مندرجات کا رخ کریں

"حلیمہ سعدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 52: سطر 52:

==شق صدر کا واقعہ==
==شق صدر کا واقعہ==
کہا گیا ہے کہ جب [[محمدؐ]] حلیمہ کے پاس تھے، تو اس کے لئے ایک عجیب واقعہ پیش آیا جو شق صدر سے مشہور ہے۔ نقل ہوا ہے کہ فرشتے مرد کی شکل میں سفید لباس پہنے محمدؐ کے لئے ظاہر ہوئے، آپؐ کے سینے کو چیرا، اور آپ کے دل سے ایک سیاہ داغ باہر نکالا، اور آپ کے دل کو ایک تشت میں رکھ کر دھویا اور پھر آپ کے سینے کو جوڑ دیا۔ حلیمہ کا بیٹا (محمدؐ کا رضاعی بھائی گھر کے نزدیک یہ سب ماجرا دیکھ رہا تھا، اس نے فوراً حلیمہ کو یہ خبر پہنچائی۔<ref> ابن‌ اسحاق، ص ۲۷؛ ابن‌ ہشام، ج۱، ص ۱۷۳۱۷۴؛ ابن‌ سعد، ج ۱، ص ۱۱۲؛ یعقوبی، ج ۲، ص ۱۰</ref>
کہا گیا ہے کہ جب [[حضرت محمدؐ]] حلیمہ کے پاس تھے، تو اس کے لئے ایک عجیب واقعہ پیش آیا جو شق صدر سے مشہور ہے۔ نقل ہوا ہے کہ فرشتے مرد کی شکل میں سفید لباس پہنے محمدؐ کے لئے ظاہر ہوئے، آپؐ کے سینے کو چیرا، اور آپ کے دل سے ایک سیاہ داغ باہر نکالا، اور آپ کے دل کو ایک تشت میں رکھ کر دھویا اور پھر آپ کے سینے کو جوڑ دیا۔ حلیمہ کا بیٹا (محمدؐ کا رضاعی بھائی گھر کے نزدیک یہ سب ماجرا دیکھ رہا تھا، اس نے فوراً حلیمہ کو یہ خبر پہنچائی۔<ref> ابن‌ اسحاق، ص ۲۷؛ ابن‌ ہشام، ج۱، ص ۱۷۳۱۷۴؛ ابن‌ سعد، ج ۱، ص ۱۱۲؛ یعقوبی، ج ۲، ص ۱۰</ref>
   
حلیمہ بہت پریشان ہوئی اور وہ فوراً بچے کو پیشین گو کے پاس لے گئی تا کہ وہ اس بارے میں حکم کرے۔ پیشین گو نے بچے کی بات سننے کے بعد خبر سنائی کہ یہ بچہ آنے والے زمانے میں لوگوں کے دین کو تبدیل کرے گا۔ حلیمہ زیادہ پریشان ہو گئی اور اس نے ارادہ کیا کہ بچے کو دشمنوں سے محفوظ رکھنے کے لئے، مکہ اپنی والدہ کے پاس واپس لے جائے۔<ref> طبری، ج ۲، ص ۱۶۳؛ ابن‌ جوزی، ج۲، ص۲۶۷؛ ابن‌اثیر، ۱۳۹۹۱۴۰۲، ج ۱، ص۴۶۴ ۴۶۵</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم