مندرجات کا رخ کریں

"حلیمہ سعدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
| ہجرت          =
| ہجرت          =
}}
}}
'''حلیمہ سعدیہ'''، [[پیغمبر اکرم (ص)]] کی دایہ (رضاعی مادر) ہیں، جنہوں نے ثوبیہ کے بعد حضرت (ص) کو دودھ پلایا، حلیمہ نے پیغمبر (ص) کو دودھ پلانے کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد اپنی زندگی میں اس کی خیر و برکت کو مشاہدہ کیا۔
'''حلیمہ سعدیہ'''، [[پیغمبر اکرمؐ]] کی دایہ (رضاعی مادر) ہیں، جنہوں نے ثوبیہ کے بعد حضرتؐ کو دودھ پلایا، حلیمہ نے پیغمبرؐ کو دودھ پلانے کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد اپنی زندگی میں اس کی خیر و برکت کو مشاہدہ کیا۔


پیغمبر اکرم (ص) ٤ یا ٥ سال کی عمر تک بنی سعد قبیلہ میں رہے۔ تاریخ نگار شق البطن یا شق الصدر کے جعلی واقعہ کو اسی زمانے سے منسوب کرتے ہیں۔ رسول خدا (ص) کی نگاہ میں حلیمہ کا خاص احترام تھا اور مختلف مواقع پر آپ کے لئے کریمانہ بخشش فرماتے تھے۔  
پیغمبر اکرمؐ ٤ یا ٥ سال کی عمر تک بنی سعد قبیلہ میں رہے۔ تاریخ نگار شق البطن یا شق الصدر کے جعلی واقعہ کو اسی زمانے سے منسوب کرتے ہیں۔ رسول خداؐ کی نگاہ میں حلیمہ کا خاص احترام تھا اور مختلف مواقع پر آپ کے لئے کریمانہ بخشش فرماتے تھے۔  


==خاندان==
==خاندان==
سطر 30: سطر 30:
حلیمہ کے والد، ابو دویب عبداللہ بن حارث بن شجنہ سعدی، سعد بن بکر بن ہوازن کے قبیلہ سے تھے۔<ref> ابن‌اسحاق، ص ۲۵؛ ابن‌سعد، ج ۱، ص ۱۱۰؛ قس ابن‌حبیب، ص ۱۳۰؛ بلاذری، ج ۱، ص:۱۰۶ حارث‌ بن عبداللّه بن شِجْنہ</ref>
حلیمہ کے والد، ابو دویب عبداللہ بن حارث بن شجنہ سعدی، سعد بن بکر بن ہوازن کے قبیلہ سے تھے۔<ref> ابن‌اسحاق، ص ۲۵؛ ابن‌سعد، ج ۱، ص ۱۱۰؛ قس ابن‌حبیب، ص ۱۳۰؛ بلاذری، ج ۱، ص:۱۰۶ حارث‌ بن عبداللّه بن شِجْنہ</ref>


حلیمہ کے شوہر کا نام حارث بن عبد العزی تھا اور اس کی کنیت ابو کبشہ تھی۔ اور [[قریش]] جو پیغمبر (ص) کو ابن ابی کبشہ کہتے ہیں ظاہراً اس کی وجہ یہی تھی۔ <ref> دیکھئے ابن‌ حبیب، ص ۱۲۹۱۳۰؛ اسی طرح ملاحظہ کیجیے بلاذری، ج ۱، ص ۱۰۴</ref>
حلیمہ کے شوہر کا نام حارث بن عبد العزی تھا اور اس کی کنیت ابو کبشہ تھی۔ اور [[قریش]] جو پیغمبرؐ کو ابن ابی کبشہ کہتے ہیں ظاہراً اس کی وجہ یہی تھی۔ <ref> دیکھئے ابن‌ حبیب، ص ۱۲۹۱۳۰؛ اسی طرح ملاحظہ کیجیے بلاذری، ج ۱، ص ۱۰۴</ref>


