"ہفتہ وحدت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←منابع) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
'''ہفتہ وحدت'''، [[12 ربیع الاول]] سے [[17 ربیع الاول]] کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ یہ دونوں تاریخیں [[مسلمانوں]] کے یہاں [[پیغمبر اکرمؐ]] کی تاریخ ولادت کے حوالے سے مشہور ہیں؛ [[اہل سنت]] 12 ربیع الاول جبکہ [[اہل تشیع]] 17 ربیع الاول کو حضورؐ کا میلاد مناتے ہیں۔ [[امام خمینی]] نے [[27 نومبر]] 1981ء کو [[حسین علی منتظری|آیت اللہ منتظری]] کی تجویز پر ان دو تاریخوں کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت کا نام دیا۔ | '''ہفتہ وحدت'''، [[12 ربیع الاول]] سے [[17 ربیع الاول]] کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ یہ دونوں تاریخیں [[مسلمانوں]] کے یہاں [[پیغمبر اکرمؐ]] کی تاریخ ولادت کے حوالے سے مشہور ہیں؛ [[اہل سنت]] 12 ربیع الاول جبکہ [[اہل تشیع]] 17 ربیع الاول کو حضورؐ کا میلاد مناتے ہیں۔ [[امام خمینی]] نے [[27 نومبر]] 1981ء کو [[حسین علی منتظری|آیت اللہ منتظری]] کی تجویز پر ان دو تاریخوں کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت کا نام دیا۔ | ||
ہر سال ہفتہ وحدت کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس [[مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی]] کے توسط سے [[ایران]] میں | ہر سال ہفتہ وحدت کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس [[مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی]] کے توسط سے [[ایران]] میں منعققد ہوتی ہے۔ | ||