مندرجات کا رخ کریں

"زنجیر زنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 48: سطر 48:
===پاکستان اور ہندوستان میں===
===پاکستان اور ہندوستان میں===
[[ملف:زنجیرزنی پاکستانی.jpg|تصغیر|برصغیر پاک و ہند میں زنجیرزنی کا ایک منظر]]
[[ملف:زنجیرزنی پاکستانی.jpg|تصغیر|برصغیر پاک و ہند میں زنجیرزنی کا ایک منظر]]
برصغیر پاک و ہند میں بھی گذشتہ ادوار میں ایران اور عراق میں رائج طریقے سے زنجیرزنی کی جاتی تھی لیکن بعد میں ان علاقوں میں زنجیرزنی کی نوعیت میں تبدیلی آئی اور مذکورہ زنجیروں کے آخری سروں پر تیز تھار چاقو وصل کر کے ایک مخصوص زنجیر ایجاد کیا۔ اس طرح کے زنجیروں کا استعمال کرنے والوں کا خیال ہے کہ چونکہ [[اویس قرنی]] نے پیغمبر اکرم(ع) کی مصیبت میں اپنا دانت توڑ دیا تھا لہذا اسی کو مبنا قرار دیتے ہوئے یہ لوگ [[امام حسین(ع)]] اور آپ کے اعوان و انصار کی یاد میں اس قسم کے افعال انجام دیتے ہیں۔<ref>صفیہ رضایی، عزاداری امام حسین در جہان، ص ۱۰۲</ref>  
برصغیر پاک و ہند میں بھی گذشتہ ادوار میں ایران اور عراق میں رائج طریقے سے زنجیر زنی کی جاتی تھی لیکن بعد میں ان علاقوں میں زنجیر زنی کی نوعیت میں تبدیلی آئی اور مذکورہ زنجیروں کے آخری سروں پر تیز دھار چاقو وصل کر کے ایک مخصوص زنجیر ایجاد کی گئی۔ اس طرح کے زنجیروں کا استعمال کرنے والوں کا خیال ہے کہ چونکہ [[اویس قرنی]] نے پیغمبر اکرم(ع) کی مصیبت میں اپنا دانت توڑ دیا تھا لہذا اسی کو بنیاد قرار دیتے ہوئے یہ لوگ [[امام حسین(ع)]] اور آپ کے اعوان و انصار کی یاد میں اس قسم کے افعال انجام دیتے ہیں۔<ref>صفیہ رضایی، عزاداری امام حسین در جہان، ص ۱۰۲</ref>  


پاکستان کے اکثر شہروں میں ایام عزا خاص کر عاشورا کے دن زنجیرزنی کی جاتی ہے اور بعض علاقوں میں اہل سنت اور عیسائی جوان بھی ان مراسم میں شرکت کرتے ہیں۔<ref>صفیہ رضایی، عزاداری امام حسین در جہان، ص ۱۰۲</ref> پاکستان میں یہ رسم ہے کہ جس جوڑے کو اولاد نہیں ہوتی وہ یہ نذر کرتے ہیں کہ اگر خدا نے انہیں اولاد کی نعمت سے نوازا تو وہ اسے ہر سال امام حسین(ع) کے نام پر برپا ہونے والی زنجیرزنی کے مراسم میں شرکت کرائیں گے۔<ref>صفیہ رضایی، عزاداری امام حسین در جہان، ص ۱۰۱</ref>
پاکستان کے اکثر شہروں میں ایام عزا خاص کر عاشورا کے دن زنجیر زنی کی جاتی ہے اور بعض علاقوں میں اہل سنت اور عیسائی جوان بھی ان مراسم میں شرکت کرتے ہیں۔<ref>صفیہ رضایی، عزاداری امام حسین در جہان، ص ۱۰۲</ref> پاکستان میں یہ رسم ہے کہ جس جوڑے کو اولاد نہیں ہوتی وہ یہ نذر کرتے ہیں کہ اگر خدا نے انہیں اولاد کی نعمت سے نوازا تو وہ اسے ہر سال امام حسین(ع) کے نام پر برپا ہونے والی زنجیر زنی کے مراسم میں شرکت کرائیں گے۔<ref>صفیہ رضایی، عزاداری امام حسین در جہان، ص ۱۰۱</ref>


==زنجیرزنی کے مخالفین==
==زنجیرزنی کے مخالفین==
گمنام صارف