حلیمہ نے ثوبیہ جو کہ ابو لہب کی کنیز تھی جس نے کچھ دن پیغمبر(ص) کو دودھ پلایا تھا، اس کے بعد پیغمبر اکرم (ص) کو دودھ پلانا شروع کیا۔<ref> طبری، ج ۲، ص ۱۵۸؛ ابن‌ جوزی، ج ۲، ص ۲۶۰۲۶۱</ref>
حلیمہ نے ثوبیہ جو کہ ابو لہب کی کنیز تھی جس نے کچھ دن پیغمبر(ص) کو دودھ پلایا تھا، اس کے بعد پیغمبر اکرمؐ کو دودھ پلانا شروع کیا۔<ref> طبری، ج ۲، ص ۱۵۸؛ ابن‌ جوزی، ج ۲، ص ۲۶۰۲۶۱</ref>


==دودھ پلانے کی روایات==  
==دودھ پلانے کی روایات==  


اس دوران جو واقعات پیش آئے، وہ تمام منابع میں، خود حلیمہ کی زبانی نقل ہوئے ہیں۔
اس دوران جو واقعات پیش آئے، وہ تمام منابع میں، خود حلیمہ کی زبانی نقل ہوئے ہیں۔
کیونکہ پیغمبر (ص) نے دودھ پینے اور بچپن کے زمانے کو بنی سعد بن بکر بن ھوازن کے قبیلے میں گزارا اس لئے آپ (ص) خود کو عرب کے فصیح ترین مرد سمجھتے تھے۔ <ref> ملاحظہ کریں ابن‌ ہشام، ج ۱، ص ۱۷۶؛ ابن‌ سعد، ج ۱، ص ۱۱۳؛ ابن‌ قتیبہ، ص ۱۳۲</ref>
کیونکہ پیغمبرؐ نے دودھ پینے اور بچپن کے زمانے کو بنی سعد بن بکر بن ھوازن کے قبیلے میں گزارا اس لئے آپؐ خود کو عرب کے فصیح ترین مرد سمجھتے تھے۔ <ref> ملاحظہ کریں ابن‌ ہشام، ج ۱، ص ۱۷۶؛ ابن‌ سعد، ج ۱، ص ۱۱۳؛ ابن‌ قتیبہ، ص ۱۳۲</ref>
   
   
==پیغمبر اسلام (ص) کا بچپن==
==پیغمبر اسلامؐ کا بچپن==


عام طور پر [[مکہ]] کے لوگ اپنے بچوں کو فصاحت سکھانے کے لئے بادیہ نشین قبیلوں کے سپرد کرتے تھے۔ جس سال قبیلہ بنی سعد میں قحط پڑا تھا، حلیمہ اپنے قبیلے کی نو عورتوں کے ہمراہ، دودھ پیتے بچوں کی تلاش میں مکہ کے امیر ترین قبیلوں کی طرف نکلیں، لیکن چونکہ آپ کی سواری قحطی اور تنگدستی کے باعث بہت نحیف اور ناتوان تھی، اس لئے دوسروں سے پیچھے رہ گئی اور دیر سے مکہ پہنچی۔ جس کے نتیجے میں، صرف [[عبد المطلب]] کا پوتا رہ گیا تھا جس کو یتیم ہونے کی وجہ سے، کسی نے دودھ پلانے کے لئے قبول نہیں کیا تھا، کیونکہ سب کو کم درآمد ہونے کا ڈر تھا۔<ref> ابن‌اسحاق، ص ۲۶؛ ابن‌سعد، ج ۱، ص۱۱۰ ۱۱۱؛ بلاذری، ج ۱، ص ۱۰۶۱۰۷؛ طبری، ج ۲، ص ۱۵۸ ۱۵۹؛ ابن‌جوزی، ج ۲، ص ۲۶۱</ref> حلیمہ [[پیغمبر]](ص) کی دایہ بن گئیں۔
عام طور پر [[مکہ]] کے لوگ اپنے بچوں کو فصاحت سکھانے کے لئے بادیہ نشین قبیلوں کے سپرد کرتے تھے۔ جس سال قبیلہ بنی سعد میں قحط پڑا تھا، حلیمہ اپنے قبیلے کی نو عورتوں کے ہمراہ، دودھ پیتے بچوں کی تلاش میں مکہ کے امیر ترین قبیلوں کی طرف نکلیں، لیکن چونکہ آپ کی سواری قحطی اور تنگدستی کے باعث بہت نحیف اور ناتوان تھی، اس لئے دوسروں سے پیچھے رہ گئی اور دیر سے مکہ پہنچی۔ جس کے نتیجے میں، صرف [[عبد المطلب]] کا پوتا رہ گیا تھا جس کو یتیم ہونے کی وجہ سے، کسی نے دودھ پلانے کے لئے قبول نہیں کیا تھا، کیونکہ سب کو کم درآمد ہونے کا ڈر تھا۔<ref> ابن‌اسحاق، ص ۲۶؛ ابن‌سعد، ج ۱، ص۱۱۰ ۱۱۱؛ بلاذری، ج ۱، ص ۱۰۶۱۰۷؛ طبری، ج ۲، ص ۱۵۸ ۱۵۹؛ ابن‌جوزی، ج ۲، ص ۲۶۱</ref> حلیمہ [[پیغمبر]](ص) کی دایہ بن گئیں۔
سطر 45: سطر 45:
==حلیمہ کی زندگی میں خیر و برکت==
==حلیمہ کی زندگی میں خیر و برکت==


