مندرجات کا رخ کریں

"ہفتہ وحدت" کے نسخوں کے درمیان فرق

6,111 بائٹ کا اضافہ ،  14 دسمبر 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:


ہر سال ہفتہ وحدت کے حوالے سے بین‌ الاقوامی کانفرنس [[مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی]] کے توسط سے [[ایران]] میں برگزار ہوتی ہے۔
ہر سال ہفتہ وحدت کے حوالے سے بین‌ الاقوامی کانفرنس [[مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی]] کے توسط سے [[ایران]] میں برگزار ہوتی ہے۔
==اسلامی مذاہب کے اتحاد کی تاریخ==
{{اصلی|تقریب مذاہب اسلامی}}
مشترکہ اسلامی اصولوں کے تحت مختلف اسلامی مذاہب کے ماننے والوں کو ایک دوسرے نزدیک لانے کو تقریب مذاہب اسلامی کہا جاتا ہے۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/%D8%AF%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D9%87-%D9%85%D8%AC%D9%85%D8%B9 «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> یہ تفکر قدیم الایام سے [[شیعہ]] اور [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] علماء کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ لیکن بیسوی صدی عیسوی کے اوائل میں [[سید جمال‌الدین اسدآبادی]]، محمد عبدُہ، [[محمد حسین کاشف‌ الغطاء]]، عبدالمجید سلیم، [[محمود شلتوت]]، [[محمد تقی قمی]] اور [[سید حسین طباطبایی بروجردی|آیت‌اللہ بروجردی]] جیسے نامور اسلامی علماء کے توسط سے اس کام میں تیزی آگئی۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/%D8%AF%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D9%87-%D9%85%D8%AC%D9%85%D8%B9 «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی، تاریخ بازدید: ۲۱ آبان ۱۳۹۹ش۔]</ref>
سنہ 1979ء میں ایران میں [[اسلامی انقلاب]] کی کامیابی کے بعد [[سید روح‌ اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کی کوششوں سے اسلامی مذاہب کے درمیان تقریب اور اتحاد کے عمل میں وسعت آگئی۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/%D8%AF%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D9%87-%D9%85%D8%AC%D9%85%D8%B9 «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref>
==ہفتہ وحدت کی تعیین==
[[اسلامی انقلاب]] کے بعد سنہ 1360ش میں [[حسین علی منتظری|آیت‌اللہ منتظری]] نے دوسرے اسلامی مذاہب کے ساتھ اتحاد و ہمبتگی ایجاد کرنے کی خاطر اس وقت کے ثقافتی امور کے وزیر کو [[12 ربیع‌ الاول]] سے [[17 ربیع‌ الاول]] تک کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت نام دینے کی تجویز دی۔<ref>[https://www.ilna.news/%D8%A8%D8%AE%D8%B4-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B3%D8%A8%D8%AA-%D9%87%D8%A7%DB%8C-%D9%85%D8%B0%D9%87%D8%A8%DB%8C-79/238802-%D8%A7%D8%B2-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%D9%86%D9%87%D8%A7%D8%AF-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%B8%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%D8%A7-%D8%AD%D8%B1%D9%85%D8%AA-%D8%B3%D8%A8-%D8%B5%D8%AD%D8%A7%D8%A8%D9%87 «از پیشنهاد آیت‌اللہ منتظری تا حرمت سب صحابہ»، وبگاہ ایلنا۔]</ref> اس کے بعد [[سید روح‌ اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] نے 8 دی سنہ 1960ش کو ایک تقریر میں اس تجویز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے<ref>امام خمینی، صحیفہ امام، ۱۳۸۹ش، ج۱۵، ص۴۵۵۔</ref> ہفتہ وحدت کی اصطلاح کو استعمال کیا۔ <ref>امام خمینی، صحیفہ امام، ۱۳۸۹ش، ج۱۵، ص۴۵۵، ۴۵۶۔</ref> آپ نے اپنی تقریر میں کہا: "ہم زور دے کر کہتے ہیں کہ ہم سب کو اتحاد کے ساتھ رہنا چاہئے، ہفتہ وحدت منانا چاہئے۔ ہمارا دین ایک ہے، ہمارا [[قرآن]] ایک ہے اور ہمارا پیغمبر ایک ہے۔"<ref>امام خمینی، صحیفہ امام، ۱۳۸۹ش، ج۱۵، ص۴۵۶۔</ref>
کہا جاتا ہے کہ اس طرح کی تجویز اس سے پہلے بھی دی جاتی رہی ہے، مثلا سنہ 1356ش کو [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت‌ اللہ خامنہ ای]] جس وقت سیستان و بلوچستان میں جلا وطن تھے، نے وہاں کے اہل سنت علماء کو 12 ربیع الاول اور 17 ربیع الاول کے درمیانی فاصلے میں پیغمبر اکرمؐ کی ولادت کی مناسبت سے جشن منانے کی تجویز دی تھی۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/speech-content?id=22080 «روایت تاریخی: ہفتہ وحدت چگونہ نامگذاری شد؟»]۔</ref>
==مربوطہ واقعات==
[[ملف:کنفرانس وحدت اسلامی ۱۳۹۷ش.jpg|تصغیر|32واں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سنہ 1397ش]]
ہر سال ہفتہ وحدت کے دوران مسلمانوں میں اتحاد اور ہمبستگی نیز مسلمان علماء کے درمیان ہم فکری ایجاد کرنے کی خاطر،<ref>[http://iuc.taqrib.ir/fa «34واں بین‌ الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس"، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> [[بن الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس]] ایران میں منعقد ہوتی ہے۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/%D8%AF%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D9%87-%D9%85%D8%AC%D9%85%D8%B9 «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref>
سنہ 1359ش کو اس تقریب کے چوتھے سال ایران کے سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت‌ اللہ خامنہ ای]] کے حکم سے [[مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی]] وجود میں آگئی۔ اس تنظیم کا مقصد "مختلف اسلامی مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان ایک دوسرے سے آشنائی اور ایک دوسرے کے ساتھ اخوت و برادری کو فروغ دینا ہے۔"<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/%D8%AF%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D9%87-%D9%85%D8%AC%D9%85%D8%B9 «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref>


==متعلقہ صفحات==
==متعلقہ صفحات==
{{ستون آ|2}}
* [[شیعہ]]
* [[شیعہ]]
* [[اہل سنت و الجماعت]]
* [[اہل سنت و جماعت]]
{{خاتمہ}}


==گیلری==
==گیلری==
<gallery>
<gallery>
ملف:تمبر هفته وحدت.png|ایرانی محکمہ ڈاک کی طرف سے 1987 میں ہفتہ وحدت کے حوالے سے شائع ہونے والا ڈاک ٹکٹ
ملف:تمبر هفته وحدت.png|ایرانی محکمہ ڈاک کی طرف سے 1987 میں ہفتہ وحدت کے حوالے سے شائع ہونے والا ڈاک ٹکٹ
</gallery>
</gallery>
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم