"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا (ماخذ دیکھیں)
نسخہ بمطابق 10:34، 20 اکتوبر 2022ء
، 20 اکتوبر 2022ء←القاب
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←القاب) |
||
سطر 40: | سطر 40: | ||
==القاب== | ==القاب== | ||
معصومہ اور کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ کے مشہور القاب ہیں۔<ref> مہدی پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ ہجری شمسی، ص۲۳و۴۱؛ نیز ملاحظہ کریں: اصغری نژاد، «نظرى بر اسامى و القاب حضرت فاطمہ معصومہؑ»۔</ref> کہا جاتا ہے کہ | معصومہ اور کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ کے مشہور القاب ہیں۔<ref> مہدی پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ ہجری شمسی، ص۲۳و۴۱؛ نیز ملاحظہ کریں: اصغری نژاد، «نظرى بر اسامى و القاب حضرت فاطمہ معصومہؑ»۔</ref> کہا جاتا ہے کہ لفب معصومہ، امام رضاؑ سے منسوب ایک روایت سے اخذ کیا گیا ہے۔<ref> مہدی پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ ہجری شمسی، ص۲۹۔</ref> [[محمد باقر مجلسی]] کی کتاب زاد المعاد کی روایت میں [[امام رضاؑ]] نے آپ کو معصومہ کے نام سے یاد کیا ہے۔<ref> مجلسی، زاد المعاد، ۱۴۲۳ھ، ص۵۴۷۔</ref> | ||
آج کل | آج کل آپ کا مشہور لقب کریمہ اہل بیت ہے۔<ref> ملاحظہ کریں: مہدی پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ش، ص۴۱و۴۲۔</ref> کہا جاتا ہے کہ [[سید شہاب الدین مرعشی نجفی|آیتاللہ مرعشی نجفی]] کے والد سید محمود مرعشی نجفی کو [[ائمہؑ]] میں سے کسی ایک نے حضرت معصومہ کے لئے کریمہ اہل بیتؑ سے تعبیر کیا ہے۔<ref> مہدی پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ش، ص۴۱و۴۲۔</ref> | ||
==شادی== | ==شادی== |