مندرجات کا رخ کریں

"خصائص امیر المؤمنین (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 18: سطر 18:

== سبب تألیف ==
== سبب تألیف ==
نسائی عمر کے آخری حصے میں [[دمشق]] گیا۔ اس سفر میں اس نے وہاں کے لوگوں میں انحراف کا مشاہدہ کیا تو اس اس کتاب کے ذریعے وہاں کے لوگوں کی ہدایت کا ارادہ کیا۔ جب اس سے [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ بن ابو سفیان]] کی فضیلت کے بارے میں سوال کیا تو اس نے جواب میں کہا : میں [[رسول اللہ]] کی اس حدیث: خدا اس کے پیت کو کبھی سیر نہ کرے، کے علاوہ کچھ نہیں جانتا۔ لوگوں نے یہ سن کر جامع [[مسجد]] میں بہت زیادہ زد و کوب کیااور اسے [[مکہ]] جانے کا کہا۔ وہ اس مار پیٹ کی وجہ مریض ہو گیا اور وہ اسے بیماری کی حالت میں مکہ لے گئے جہاں اسی مار پیٹ کی وجہ سے وہ مکہ میں فوت ہو گیا۔<ref> مزی، تہذیب الکمال، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۳۲۸.</ref>
نسائی عمر کے آخری حصے میں [[دمشق]] گیا۔ اس سفر میں اس نے وہاں کے لوگوں میں انحراف کا مشاہدہ کیا تو اس نے اس کتاب کے ذریعے وہاں کے لوگوں کی ہدایت کا ارادہ کیا۔ جب اس سے [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ بن ابو سفیان]] کی فضیلت کے بارے میں سوال کیا تو اس نے جواب میں کہا: میں [[رسول اللہ]] کی اس حدیث: خدا اس کے پیٹ کو کبھی سیر نہ کرے، کے علاوہ کچھ نہیں جانتا۔ لوگوں نے یہ سن کر جامع [[مسجد]] میں بہت زیادہ زد و کوب کیااور اسے [[مکہ]] جانے کو کہا۔ وہ اس مار پیٹ کی وجہ مریض ہو گیا اور وہ اسے بیماری کی حالت میں مکہ لے گئے جہاں اسی مار پیٹ کی وجہ سے وہ مکہ میں فوت ہو گیا۔<ref> مزی، تہذیب الکمال، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۳۲۸.</ref>
 
== مضامین کتاب ==
== مضامین کتاب ==
نسائی نے اس کتاب میں خصائص امام علی کے خصائص میں سے پہلے  مسلم کے عنوان سے مجموعی طور پر ۱۸۸ روایات ذکر کی ہیں۔ پھر اسکے بعد دسیوں احادیث دیگر خصوصیات جیسے [[حدیث ثقلین]]، [[حدیث طیر|طیر]]، [[حدیث رایت|رایت]]، [[حدیث منزلت|منزلت]]، [[حدیث کساء|کساء]]، [[حدیث غدیر|غدیر]]، [[سد الابواب|سد ابواب]] ذکر کی ہیں۔<ref> نجارزادگان، ویژگی‌ ہای امیرمؤمنان، مقدمہ، ۱۳۸۲ش، ص۱۷.</ref>

گمنام صارف