گمنام صارف
"زنجیر زنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←منشاء پیائش
imported>S.j.mousavi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi م (←منشاء پیائش) |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
زنجیرزنی کیلئے کوئی خاص مکان یا جگہ معین نہیں بلکہ گلیوں، سڑکوں اور مختلف مذہبی مقامات جیسے امام بارگاہوں اور حسینیہ جات کے صحنوں میں زنجیرزنی کی جاتی ہے۔<ref>محمدصادق فربد، کتاب ایران: سوگواریہای مذہبی در ایران، ص ۷۱</ref> | زنجیرزنی کیلئے کوئی خاص مکان یا جگہ معین نہیں بلکہ گلیوں، سڑکوں اور مختلف مذہبی مقامات جیسے امام بارگاہوں اور حسینیہ جات کے صحنوں میں زنجیرزنی کی جاتی ہے۔<ref>محمدصادق فربد، کتاب ایران: سوگواریہای مذہبی در ایران، ص ۷۱</ref> | ||
== | ==منشائے پیائش== | ||
یہ رسم [[اسیران کربلا]] پر [[کربلا]] سے [[کوفہ]] اور کوفہ سے [[شام]] لے جاتے وقت ڈھائے جانے والے مظالم کی یاد میں منائی جاتی ہے۔ زنجیرزنی کے ذریعے متعلقہ شخص [[اہل بیت عصمت و طہارت]] پر آنے والی مصیبتوں میں اپنے آپ کو بھی شریک قرار دیتے ہوئے ان کے ساتھ اظہار ہمدردی اور ان کے دشمنوں سے اظہار نفرت کرتے ہیں۔<ref>محمدصادق فربد، کتاب ایران: سوگواریہای مذہبی در ایران، ص ۱۴۸</ref> | یہ رسم [[اسیران کربلا]] پر [[کربلا]] سے [[کوفہ]] اور کوفہ سے [[شام]] لے جاتے وقت ڈھائے جانے والے مظالم کی یاد میں منائی جاتی ہے۔ زنجیرزنی کے ذریعے متعلقہ شخص [[اہل بیت عصمت و طہارت]] پر آنے والی مصیبتوں میں اپنے آپ کو بھی شریک قرار دیتے ہوئے ان کے ساتھ اظہار ہمدردی اور ان کے دشمنوں سے اظہار نفرت کرتے ہیں۔<ref>محمدصادق فربد، کتاب ایران: سوگواریہای مذہبی در ایران، ص ۱۴۸</ref> | ||