مندرجات کا رخ کریں

"مغیرہ بن شعبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 4: سطر 4:

== زمانۂ پیامبر==
== زمانۂ پیامبر==
اس نے [[۵ قمری]] میں اسلام قبول کیا نیز [[صلح حدیبیہ]] اور [[بیعت رضوان]] میں موجود تھا۔<ref>عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۶؛ مقریزی، إمتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۶، ص۱۶۲</ref>  [[۹ قمری]] میں قبیلہ ثقیف کے اسلام لانے کے بعد رسول اللہ کے دستور کے مطابق مغیره اور [[ابوسفیان]] طائف گئے اور انہوں نے وہاں  لات کے بت توڑے۔<ref>طبری، تاریخ الأمم و الملوک، ۱۳۷۸ق، ج۳، ص۹۹</ref>
اس نے [[۵ قمری]] میں [[اسلام]] قبول کیا نیز [[صلح حدیبیہ]] اور [[بیعت رضوان]] میں موجود تھا۔<ref>عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۶؛ مقریزی، إمتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۶، ص۱۶۲</ref>  [[۹ قمری]] میں قبیلہ ثقیف کے اسلام لانے کے بعد رسول اللہ کے دستور کے مطابق مغیره اور [[ابو سفیان]] طائف گئے اور انہوں نے وہاں  لات کے بت توڑے۔<ref>طبری، تاریخ الأمم و الملوک، ۱۳۷۸ق، ج۳، ص۹۹</ref>

===رحلت پیامبر کے بعد===
===رحلت پیامبر کے بعد===
[[شیخ مفید]] کے مطابق  مغیره نے [[فاطمہ زہرا]](س) کے گھر پر حملہ کرنے،امام علی اور ان کے بعض اصحاب سے زبردستی بیعت لینے میں اس نے کردار ادا کیا۔<ref>مفید، الجمل، ص۱۱۷؛ مفید(منسوب)، الاختصاص، ص۱۸۶؛ طبرسی، الاحتجاج، ج۱، ص۸۳-۸۴</ref> در [[الاحتجاج علی اہل اللجاج (کتاب)|الاحتجاج ]] مذکور ہوا ہے [[امام حسن]](ع) نے مغیرہ سے توبیخ آمیز گفتگو میں اسے کہا: تو ہی تھا کہ جس نے [[فاطمہ]](س) کو اس طرح زد و کوب کیا کہ وہ زخمی ہو گئیں اور ان کے شکم میں موجود محسن کی شہادت اسی وجہ سے واقع ہوئی۔<ref>طبرسی، الإحتجاج، ج۱، ص۲۷۸</ref>

==زمانہ  خلفا==
==زمانہ  خلفا==
گمنام صارف