے [[امام محمد باقرؑ]] سے نقل کی ہے۔ [[سید عبدالکریم ابن طاؤس]] نے ''[[فرحۃ الغری فی تعیین قبر امیرالمؤمنین (کتاب)|فرحۃ الغری]]'' اس [[زیارت]] کو دو سندوں سے نقل کیا ہے: 1۔ [[عمیرہ بن سیف]] سے، اپنے والد سے، جابر جعفی سے، [[امام محمد باقرؑ]] سے؛<ref>سید عبدالکریم ابن طاووس، فرحۃ الغرّی، ص40۔</ref> اور 2۔ ''[[کامل الزیارات]]'' کی سند سے مشابہت رکھتی ہے۔<ref>سید عبدالکریم ابن طاووس، فرحۃ الغرّی، ص43۔</ref>
[[شیخ طوسی]]<ref> شیخ طوسی، مصباح المتہجد، ص682۔</ref>، [[سید ابن طاؤس]]،<ref> سید ابن طاؤس، مصباح الزائر، ص583۔</ref> [[شہید اول]]<ref> شہید اول، المزار، ص114۔</ref> اور [[کفعمی]]<ref> کفعمی، المصباح، ص480؛ کفعمی، البلد الامین، ص495۔</ref> نے یہ [[حدیث|روایت]] [[جابر بن یزید جعفی]] سے اور انھوں نے [[امام محمد باقرؑ]] سے نقل کی ہے۔ [[سید عبدالکریم بن طاؤس]] نے [[فرحۃ الغری فی تعیین قبر امیرالمؤمنین (کتاب)|فرحۃ الغری]] اس [[زیارت]] کو دو سندوں سے نقل کیا ہے: 1۔ [[عمیرہ بن سیف]] سے، اپنے والد سے، جابر جعفی سے، [[امام محمد باقرؑ]] سے؛<ref> سید عبدالکریم بن طاووس، فرحۃ الغرّی، ص40۔</ref> اور 2۔ [[کامل الزیارات]] کی سند سے مشابہت رکھتی ہے۔<ref> سید عبدالکریم بن طاووس، فرحۃ الغرّی، ص43۔</ref>


===اعتبار===
===اعتبار===
[[شیخ عباس قمی]] نے ''[[مفاتیح الجنان]]''، [[زیارت]] امین اللہ کو [[امیرالمؤمنین]]ؑ کی دوسری [[زیارت]] کے طور پر نقل کیا ہے؛ ان کا کہنا ہے:
[[شیخ عباس قمی]] نے [[مفاتیح الجنان]]، [[زیارت]] امین اللہ کو [[امیرالمؤمنین]]ؑ کی دوسری [[زیارت]] کے طور پر نقل کیا ہے؛ ان کا کہنا ہے:
"زیارت دوئم، زیارت امین اللہ کے عنوان سے معروف ہے جو انتہائی معتبر ہے اور "مزارات اور مصابیح" کے عنوان سے شائع ہونے والی کتب میں منقول ہے"۔"<ref>اس زیارت کو نقل کرنے والی بعض کتب کا تذکرہ مندرجہ بالا سطور میں آیا ہے۔</ref> [[علامہ مجلسی]] کہتے ہیں: "یہ بہترین زیارت ہے؛ متن اور سند کے لحاظ سے معتبر ہے اور تمام روضات مقدسہ میں اس کی قرائت کا اہتمام ہونا چاہئے"۔<ref>قمی، شیخ عباس، مفاتیح الجنان، ص595۔</ref>۔<ref>رسولی محلاتی، سید ہاشم، «شرح زیارت امین‌الله»، ص10۔</ref>
"زیارت دوئم، زیارت امین اللہ کے عنوان سے معروف ہے جو انتہائی معتبر ہے اور "مزارات اور مصابیح" کے عنوان سے شائع ہونے والی کتب میں منقول ہے"۔"<ref>اس زیارت کو نقل کرنے والی بعض کتب کا تذکرہ مندرجہ بالا سطور میں آیا ہے۔</ref> [[علامہ مجلسی]] کہتے ہیں: "یہ بہترین زیارت ہے؛ متن اور سند کے لحاظ سے معتبر ہے اور تمام روضات مقدسہ میں اس کی قرائت کا اہتمام ہونا چاہئے"۔<ref> قمی، شیخ عباس، مفاتیح الجنان، ص595۔</ref>۔<ref> رسولی محلاتی، سید ہاشم، «شرح زیارت امین‌الله»، ص10۔</ref>


[[علامہ مجلسی]] بھی ''[[بحار الانوار]]'' میں کہتے ہیں:
[[علامہ مجلسی]] بھی [[بحار الانوار]] میں کہتے ہیں:
ہم نے اس [[زیارت]] کو کئی جہتوں سے نقل کیا اور دہرایا:  
ہم نے اس [[زیارت]] کو کئی جہتوں سے نقل کیا اور دہرایا:  
* اختلافِ الفاظ کے لحاظ سے۔  
* اختلافِ الفاظ کے لحاظ سے۔  
* یہ کہ یہ [[زیارت]] سند کے لحاظ سے صحیح ترین [[زیارت]] ہے۔
* یہ کہ یہ [[زیارت]] سند کے لحاظ سے صحیح ترین [[زیارت]] ہے۔
* قرائت کے اوقات اور مقامات کے لحاظ سے سب سے زیادہ عمومی [[زیارت]] ہے اور اس کو ہر مقام پر پڑھا جاسکتا ہے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ج100، ص269۔</ref>
* قرائت کے اوقات اور مقامات کے لحاظ سے سب سے زیادہ عمومی [[زیارت]] ہے اور اس کو ہر مقام پر پڑھا جا سکتا ہے۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ج100، ص269۔</ref>


==فضیلت==
==فضیلت==
گمنام صارف