مندرجات کا رخ کریں

"شام میں حضرت زینب کا خطبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(نیا صفحہ: '''شام میں حضرت زینب کا خطبہ''' یا '''مجلس یزید میں حضرت زینب کا خطبہ'''، اس خطبے کو کہا جاتا ہے جسے حضر...)
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''شام میں حضرت زینب کا خطبہ''' یا '''مجلس یزید میں حضرت زینب کا خطبہ'''، اس خطبے کو کہا جاتا ہے جسے [[حضرت زینب سلام اللہ علیہا|حضرت زینب(س)]] نے [[واقعہ کربلا]] میں امام حسین(ع) اور آپ کے باوفا اصحاب کی شہادت کے بعد جب [[اسیران کربلا]] کو شام میں [[یزید بن معاویہ|یزید]] کے دربار میں میں لے جایا گیا تو اس وقت ارشاد فرمایا۔ دربار یزید میں دئے گئے حضرت زینب اور [[امام سجاد(ع)]] کے خطبات نے یزید کے درباریوں پر اس قدر اثر چھوڑا کہ اس کا دربار میں ہی [[اہل بیت]](ع) کی حمایت ہونے لگی۔
'''شام میں حضرت زینب کا خطبہ''' یا '''دربار یزید میں حضرت زینب کا خطبہ'''، اس خطبے کو کہا جاتا ہے جسے [[حضرت زینب سلام اللہ علیہا|حضرت زینب(س)]] نے [[واقعہ کربلا]] میں امام حسین(ع) اور آپ کے باوفا اصحاب کی شہادت کے بعد جب [[اسیران کربلا]] کو شام میں [[یزید بن معاویہ|یزید]] کے دربار میں میں لے جایا گیا تو اس وقت ارشاد فرمایا۔ دربار یزید میں دئے گئے حضرت زینب اور [[امام سجاد(ع)]] کے خطبات نے یزید کے درباریوں پر اس قدر اثر چھوڑا کہ اس کا دربار میں ہی [[اہل بیت]](ع) کی حمایت ہونے لگی۔


اس خطبے میں جن موضوعات کی طرف اشارہ کیا گیا وہ یہ ہیں: پروردگار عالم کی حمد و ثنا اور [[پیغمبر اسلام(ص)]] پر درود و سلام، کفار کو مہلت دینے کی الہی سنت، [[یزید]] کا پست کردار، یزیدیوں پر لعنت، ظالموں اور ستمگاروں کی عاقبت، خداوند کی بارگاہ میں شکایت، اہل بیت کی جاودانی۔
اس خطبے میں جن موضوعات کی طرف اشارہ کیا گیا وہ یہ ہیں: پروردگار عالم کی حمد و ثنا اور [[پیغمبر اسلام(ص)]] پر درود و سلام، کفار کو مہلت دینے کی الہی سنت، [[یزید]] کا پست کردار، یزیدیوں پر لعنت، ظالموں اور ستمگاروں کی عاقبت، خداوند کی بارگاہ میں شکایت، اہل بیت کی جاودانی۔
confirmed، templateeditor
8,631

ترامیم