حلیمہ نے پیغمبر (ص) کو دودھ پلانے کی ذمہ داری قبول کرنے کے فوراً بعد ہی، اپنی زندگی میں خیر و برکت کے آثار مشاہدہ کئے. تنگدستی کی وجہ سے اس کا دودھ کم ہو گیا تھا اور اپنے بیٹے کو بھی مشکل سے دودھ پلاتی تھی، لیکن اس کے بعد اس کا دودھ اتنا زیادہ ہو گیا کہ محمد (ص) بھی اور اس کا اپنا بیٹا بھی پیٹ بھر کر دودھ پیتے تھے، حتی کہ اس کے کمزور اور ناتوان اونٹ میں بھی اتنی طاقت آ گئی کہ وہ واپسی پر سب پر سبقت لے گیا اور سب لوگوں نے حیرت سے اس کی وجہ پوچھی تو حلیمہ نے سب کو یہی بتایا کہ یہ [[بنی ہاشم]] کے اس بچے کی وجہ سے ہے اور کئی بار اس نے اس کی طرف اشارہ کیا۔ <ref> ابن ہشام، ج ۱، ص ۱۷۲۱۷۳؛ ابن‌ سعد، ج ۱، ص ۱۱۱،۱۵۱؛ بلاذری، ج ۱، ص ۱۰۷؛ طبری، ج ۲، ص ۱۵۹</ref>
حلیمہ نے پیغمبرؐ کو دودھ پلانے کی ذمہ داری قبول کرنے کے فوراً بعد ہی، اپنی زندگی میں خیر و برکت کے آثار مشاہدہ کئے. تنگدستی کی وجہ سے اس کا دودھ کم ہو گیا تھا اور اپنے بیٹے کو بھی مشکل سے دودھ پلاتی تھی، لیکن اس کے بعد اس کا دودھ اتنا زیادہ ہو گیا کہ محمدؐ بھی اور اس کا اپنا بیٹا بھی پیٹ بھر کر دودھ پیتے تھے، حتی کہ اس کے کمزور اور ناتوان اونٹ میں بھی اتنی طاقت آ گئی کہ وہ واپسی پر سب پر سبقت لے گیا اور سب لوگوں نے حیرت سے اس کی وجہ پوچھی تو حلیمہ نے سب کو یہی بتایا کہ یہ [[بنی ہاشم]] کے اس بچے کی وجہ سے ہے اور کئی بار اس نے اس کی طرف اشارہ کیا۔ <ref> ابن ہشام، ج ۱، ص ۱۷۲۱۷۳؛ ابن‌ سعد، ج ۱، ص ۱۱۱،۱۵۱؛ بلاذری، ج ۱، ص ۱۰۷؛ طبری، ج ۲، ص ۱۵۹</ref>


