مندرجات کا رخ کریں

"حلیمہ سعدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 80: سطر 80:
===حلیمہ سعدیہ کی قبر بقیع میں===
===حلیمہ سعدیہ کی قبر بقیع میں===


[[بقیع]] کے مشرقی حصے میں، ایک قبر تھی جو پیغمر(ص) کی دایہ حلیمہ سعدیہ سے منسوب تھی. پرانے منابعوں میں آپ کی وفات اور [[دفن]] کے مکان کے بارے میں کچھ بیان نہیں ہوا. صرف قاضی عیاض نے [[ابوبکر]] اور [[عمر]] کے زمانے میں آپ کو دیکھا <ref>قاضی عیاض، ج۲، ص۱۱۵.</ref> اور مقریزی کے کہنے کے مطابق جب [[رسول خدا(ص)]] کو حلیمہ کی وفات کی خبر ملی تو آپ بہت متاثر ہوئے. <ref>مقریزی، ج۲، ص۶.</ref>
[[بقیع]] کے مشرقی حصے میں، ایک قبر تھی جو پیغمر (ص) کی دایہ حلیمہ سعدیہ سے منسوب تھی۔ پرانے منابع میں آپ کی وفات اور [[دفن]] کے مکان کے بارے میں کچھ بیان نہیں ہوا۔ صرف قاضی عیاض نے [[ابو بکر]] اور [[عمر]] کے زمانے میں آپ کو دیکھا <ref>قاضی عیاض، ج۲، ص۱۱۵.</ref> اور مقریزی کے کہنے کے مطابق جب [[رسول خدا (ص)]] کو حلیمہ کی وفات کی خبر ملی تو آپ بہت متاثر ہوئے۔ <ref>مقریزی، ج۲، ص۶.</ref>
   
   
ابن بطوطہ کی گزارش کے مطابق حلیمہ کی قبر بصرہ میں ہے، لیکن آخری صدی کے سفر نامے میں <ref>ورثیلانی، ج۲، ص۵۳۹؛ جعفر خلیلی، ج۳، ص۲۸۲؛ جعفریان، ج۵، ص۴۷۸.</ref> کہا ہے کہ آپ کی قبر [[عثمان بن عفان]] کے مسیر میں<ref>جعفریان، ج۵، ص۴۷۸-۴۷۹.</ref> [[بقیع]] میں ہے. اس قبر پر، گنبد بنا ہوا تھا لیکن اس کے بنانے کی تاریخ نامعلوم ہے. اس بارگاہ کے اندر، ایک لکڑی کی ضریح بنائی گئی تھی. <ref>جعفریان، ج۵، ص۲۴۲.</ref> نائب الصدر شیرازی نے سنہ ١٣٠٥ق میں اپنے [[حج]] کے سفر کے دوران گزارش دی ہے کہ اس قبر پر ترکی زبان کے دو شعر بھی لکھے ہوئے تھے. <ref>جعفریان، ج۵، ص۴۷۹.</ref>
ابن بطوطہ کی گزارش کے مطابق حلیمہ کی قبر بصرہ میں ہے، لیکن گذشتہ دہائیوں کے سفر ناموں میں <ref>ورثیلانی، ج۲، ص۵۳۹؛ جعفر خلیلی، ج۳، ص۲۸۲؛ جعفریان، ج۵، ص۴۷۸.</ref> ذکر ہوا ہے کہ آپ کی قبر [[عثمان بن عفان]] کے راستہ میں<ref>جعفریان، ج۵، ص۴۷۸-۴۷۹.</ref> [[بقیع]] میں ہے۔ اس قبر پر، گنبد بنا ہوا تھا لیکن اس کے بنانے کی تاریخ نامعلوم ہے۔ اس بارگاہ کے اندر، ایک لکڑی کی ضریح بنائی گئی تھی۔ <ref>جعفریان، ج۵، ص۲۴۲.</ref> نائب الصدر شیرازی نے سنہ ١٣٠٥ ق میں اپنے [[حج]] کے سفر کے دوران گزارش کی ہے کہ اس قبر پر ترکی زبان کے دو شعر بھی لکھے ہوئے تھے۔ <ref>جعفریان، ج۵، ص۴۷۹.</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف