مندرجات کا رخ کریں

"سعد بن عبادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 40: سطر 40:
سعد کی سخاوتمندی کی اکثر حکایات معروف ہیں؛مروی ہے کہ سعد کے جد دلیم کی ایک منزل تھی کہ ہر روز اس میں سے کوئی آواز دیتا: جسے مرغن اور نرم غذا کھانا ہو وہ دلیم کی منزل پر آ جائے۔ دلیم کی موت کے  بعد  سعد نے یہی سلسلہ جاری رکھا اور اس کے بعد اسکے بیٹے [[قیس بن سعد بن عبادہ|قیس]] نے اپنے بزرگوں کی اس رسم کی پاسداری کی۔<ref>رکـ: ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۱۶۱؛ تستری، قاموس الرجال، ج۵، ص۵۴؛ مزی، تہذیب الکمال، ج۱۰، ص۲۷۸؛ ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۶۱۳.</ref>

اسی طرح ابن سیرین نے نقل کیا ہے کہ  پیامبر(ص) ہر رات [[اہل صفہ]] کے [[اصحاب]] میں کھانا تقسیم کرتے تھے۔ بعض ایک شخص کو بعض دو کو یا اس سے زیادہ جبکہ سعد ہر رات  اسّی افراد کو کھانا کھلانے کیلئے اپنی منزل پر لے کر جاتے۔<ref>تستری، قاموس الرجال، ج۵، ص۵۴؛ ابن حجر، تہذیب التہذیب، ج۳، ص۴۱۲؛ مزی، تہذیب الکمال، ج۱۰، ص۲۸۰.</ref>
اسی طرح ابن سیرین نے نقل کیا ہے کہ  پیامبر(ص) ہر رات [[اہل صفہ]] کے [[اصحاب]] میں کھانا تقسیم کرتے تھے۔ بعض ایک شخص کو بعض دو کو یا اس سے زیادہ جبکہ سعد ہر رات  اسّی افراد کو کھانا کھلانے کیلئے اپنی منزل پر لے کر جاتے۔<ref>تستری، قاموس الرجال، ج۵، ص۵۴؛ ابن حجر، تہذیب التہذیب، ج۳، ص۴۱۲؛ مزی، تہذیب الکمال، ج۱۰، ص۲۸۰.</ref>سعد اور اسکے بیٹوں نے [[امام علی علیہ السلام|حضرت علی(ع)]] اور [[فاطمہ]] (س) کی شادی کے اسباب فراہم کرنے میں بہت مدد کی۔<ref>شوشتری، مجالس المؤمنین، ص۲۳۳.</ref>

پیغمبر(ص) نے ایک دن افطار کے بعد یوں دعا فرمائی:
پیغمبر(ص) نے ایک دن افطار کے بعد یوں دعا فرمائی:
::[[روزه‌|روزه‌دار]] اور نیک لوگ تمہارے دسترخوان پر کھانا کھا رہے ہیں اور [[فرشتہ|فرشتے]] تم پر درود بھیجتے ہیں۔<ref>تستری، قاموس الرجال، ج۵، صص۵۳-۵۴.</ref>

سعد اور اسکے بیٹوں نے [[امام علی علیہ السلام|حضرت علی(ع)]] و [[فاطمہ]] (س)،؎ کی شادی کے اسباب فراہم کرنے میں بہت مدد کی۔<ref>شوشتری، مجالس المؤمنین، ص۲۳۳.</ref>
[[روزه‌|روزه‌دار]] اور نیک لوگ تمہارے دسترخوان پر کھانا کھا رہے ہیں اور [[فرشتہ|فرشتے]] تم پر درود بھیجتے ہیں۔<ref>تستری، قاموس الرجال، ج۵، صص۵۳-۵۴.</ref>

==اسلام قبول کرنا==
==اسلام قبول کرنا==
گمنام صارف