مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 71: سطر 71:


==حضرت معصومہ کی یاد میں کانفرنس==
==حضرت معصومہ کی یاد میں کانفرنس==
سنہ 2005 ء میں حضرت فاطمہ معصومہ کی شخصیت اور [[قم]] کی ثقافتی منزلت کے بارے میں ایک کانفرنس آستانہ حضرت معصومہ کے متولی علی اکبر خمینی مسعودی کے حکم سے منعقد ہوئی<ref> کنگرہ بزرگداشت حضرت فاطمہ معصومہ، مجموعہ مقالات، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۲.</ref> یہ کانفرنس [[حرم حضرت معصومہ]] میں منعقد ہوئی جس میں [[ناصر مکارم شیرازی]] اور [[عبداللہ جوادی آملی]] جیسے [[مراجع تقلید]] نے خطاب کیا۔<ref> شرافت، «کنگرہ بزرگداشت حضرت فاطمہ معصومہ(س) و مکانت فرہنگی قم»، ص۱۳۹و۱۴۵.</ref>
سنہ 2005 ء میں حضرت فاطمہ معصومہ کی شخصیت اور [[قم]] کی ثقافتی منزلت کے بارے میں ایک کانفرنس آستانہ حضرت معصومہ کے متولی علی اکبر خمینی مسعودی کے حکم سے منعقد ہوئی<ref> کنگرہ بزرگداشت حضرت فاطمہ معصومہ، مجموعہ مقالات، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۲.</ref> یہ کانفرنس [[حرم حضرت معصومہ]] میں منعقد ہوئی جس میں [[آیت اللہ مکارم شیرازی]] اور [[آیت اللہ جوادی آملی]] جیسے [[مراجع تقلید]] نے خطاب کیا۔<ref> شرافت، «کنگرہ بزرگداشت حضرت فاطمہ معصومہ(س) و مکانت فرہنگی قم»، ص۱۳۹و۱۴۵.</ref>


اس کانفرنس کے سیکریٹری احمد عابدی کا کہنا تھا کہ اس کانفرنس کے ذریعہ سے حضرت معصومہ، ان کے حرم، [[حوزہ علمیہ قم]] اور قم و [[اسلامی انقلاب]] کے موضوعات پر 54 کتابیں لکھی گئیں۔<ref> شرافت، «کنگرہ بزرگداشت حضرت فاطمہ معصومہ(س) و مکانت فرہنگی قم»، ص۱۴۲.</ref>
اس کانفرنس کے سیکریٹری احمد عابدی کا کہنا تھا کہ اس کانفرنس کے ذریعہ حضرت معصومہ، حرم حضرت معصومہ، [[حوزہ علمیہ قم]]، قم اور [[اسلامی انقلاب]] کے موضوعات پر 54 کتابیں لکھی گئیں۔<ref> شرافت، «کنگرہ بزرگداشت حضرت فاطمہ معصومہ(س) و مکانت فرہنگی قم»، ص۱۴۲.</ref>


==متعلقہ مضامین==
==متعلقہ مضامین==
confirmed، templateeditor
8,972

ترامیم