confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←وفات) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 78: | سطر 78: | ||
===حلیمہ سعدیہ کی قبر بقیع میں=== | ===حلیمہ سعدیہ کی قبر بقیع میں=== | ||
[[بقیع]] کے مشرقی حصے میں، ایک قبر تھی جو | [[بقیع]] کے مشرقی حصے میں، ایک قبر تھی جو پیغمبرؐ کی دایہ حلیمہ سعدیہ سے منسوب تھی۔ پرانے منابع میں آپ کی وفات اور [[دفن]] کے مکان کے بارے میں کچھ بیان نہیں ہوا۔ صرف قاضی عیاض نے [[ابو بکر]] اور [[عمر]] کے زمانے میں آپ کو دیکھا <ref> قاضی عیاض، ج۲، ص۱۱۵.</ref> اور مقریزی کے کہنے کے مطابق جب [[رسول خداؐ]] کو حلیمہ کی وفات کی خبر ملی تو آپ بہت متاثر ہوئے۔<ref> مقریزی، ج۲، ص۶.</ref> | ||
ابن بطوطہ کی گزارش کے مطابق حلیمہ کی قبر بصرہ میں ہے، لیکن گذشتہ دہائیوں کے سفر ناموں میں <ref> ورثیلانی، ج۲، ص۵۳۹؛ جعفر خلیلی، ج۳، ص۲۸۲؛ جعفریان، ج۵، ص۴۷۸.</ref> ذکر ہوا ہے کہ آپ کی قبر [[عثمان بن عفان]] کے راستہ میں<ref> جعفریان، ج۵، ص۴۷۸-۴۷۹.</ref> [[بقیع]] میں ہے۔ اس قبر پر، گنبد بنا ہوا تھا لیکن اس کے بنانے کی تاریخ نامعلوم ہے۔ اس بارگاہ کے اندر، ایک لکڑی کی ضریح بنائی گئی تھی۔ <ref> جعفریان، ج۵، ص۲۴۲.</ref> نائب الصدر شیرازی نے سنہ ١٣٠٥ ھ میں اپنے [[حج]] کے سفر کے دوران گزارش کی ہے کہ اس قبر پر ترکی زبان کے دو شعر بھی لکھے ہوئے تھے۔<ref> جعفریان، ج۵، ص۴۷۹.</ref> | ابن بطوطہ کی گزارش کے مطابق حلیمہ کی قبر بصرہ میں ہے، لیکن گذشتہ دہائیوں کے سفر ناموں میں <ref> ورثیلانی، ج۲، ص۵۳۹؛ جعفر خلیلی، ج۳، ص۲۸۲؛ جعفریان، ج۵، ص۴۷۸.</ref> ذکر ہوا ہے کہ آپ کی قبر [[عثمان بن عفان]] کے راستہ میں<ref> جعفریان، ج۵، ص۴۷۸-۴۷۹.</ref> [[بقیع]] میں ہے۔ اس قبر پر، گنبد بنا ہوا تھا لیکن اس کے بنانے کی تاریخ نامعلوم ہے۔ اس بارگاہ کے اندر، ایک لکڑی کی ضریح بنائی گئی تھی۔ <ref> جعفریان، ج۵، ص۲۴۲.</ref> نائب الصدر شیرازی نے سنہ ١٣٠٥ ھ میں اپنے [[حج]] کے سفر کے دوران گزارش کی ہے کہ اس قبر پر ترکی زبان کے دو شعر بھی لکھے ہوئے تھے۔<ref> جعفریان، ج۵، ص۴۷۹.</ref> |