گمنام صارف
"ہفتہ وحدت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{اسلام-عمودی}} | {{اسلام-عمودی}} | ||
'''ہفتہ وحدت'''؛ [[12 ربیعالاول]] | '''ہفتہ وحدت'''؛ [[12 ربیعالاول]] سے [[17 ربیعالاول]] کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ یہ دونوں تاریخیں مسلمانوں کے یہاں [[پیغمبر اکرم(ص)]] کی تاریخ ولادت کے حوالے سے مشہور ہیں؛ [[اہل سنت]] 12 ربیع الاول کو جبکہ [[اہل تشییع]] 17 ربیع الاول کو حضور(ص) کی ولادت واقع ہونے کے قائل ہیں۔ | ||
[[ملف:تمبرهاي+يادبود+هفته+وحدت.jpg|تصغیر|ہفتہ وحدت کی ایک یادگار ڈاک ٹکٹ جو ایران کے محکمہ ڈاک نے 1999 میں چھپوایا ہے]] | [[ملف:تمبرهاي+يادبود+هفته+وحدت.jpg|تصغیر|ہفتہ وحدت کی ایک یادگار ڈاک ٹکٹ جو ایران کے محکمہ ڈاک نے 1999 میں چھپوایا ہے]] | ||
[[امام خمینی]] نے 27 نومبر 1981 کو [[حسین علی منتظری|آیت اللہ منتظری]]،<ref>امام خمینی، صحیفہ امام، ج۱۵، ص۴۴۰ و ۴۵۵</ref> کی تجویز پر ان دو تاریخوں کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت کا نام دیا تاکہ پیغمبر اکرم(ص) کی ولادت با سعادت کے طفیل اہل | [[امام خمینی]] نے 27 نومبر 1981 کو [[حسین علی منتظری|آیت اللہ منتظری]]،<ref>امام خمینی، صحیفہ امام، ج۱۵، ص۴۴۰ و ۴۵۵</ref> کی تجویز پر ان دو تاریخوں کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت کا نام دیا تاکہ پیغمبر اکرم(ص) کی ولادت با سعادت کے طفیل اہل تشییع اور اہل سنت آپس کے اختلاف کو بھلا کر وحدت اور اتحاد کا مظاہرہ کریں۔ | ||
[[ملف:تمبر هفته وحدت.png|تصغیر|25 ریال (ایرانی کرنسی) کا ڈاک ٹکٹ جسے ایرانی محکمہ ڈاک نے 1987 میں ہفتہ وحدت کے حوالے سے چھپوایا]] | [[ملف:تمبر هفته وحدت.png|تصغیر|25 ریال (ایرانی کرنسی) کا ڈاک ٹکٹ جسے ایرانی محکمہ ڈاک نے 1987 میں ہفتہ وحدت کے حوالے سے چھپوایا]] | ||
بعض اسلامی ممالک میں مذکورہ ایام میں شیعہ سنی اتحاد کے حوالے سے مختلف پروگرامز منعقد ہوتے ہیں منجملہ ان پروگرموں میں [[تہران]] کا سالانہ کانفرنس قابل ذکر ہے جو اسی حوالے سے ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔ | بعض اسلامی ممالک میں مذکورہ ایام میں شیعہ سنی اتحاد کے حوالے سے مختلف پروگرامز منعقد ہوتے ہیں منجملہ ان پروگرموں میں [[تہران]] کا سالانہ کانفرنس قابل ذکر ہے جو اسی حوالے سے ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔ |