مندرجات کا رخ کریں

"خصائص امیر المؤمنین (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>Slakzme
سطر 44: سطر 44:


== سبب تألیف ==
== سبب تألیف ==
نسائی عمر کے آخری حصے میں [[دمشق]] گیا۔ اس سفر میں اس نے وہاں کے لوگوں میں انحراف کا مشاہدہ کیا تو اس نے اس کتاب کے ذریعے وہاں کے لوگوں کی ہدایت کا ارادہ کیا۔ جب اس سے [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ بن ابو سفیان]] کی فضیلت کے بارے میں سوال کیا گیا تو اس نے جواب میں کہا: میں [[رسول اللہ]] کی اس حدیث: خدا اس کے پیٹ کو کبھی سیر نہ کرے، کے علاوہ کچھ نہیں جانتا۔ لوگوں نے یہ سن کر جامع [[مسجد]] میں بہت زیادہ زد و کوب کیا اور اسے [[مکہ]] جانے کو کہا۔ وہ اس مار پیٹ کی وجہ سے مریض ہو گیا اور وہ اسے بیماری کی حالت میں مکہ لے گئے جہاں اسی مار پیٹ کی وجہ سے وہ مکہ میں فوت ہو گیا۔<ref> مزی، تہذیب الکمال، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۳۲۸.</ref>
نسائی عمر کے آخری حصے میں [[دمشق]] گئے۔ اس سفر میں انھوں نے وہاں کے لوگوں میں انحراف کا مشاہدہ کیا تو انھوں نے اس کتاب کے ذریعے وہاں کے لوگوں کی ہدایت کا ارادہ کیا۔ جب ان سے [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ بن ابو سفیان]] کی فضیلت کے بارے میں سوال کیا گیا تو انھوں نے جواب میں کہا: میں [[رسول اللہ]] کی اس حدیث: خدا اس کے پیٹ کو کبھی سیر نہ کرے، کے علاوہ کچھ نہیں جانتا۔ لوگوں نے یہ سن کر جامع [[مسجد]] میں بہت زیادہ زد و کوب کیا اور انھیں [[مکہ]] جانے کو کہا۔ وہ اس مار پیٹ کی وجہ سے مریض ہو گئے اور انھیں اسی بیماری کی حالت میں مکہ لے جایا گیا جہاں اسی مار پیٹ کی وجہ سے وہ مکہ میں جانبحق ہوگئے۔<ref> مزی، تہذیب الکمال، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۳۲۸.</ref>


== مضامین کتاب ==
== مضامین کتاب ==
گمنام صارف