==محمد (ص) کی مزید دیکھ بھال پر اصرار==
==محمدؐ کی مزید دیکھ بھال پر اصرار==


جب حضرت محمد (ص) دو سال کے ہو گئے تو حلیمہ نے آپ (ص) کو دودھ چھڑا دیا اور آپ (ص) کو [[مکہ]] میں اپنی مادر گرامی [[آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا|آمنہ بنت وھب]] کے پاس لے گئی۔ لیکن کیونکہ اس بچے کی وجہ سے حلیمہ کی بھیڑ بکریوں کا ریوڑ بنی سعد قبیلہ کے ریوڑں کی بنسبت زیادہ با برکت ہو گیا تھا، اس لئے وہ چاہتی تھی کہ آپ (ص) کو اپنے پاس رکھے۔ آخر کار حلیمہ کے زیادہ اصرار، اور مکہ میں وبا پھیلی ہوئی تھی جس کے سبب آمنہ کو ڈر تھا کہ ان کا فرزند بیمار نہ ہو جائے، اسی لئے ایک بار پھر وہ بچے کو اپنے پاس لے آئی۔<ref> ابن اسحاق، ص ۲۷؛ ابن‌ ہشام، ج۱، ص۱۷۳؛ طبری، ج۲، ص۱۵۹۱۶۰؛ ابن‌ جوزی، ج ۲، ص ۲۶۲۲۶۳</ref>
جب حضرت محمدؐ دو سال کے ہو گئے تو حلیمہ نے آپؐ کو دودھ چھڑا دیا اور آپؐ کو [[مکہ]] میں اپنی مادر گرامی [[آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا|آمنہ بنت وھب]] کے پاس لے گئی۔ لیکن کیونکہ اس بچے کی وجہ سے حلیمہ کی بھیڑ بکریوں کا ریوڑ بنی سعد قبیلہ کے ریوڑں کی بنسبت زیادہ با برکت ہو گیا تھا، اس لئے وہ چاہتی تھی کہ آپؐ کو اپنے پاس رکھے۔ آخر کار حلیمہ کے زیادہ اصرار، اور مکہ میں وبا پھیلی ہوئی تھی جس کے سبب آمنہ کو ڈر تھا کہ ان کا فرزند بیمار نہ ہو جائے، اسی لئے ایک بار پھر وہ بچے کو اپنے پاس لے آئی۔<ref> ابن اسحاق، ص ۲۷؛ ابن‌ ہشام، ج۱، ص۱۷۳؛ طبری، ج۲، ص۱۵۹۱۶۰؛ ابن‌ جوزی، ج ۲، ص ۲۶۲۲۶۳</ref>


==شق صدر کا واقعہ==
==شق صدر کا واقعہ==
کہا گیا ہے کہ جب [[محمد (ص)]] حلیمہ کے پاس تھے، تو اس کے لئے ایک عجیب واقعہ پیش آیا جو شق صدر سے مشہور ہے۔ نقل ہوا ہے کہ فرشتے مرد کی شکل میں سفید لباس پہنے محمد (ص) کے لئے ظاہر ہوئے، آپ (ص) کے سینے کو چیرا، اور آپ کے دل سے ایک سیاہ داغ باہر نکالا، اور آپ کے دل کو ایک تشت میں رکھ کر دھویا اور پھر آپ کے سینے کو جوڑ دیا۔ حلیمہ کا بیٹا (محمد (ص) کا رضاعی بھائی گھر کے نزدیک یہ سب ماجرا دیکھ رہا تھا، اس نے فوراً حلیمہ کو یہ خبر پہنچائی۔<ref> ابن‌ اسحاق، ص ۲۷؛ ابن‌ ہشام، ج۱، ص ۱۷۳۱۷۴؛ ابن‌ سعد، ج ۱، ص ۱۱۲؛ یعقوبی، ج ۲، ص ۱۰</ref>
کہا گیا ہے کہ جب [[محمدؐ]] حلیمہ کے پاس تھے، تو اس کے لئے ایک عجیب واقعہ پیش آیا جو شق صدر سے مشہور ہے۔ نقل ہوا ہے کہ فرشتے مرد کی شکل میں سفید لباس پہنے محمدؐ کے لئے ظاہر ہوئے، آپؐ کے سینے کو چیرا، اور آپ کے دل سے ایک سیاہ داغ باہر نکالا، اور آپ کے دل کو ایک تشت میں رکھ کر دھویا اور پھر آپ کے سینے کو جوڑ دیا۔ حلیمہ کا بیٹا (محمدؐ کا رضاعی بھائی گھر کے نزدیک یہ سب ماجرا دیکھ رہا تھا، اس نے فوراً حلیمہ کو یہ خبر پہنچائی۔<ref> ابن‌ اسحاق، ص ۲۷؛ ابن‌ ہشام، ج۱، ص ۱۷۳۱۷۴؛ ابن‌ سعد، ج ۱، ص ۱۱۲؛ یعقوبی، ج ۲، ص ۱۰</ref>
   
