مندرجات کا رخ کریں

"حلیمہ سعدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 58: سطر 58:
[[بقیع]] کے مشرقی حصے میں، ایک قبر تھی جو پیغمر(ص) کی دایہ حلیمہ سعدیہ سے منسوب تھی. پرانے منابعوں میں آپ کی وفات اور دفن کے مکان کے بارے میں کچھ بیان نہیں ہوا. صرف قاضی عیاض نے [[ابوبکر]] اور [[عمر]] کے زمانے میں آپ کو دیکھا <ref>قاضی عیاض، ج۲، ص۱۱۵.</ref> اور مقریزی کے کہنے کے مطابق جب [[رسول خدا(ص)]] کو حلیمہ کی وفات کی خبر ملی تو آپ بہت متاثر ہوئے. <ref>مقریزی، ج۲، ص۶.</ref>

ابن بطوطہ کی گزارش کے مطابق حلیمہ کی قبر بصرہ میں ہے، لیکن آخری صدی کے سفر نامے میں <ref>ورثیلانی، ج۲، ص۵۳۹؛ جعفر خلیلی، ج۳، ص۲۸۲؛ جعفریان، ج۵، ص۴۷۸.</ref> کہا ہے کہ آپ کی قبر [[عثمان بن عفان]] کے مسیر میں<ref>جعفریان، ج۵، ص۴۷۸-۴۷۹.</ref> بقیع میں ہے. اس قبر پر، گنبد بنا ہوا تھا لیکن اس کے بنانے کی تاریخ نامعلوم ہے. اس بارگاہ کے اندر، ایک لکڑی کی ضریح بنائی گئی تھی. <ref>جعفریان، ج۵، ص۲۴۲.</ref> نائب الصدر شیرازی نے سنہ ١٣٠٥ق میں اپنے [[حج]] کے سفر کے دوران گزارش دی ہے کہ اس قبر پر ترکی زبان کے دو شعر بھی لکھے ہوئے تھے. <ref>[٢٤]جعفریان، ج۵، ص۴۷۹.</ref>
ابن بطوطہ کی گزارش کے مطابق حلیمہ کی قبر بصرہ میں ہے، لیکن آخری صدی کے سفر نامے میں <ref>ورثیلانی، ج۲، ص۵۳۹؛ جعفر خلیلی، ج۳، ص۲۸۲؛ جعفریان، ج۵، ص۴۷۸.</ref> کہا ہے کہ آپ کی قبر [[عثمان بن عفان]] کے مسیر میں<ref>جعفریان، ج۵، ص۴۷۸-۴۷۹.</ref> بقیع میں ہے. اس قبر پر، گنبد بنا ہوا تھا لیکن اس کے بنانے کی تاریخ نامعلوم ہے. اس بارگاہ کے اندر، ایک لکڑی کی ضریح بنائی گئی تھی. <ref>جعفریان، ج۵، ص۲۴۲.</ref> نائب الصدر شیرازی نے سنہ ١٣٠٥ق میں اپنے [[حج]] کے سفر کے دوران گزارش دی ہے کہ اس قبر پر ترکی زبان کے دو شعر بھی لکھے ہوئے تھے. <ref>جعفریان، ج۵، ص۴۷۹.</ref>

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف