گمنام صارف
"حسین بن عبد الصمد حارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←علمی فعالیت
imported>E.musavi (←شاگرد) |
imported>E.musavi |
||
سطر 75: | سطر 75: | ||
==علمی فعالیت== | ==علمی فعالیت== | ||
حارثی کے علمی کارناموں میں سے ایک گزشتہ منابع حدیثی کی تصحیح و تطبیق ہے۔ افندی اصفہانی و [[شیخ حر عاملی]] نے [[تہذیب الاحکام]] کے ایک نسخہ کی طرف، جو حارثی کے ہاتھ کا لکھا ہوا تھا جس کی انہوں نے [[شہید ثانی]] کے پاس تصحیح و تطبیق ساتھ انجام دی تھی، اشارہ کیا ہے۔ اسی طرح سے افندی اصفہانی نے [[شیخ طوسی]] کے ان بعض آثار کی طرف اشارہ کیا ہے جو شہید ثانی کی کتابوں کے درمیان تھیں اور جن پر حارثی کے دست خط موجود تھے۔ | حارثی کے علمی کارناموں میں سے ایک گزشتہ منابع حدیثی کی تصحیح و تطبیق ہے۔ افندی اصفہانی<ref>افندی اصفهانی، ج ۲، ص۱۱۲.</ref> و [[شیخ حر عاملی]]<ref>حر عاملی، امل الآمل، قسم ۱، ص۷۶.</ref> نے [[تہذیب الاحکام]] کے ایک نسخہ کی طرف، جو حارثی کے ہاتھ کا لکھا ہوا تھا جس کی انہوں نے [[شہید ثانی]] کے پاس تصحیح و تطبیق ساتھ انجام دی تھی، اشارہ کیا ہے۔<ref>نیز رجوع کنید به شهیدثانی، رسائل الشهیدالثانی، ج ۲، ص۱۱۷۵؛ حائری، فهرست...، ج ۱، ص۴۷ـ۴۸.</ref> اسی طرح سے افندی اصفہانی<ref>رجوع کنید به ج ۲، ص۱۱۲، ۱۱۴، ج ۳، ص۱۲۸.</ref> نے [[شیخ طوسی]] کے ان بعض آثار کی طرف اشارہ کیا ہے جو شہید ثانی کی کتابوں کے درمیان تھیں اور جن پر حارثی کے دست خط موجود تھے۔ | ||
==تالیفات== | ==تالیفات== |