   
حلیمہ بہت پریشان ہوئی اور وہ فوراً بچے کو پیشین گو کے پاس لے گئی تا کہ وہ اس بارے میں حکم کرے۔ پیشین گو نے بچے کی بات سننے کے بعد خبر سنائی کہ یہ بچہ آنے والے زمانے میں لوگوں کے دین کو تبدیل کرے گا۔ حلیمہ زیادہ پریشان ہو گئی اور اس نے ارادہ کیا کہ بچے کو دشمنوں سے محفوظ رکھنے کے لئے، مکہ اپنی والدہ کے پاس واپس لے جائے۔<ref> طبری، ج ۲، ص ۱۶۳؛ ابن‌ جوزی، ج۲، ص۲۶۷؛ ابن‌اثیر، ۱۳۹۹۱۴۰۲، ج ۱، ص۴۶۴ ۴۶۵</ref>
حلیمہ بہت پریشان ہوئی اور وہ فوراً بچے کو پیشین گو کے پاس لے گئی تا کہ وہ اس بارے میں حکم کرے۔ پیشین گو نے بچے کی بات سننے کے بعد خبر سنائی کہ یہ بچہ آنے والے زمانے میں لوگوں کے دین کو تبدیل کرے گا۔ حلیمہ زیادہ پریشان ہو گئی اور اس نے ارادہ کیا کہ بچے کو دشمنوں سے محفوظ رکھنے کے لئے، مکہ اپنی والدہ کے پاس واپس لے جائے۔<ref> طبری، ج ۲، ص ۱۶۳؛ ابن‌ جوزی، ج۲، ص۲۶۷؛ ابن‌اثیر، ۱۳۹۹۱۴۰۲، ج ۱، ص۴۶۴ ۴۶۵</ref>


یہ داستان جو بیان ہوئی ہے کہ پیغمبر (ص) کی زندگی میں ایسا کئی بار ہوا اس کو محققین نے مختلف دلائل کی بناء پر رد کیا ہے اور کہا ہے کہ اس بارے میں روایات بنائی گئی ہیں۔<ref> ملاحظہ کریں ابوریہ، ص ۱۸۷۱۸۸؛ حسنی، ص۴۶؛ عاملی، ج۲، ص۱۶۷۱۷۲</ref>
یہ داستان جو بیان ہوئی ہے کہ پیغمبرؐ کی زندگی میں ایسا کئی بار ہوا اس کو محققین نے مختلف دلائل کی بناء پر رد کیا ہے اور کہا ہے کہ اس بارے میں روایات بنائی گئی ہیں۔<ref> ملاحظہ کریں ابوریہ، ص ۱۸۷۱۸۸؛ حسنی، ص۴۶؛ عاملی، ج۲، ص۱۶۷۱۷۲</ref>


حضرت محمد (ص) چار یا پانچ سال تک قبیلہ بنی سعد بن بکر میں رہے اس کے بعد حلیمہ نے آپکو اپنی والدہ اور آپ کے دادا [[عبد المطلب]] کے پاس واپس بھیج دیا۔ <ref> یعقوبی، ج ۲، ص ۱۰؛ ابن‌ قتیبہ، ص۱۳۲؛ بلاذری، ج ۱، ص ۱۰۷؛ مسعودی، تنبیہ، ص ۲۲۹،۲۳۰</ref>
حضرت محمدؐ چار یا پانچ سال تک قبیلہ بنی سعد بن بکر میں رہے اس کے بعد حلیمہ نے آپکو اپنی والدہ اور آپ کے دادا [[عبد المطلب]] کے پاس واپس بھیج دیا۔ <ref> یعقوبی، ج ۲، ص ۱۰؛ ابن‌ قتیبہ، ص۱۳۲؛ بلاذری، ج ۱، ص ۱۰۷؛ مسعودی، تنبیہ، ص ۲۲۹،۲۳۰</ref>


==اسلام لانا==
==اسلام لانا==
حلیمہ [[اسلام]] کے [[ظہور]] کے بعد پیغمبر (ص) کی خدمت میں آئی اور اپنے شوہر کے ہمراہ اسلام قبول کیا اور دونوں نے پیغمبر(ص) سے [[بیعت]] کی. <ref>ابن‌جوزی، ج ۲، ص ۲۷۰ </ref>
حلیمہ [[اسلام]] کے [[ظہور]] کے بعد پیغمبرؐ کی خدمت میں آئی اور اپنے شوہر کے ہمراہ اسلام قبول کیا اور دونوں نے پیغمبر(ص) سے [[بیعت]] کی. <ref>ابن‌جوزی، ج ۲، ص ۲۷۰ </ref>


==پیغمبر (ص) کا احترام==
==پیغمبرؐ کا احترام==
کئی سال بعد، حضرت محمد (ص) اور [[حضرت خدیجہ]] (س) کی شادی کے بعد، حلیمہ آپ کی خدمت میں [[مکہ]] گئی اور اپنی مشکلات کے بارے میں شکایت کی۔ حضرت (ص) نے اس بارے میں خدیجہ سے بات کی اور خدیجہ نے اسے کچھ بھیڑیں اور اونٹ تحفے میں دیئے۔ کبھی پیغمبر (ص)، احترام کی خاطر، جب حلیمہ داخل ہوتیں تو اپنی عباء کو زمین پر بچھا دیتے تا کہ وہ عباء پر بیٹھیں۔<ref> ابن‌ جوزی، ج ۲، ص ۲۷۰؛ذہبی، ص ۴۸</ref> [[جنگ حنین]] کے بعد جب ہوازن کو شکست کا سامنا ہوا تو، رسول خدا(ص) نے حلیمہ کے احترام میں، اسی طرح اس قبیلے سے جو پیوند تھا اور اپنی سوتیلی بہن شیماء کی درخواست کی بناء پر اپنے اور [[بنی ہاشم]] کے مال کا سارا حصہ، حلیمہ کو دے دیا، اور [[اصحاب]] نے بھی آپ (ص) کی پیروی کرتے ہوئے ایسا ہی کیا۔<ref> یعقوبی، ج ۲، ص ۶۳؛ مسعودی، تنبیہ، ص ۲۲۹؛ اسی طرح ملاحظہ کریں ابن‌ سعد، ج ۱، ص ۱۱۴۱۱۵</ref>
کئی سال بعد، حضرت محمدؐ اور [[حضرت خدیجہ]] (س) کی شادی کے بعد، حلیمہ آپ کی خدمت میں [[مکہ]] گئی اور اپنی مشکلات کے بارے میں شکایت کی۔ حضرتؐ نے اس بارے میں خدیجہ سے بات کی اور خدیجہ نے اسے کچھ بھیڑیں اور اونٹ تحفے میں دیئے۔ کبھی پیغمبرؐ، احترام کی خاطر، جب حلیمہ داخل ہوتیں تو اپنی عباء کو زمین پر بچھا دیتے تا کہ وہ عباء پر بیٹھیں۔<ref> ابن‌ جوزی، ج ۲، ص ۲۷۰؛ذہبی، ص ۴۸</ref> [[جنگ حنین]] کے بعد جب ہوازن کو شکست کا سامنا ہوا تو، رسول خدا(ص) نے حلیمہ کے احترام میں، اسی طرح اس قبیلے سے جو پیوند تھا اور اپنی سوتیلی بہن شیماء کی درخواست کی بناء پر اپنے اور [[بنی ہاشم]] کے مال کا سارا حصہ، حلیمہ کو دے دیا، اور [[اصحاب]] نے بھی آپؐ کی پیروی کرتے ہوئے ایسا ہی کیا۔<ref> یعقوبی، ج ۲، ص ۶۳؛ مسعودی، تنبیہ، ص ۲۲۹؛ اسی طرح ملاحظہ کریں ابن‌ سعد، ج ۱، ص ۱۱۴۱۱۵</ref>


