مندرجات کا رخ کریں

"ریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,879 بائٹ کا اضافہ ،  8 اکتوبر 2017ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 53: سطر 53:


*مستحبات میں ریا:
*مستحبات میں ریا:
واجب اور مستحب عبادت میں کس طرح سے: جیسے کہ نماز جماعت میں دوسرے لوگوں سے پہلے پہنچنا اس نیت سے کہ پہلی صف میں جگہ لے سکے، اور اس طرح کی دوسری مثالیں. [١٥]
واجب اور مستحب عبادت میں کس طرح سے: جیسے کہ نماز جماعت میں دوسرے لوگوں سے پہلے پہنچنا اس نیت سے کہ پہلی صف میں جگہ لے سکے، اور اس طرح کی دوسری مثالیں. <ref>حوزه نت</ref>
   
   
   
   
سطر 60: سطر 60:
===آیات اور روایات کے مطابق ریا کاری کی بعض نشانیاں یوں ہیں===
===آیات اور روایات کے مطابق ریا کاری کی بعض نشانیاں یوں ہیں===


*انفاق کا باطل ہونا [١٦]  
*انفاق کا باطل ہونا <ref> یَا أَیُّهَا الَّذِینَ آمَنُواْ لاَ تُبْطِلُواْ صَدَقَاتِکُم بِالْمَنِّ وَالأذَى کَالَّذِی یُنفِقُ مَالَهُ رِئَاء النَّاسِ  (ترجمه: ای کسانی که ایمان آورده‌اید بخششهای خود را با منّت و آزار باطل نسازید! همانند کسی که مال خود را برای نشان دادن به مردم انفاق می‌کند.)[ بقره–۲۶۴] </ref>
*خدا کی محبت سے محروم ہونا. [١٧]
*خدا کی محبت سے محروم ہونا. <ref> إِنَّ اللّهَ لاَ یُحِبُّ مَن کَانَ مُخْتَالاً فَخُورًا... و َالَّذِینَ یُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ رِئَـاء النَّاسِ  (ترجمه: خداوند کسی را که متکبر و فخر فروش است دوست نمی‌دارد... و آن‌ها کسانی هستند که اموال خود را برای نشان دادن به مردم انفاق می‌کنند.)[ نساء–۳۶-۳۸] </ref>
*شیطان سے ہمدمی [١٨][١٩]
*شیطان سے ہمدمی [<ref>المیزان، ج ۴، ص ۳۵۵.</ref><ref> وَ الَّذِینَ یُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ رِئَـاء النَّاسِ وَ لاَ یُؤْمِنُونَ بِاللّهِ وَ لاَ بِالْیَوْمِ الآخِرِ وَ مَن یَکُنِ الشَّیْطَانُ لَهُ قَرِینًا فَسَاء قِرِینًا  (ترجمه: و آن‌ها کسانی هستند که اموال خود را برای نشان دادن به مردم انفاق می‌کنند و ایمان به خدا و روز باز پسین ندارند(چرا که شیطان، رفیق و همنشین آنهاست) و کسی که شیطان قرین او باشد، بد همنشین و قرینی است.)[ نساء–۳۸] </ref>
*خفی شرک: امام صادق(ع) سے روایت ہے:
*خفی شرک: امام صادق(ع) سے روایت ہے:


''کُلُّ رئاءٍ شِرْکٌ إنَّه مَنْ عَمِلَ لِلنّاسِ کان ثَوابُهُ عَلَی النّاسِ و من عَمِلَ للهِ کان ثوابُهُ عَلَی اللهِ''.  ترجمہ: ہر طرح کا ریا شرک ہے، جو کوئی لوگوں کی خاطر کام کرے گا اس کا صلہ بھی لوگوں کے ذمے ہے اور جو کوئی خدا کی خاطر کام کرے گا اس کا ثواب بھی خدا پر ہے. [٢٠]
''کُلُّ رئاءٍ شِرْکٌ إنَّه مَنْ عَمِلَ لِلنّاسِ کان ثَوابُهُ عَلَی النّاسِ و من عَمِلَ للهِ کان ثوابُهُ عَلَی اللهِ''.  ترجمہ: ہر طرح کا ریا شرک ہے، جو کوئی لوگوں کی خاطر کام کرے گا اس کا صلہ بھی لوگوں کے ذمے ہے اور جو کوئی خدا کی خاطر کام کرے گا اس کا ثواب بھی خدا پر ہے. <ref>تفسیر نمونه، ج ۱۳، ص ۴۰۷.</ref>


===علاج===
===علاج===
سطر 77: سطر 77:
*ریاکاری کرنا اور لوگوں کے سامنے رسوا ہونا اور اس کے مقابلے میں خداوند کی قدرت کی طرف توجہ کرنا.
*ریاکاری کرنا اور لوگوں کے سامنے رسوا ہونا اور اس کے مقابلے میں خداوند کی قدرت کی طرف توجہ کرنا.
*اور اس کی طرف توجہ کرنا کہ ریا انسان کے اعمال اور اس کے اخروی انعام کو ختم کر دیتا ہے.
*اور اس کی طرف توجہ کرنا کہ ریا انسان کے اعمال اور اس کے اخروی انعام کو ختم کر دیتا ہے.
*خود کو اس چیز کا عادی بنائے کہ اپنے اچھے اور نیک کاموں کو چھپ کر انجام دے. [٢١]
*خود کو اس چیز کا عادی بنائے کہ اپنے اچھے اور نیک کاموں کو چھپ کر انجام دے. <ref>سایت اسلام کوئست</ref>


==وہ اعمال جو دوسروں کو دکھانا جائز ہے==
==وہ اعمال جو دوسروں کو دکھانا جائز ہے==
بہت سی جگہ پر کوئی کام دکھا کر انجام دینا، ریا حساب نہیں ہوتا، بلکہ اس کی تاکید کی گئی ہے.
بہت سی جگہ پر کوئی کام دکھا کر انجام دینا، ریا حساب نہیں ہوتا، بلکہ اس کی تاکید کی گئی ہے.


مثال کے طور پر یہ نیک و صالح اعمال دوسروں کو جذب کرنے کی خاطر ہوں، یا دین کی تبلیغ کی خاطر، یا شیطان کے وسوسے اور برے خیالات سے مقابلہ کرنے کی خاطرہوں. [٢٢]
مثال کے طور پر یہ نیک و صالح اعمال دوسروں کو جذب کرنے کی خاطر ہوں، یا دین کی تبلیغ کی خاطر، یا شیطان کے وسوسے اور برے خیالات سے مقابلہ کرنے کی خاطرہوں. <ref> سایت اسلام کوئست</ref>
گمنام صارف