"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا (ماخذ دیکھیں)
نسخہ بمطابق 10:39، 20 اکتوبر 2022ء
، 20 اکتوبر 2022ء←ایران کا سفر، قم میں ورود اور وفات
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←القاب) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 49: | سطر 49: | ||
==ایران کا سفر، قم میں ورود اور وفات== | ==ایران کا سفر، قم میں ورود اور وفات== | ||
{{اصلی|بیت النور}} | {{اصلی|بیت النور}} | ||
تاریخ قم نامی کتاب کے مطابق حضرت معصومہ نے [[سنہ 200 ہجری]] میں اپنے بھائی امام رضاؑ سے ملاقات کے لئے [[مدینہ]] سے ایران کا سفر کیا۔ اس وقت امام رضا کا [[مامون عباسی]] کی ولی عہدی کا دور تھا اور امامؑ خراسان میں تھے؛ لیکن آپ راستے میں بیماری کی وجہ سے وفات پاگئیں۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref> سید جعفر مرتضی عاملی کا کہنا ہے کہ حضرت معصومہؑ کو ساوہ میں مسموم اور شہید | تاریخ قم نامی کتاب کے مطابق حضرت معصومہ نے [[سنہ 200 ہجری]] میں اپنے بھائی امام رضاؑ سے ملاقات کے لئے [[مدینہ]] سے ایران کا سفر کیا۔ اس وقت امام رضا کا [[مامون عباسی]] کی ولی عہدی کا دور تھا اور امامؑ خراسان میں تھے؛ لیکن آپ راستے میں بیماری کی وجہ سے وفات پاگئیں۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref> سید جعفر مرتضی عاملی کا کہنا ہے کہ حضرت معصومہؑ کو ساوہ میں دشمنان اہل بیت نے زہر سے مسموم کیا تھا اور اسی زہر کی وجہ سے کچھ عرصہ بیمار رہنے کے بعد آپ شہید ہو گئی تھیں۔<ref> عاملی، حیاة السیاسی للامام رضا(ع)، ج۱، ص۴۲۸۔</ref> | ||
حضرت معصومہ کے قم جانے کے بارے میں دو قول ہیں: ایک قول کے مطابق جب آپ ساوہ میں بیمار ہوگئیں تو آپ نے اپنے ہمراہ افراد سے قم چلنے کے لئے کہا۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref> دوسرے قول جسے تاریخ قم کے مصنف زیادہ صحیح سمجھتے | حضرت معصومہ کے قم جانے کے بارے میں دو قول ہیں: ایک قول کے مطابق جب آپ ساوہ میں بیمار ہوگئیں تو آپ نے اپنے ہمراہ افراد سے قم چلنے کے لئے کہا۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref> دوسرے قول جسے تاریخ قم کے مصنف زیادہ صحیح سمجھتے ہیں، کے مطابق خود قم کے لوگوں نے آپ سے قم آنے کی درخواست کی۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref> | ||
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ نے [[موسی بن خزرج اشعری]] کے گھر پر قیام کیا اور 17 دن کے بعد آپ کی وفات ہوئی۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref> آپ کا جنازہ موجودہ حرم کی جگہ، بابلان قبرستان میں دفن کیا گیا۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref> | قم میں حضرت فاطمہ معصومہ نے [[موسی بن خزرج اشعری]] کے گھر پر قیام کیا اور 17 دن کے بعد آپ کی وفات ہوئی۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref> آپ کا جنازہ موجودہ حرم کی جگہ، بابلان قبرستان میں دفن کیا گیا۔<ref> قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳۔</ref> |