==وفات==
==وفات==


ایک روایت کے مطابق حلیمہ کی وفات [[فتح مکہ]] سے پہلے ([[رمضان]] [[سنہ 8 ہجری]]) میں ہوئی [[فتح مکہ]] کے بعد، جب پیغمبر (ص) نے اپنی سوتیلی بہن شیماء کو دیکھا تو، حلیمہ کا حال دریافت کیا اس نے پیغمبر (ص) کو حلیمہ کی موت کی خبر سنائی۔ یہ خبر سن کر پیغمبر (ص) کی آنکھیں آنسو سے بھر آئیں۔ پھر آپ (ص) کی بہن نے کچھ ہدیہ کی درخواست کی تو پیغمبر (ص) نے اس کی ضرورت کو پورا کیا۔<ref> ابن‌ اثیر، ۱۳۹۹۱۴۰۲، ج ۱، ص ۴۶۰</ref>
ایک روایت کے مطابق حلیمہ کی وفات [[فتح مکہ]] سے پہلے ([[رمضان]] [[سنہ 8 ہجری]]) میں ہوئی [[فتح مکہ]] کے بعد، جب پیغمبرؐ نے اپنی سوتیلی بہن شیماء کو دیکھا تو، حلیمہ کا حال دریافت کیا اس نے پیغمبرؐ کو حلیمہ کی موت کی خبر سنائی۔ یہ خبر سن کر پیغمبرؐ کی آنکھیں آنسو سے بھر آئیں۔ پھر آپؐ کی بہن نے کچھ ہدیہ کی درخواست کی تو پیغمبرؐ نے اس کی ضرورت کو پورا کیا۔<ref> ابن‌ اثیر، ۱۳۹۹۱۴۰۲، ج ۱، ص ۴۶۰</ref>


لیکن ایک روایت یہ گواہی دیتی ہے کہ حلیمہ [[جنگ حنین]] کے بعد [[شوال]] سنہ ٨ ہجری میں جعرانہ کے مقام پر پیغمبر اکرم (ص) کے پاس آئی اور رسول خدا(ص) نے ان کا احترام کیا۔<ref> ملاحظہ کریں ابن‌ اثیر، ۱۹۷۰۱۹۷۳، ج ۷، ص ۶۹</ref> <ref> قس یعقوبی، ج ۲، ص ۶۳، حلیمہ کی جگہ، شیما کا ذکر کیا ہے جو رسول خدا (ص) کی سوتیلی بہن تھیں۔</ref>
لیکن ایک روایت یہ گواہی دیتی ہے کہ حلیمہ [[جنگ حنین]] کے بعد [[شوال]] سنہ ٨ ہجری میں جعرانہ کے مقام پر پیغمبر اکرمؐ کے پاس آئی اور رسول خدا(ص) نے ان کا احترام کیا۔<ref> ملاحظہ کریں ابن‌ اثیر، ۱۹۷۰۱۹۷۳، ج ۷، ص ۶۹</ref> <ref> قس یعقوبی، ج ۲، ص ۶۳، حلیمہ کی جگہ، شیما کا ذکر کیا ہے جو رسول خداؐ کی سوتیلی بہن تھیں۔</ref>


ایک روایت کے مطابق، حلیمہ نے ابو بکر اور عمر کی [[خلافت]] کا زمانہ دیکھا اور وہ دونوں آپ کا احترام کرتے تھے۔<ref> ملاحظہ کریں ابن‌ سعد، ج ۱، ص ۱۱۴</ref>
ایک روایت کے مطابق، حلیمہ نے ابو بکر اور عمر کی [[خلافت]] کا زمانہ دیکھا اور وہ دونوں آپ کا احترام کرتے تھے۔<ref> ملاحظہ کریں ابن‌ سعد، ج ۱، ص ۱۱۴</ref>
سطر 78: سطر 78:
===حلیمہ سعدیہ کی قبر بقیع میں===
===حلیمہ سعدیہ کی قبر بقیع میں===


[[بقیع]] کے مشرقی حصے میں، ایک قبر تھی جو پیغمر (ص) کی دایہ حلیمہ سعدیہ سے منسوب تھی۔ پرانے منابع میں آپ کی وفات اور [[دفن]] کے مکان کے بارے میں کچھ بیان نہیں ہوا۔ صرف قاضی عیاض نے [[ابو بکر]] اور [[عمر]] کے زمانے میں آپ کو دیکھا <ref> قاضی عیاض، ج۲، ص۱۱۵.</ref> اور مقریزی کے کہنے کے مطابق جب [[رسول خدا (ص)]] کو حلیمہ کی وفات کی خبر ملی تو آپ بہت متاثر ہوئے۔<ref> مقریزی، ج۲، ص۶.</ref>
[[بقیع]] کے مشرقی حصے میں، ایک قبر تھی جو پیغمرؐ کی دایہ حلیمہ سعدیہ سے منسوب تھی۔ پرانے منابع میں آپ کی وفات اور [[دفن]] کے مکان کے بارے میں کچھ بیان نہیں ہوا۔ صرف قاضی عیاض نے [[ابو بکر]] اور [[عمر]] کے زمانے میں آپ کو دیکھا <ref> قاضی عیاض، ج۲، ص۱۱۵.</ref> اور مقریزی کے کہنے کے مطابق جب [[رسول خداؐ]] کو حلیمہ کی وفات کی خبر ملی تو آپ بہت متاثر ہوئے۔<ref> مقریزی، ج۲، ص۶.</ref>
   
   
ابن بطوطہ کی گزارش کے مطابق حلیمہ کی قبر بصرہ میں ہے، لیکن گذشتہ دہائیوں کے سفر ناموں میں <ref> ورثیلانی، ج۲، ص۵۳۹؛ جعفر خلیلی، ج۳، ص۲۸۲؛ جعفریان، ج۵، ص۴۷۸.</ref> ذکر ہوا ہے کہ آپ کی قبر [[عثمان بن عفان]] کے راستہ میں<ref> جعفریان، ج۵، ص۴۷۸-۴۷۹.</ref> [[بقیع]] میں ہے۔ اس قبر پر، گنبد بنا ہوا تھا لیکن اس کے بنانے کی تاریخ نامعلوم ہے۔ اس بارگاہ کے اندر، ایک لکڑی کی ضریح بنائی گئی تھی۔ <ref> جعفریان، ج۵، ص۲۴۲.</ref> نائب الصدر شیرازی نے سنہ ١٣٠٥ ھ میں اپنے [[حج]] کے سفر کے دوران گزارش کی ہے کہ اس قبر پر ترکی زبان کے دو شعر بھی لکھے ہوئے تھے۔<ref> جعفریان، ج۵، ص۴۷۹.</ref>
ابن بطوطہ کی گزارش کے مطابق حلیمہ کی قبر بصرہ میں ہے، لیکن گذشتہ دہائیوں کے سفر ناموں میں <ref> ورثیلانی، ج۲، ص۵۳۹؛ جعفر خلیلی، ج۳، ص۲۸۲؛ جعفریان، ج۵، ص۴۷۸.</ref> ذکر ہوا ہے کہ آپ کی قبر [[عثمان بن عفان]] کے راستہ میں<ref> جعفریان، ج۵، ص۴۷۸-۴۷۹.</ref> [[بقیع]] میں ہے۔ اس قبر پر، گنبد بنا ہوا تھا لیکن اس کے بنانے کی تاریخ نامعلوم ہے۔ اس بارگاہ کے اندر، ایک لکڑی کی ضریح بنائی گئی تھی۔ <ref> جعفریان، ج۵، ص۲۴۲.</ref> نائب الصدر شیرازی نے سنہ ١٣٠٥ ھ میں اپنے [[حج]] کے سفر کے دوران گزارش کی ہے کہ اس قبر پر ترکی زبان کے دو شعر بھی لکھے ہوئے تھے۔<ref> جعفریان، ج۵، ص۴۷۹.</ref>
سطر 115: سطر 115:
{{پیغمبر اسلام}}
{{پیغمبر اسلام}}
{{صحابہ}}
{{صحابہ}}
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:صحابی خواتین]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]


[[زمرہ:بقیع میں مدفون افراد]]
[[زمرہ:بقیع میں مدفون افراد]]
[[زمرہ:صحابی خواتین]]
[[زمرہ:صحابی خواتین]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم