گمنام صارف
"سعد بن عبادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←قیس بن سعد
imported>Mabbassi م (←خلافت عمر) |
imported>Mabbassi م (←قیس بن سعد) |
||
سطر 70: | سطر 70: | ||
==قیس بن سعد== | ==قیس بن سعد== | ||
{{اصلی|قیس بن سعد بن عباده}} | {{اصلی|قیس بن سعد بن عباده}} | ||
قیس بن سعد ان پہلےافراد میں سے تھا کہ جس نے وفات پیغمبر کے بعد واقعہ سقیفہ اور حضرت ابوبکر کے انتخاب خلافت میں [[ابوبکر]] کی بیعت نہیں کی تھی۔ اس نے [[امیرالمؤمنین]](ع) کا ساتھ دیا اور انکے اصحاب میں رہا۔<ref>رکـ: حائری، منتہی المقال، ج۵، ص۲۴۳؛ ابن داوود، رجال، ص۱۵۵؛ طوسی، رجال، ص۵۴؛ علامہ حلی، خلاصہ الاقوال، ص۲۳۱؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۳، ص۳۵۰.</ref> | |||
قیس | ==وفات== | ||
سعد بن عبادہ کی وفات ۱۵ق<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۱۶۴؛ ابن حجر، تہذیب التہذیب، ج۳، ص۴۱۲؛ مزی، تہذیب الکمال، ج۱۰، ص۲۸۰؛ ابن حجر، تقریب التہذیب، ص۲۸۱؛ ابن اثیر، اسدالغابہ، ج۲، ص۳۰۱.</ref> میں شام کے علاقے حوران کے راستے میں واقع ہوئی۔ البتہ تاریخ وفات ۱۱ق، ۱۴ق بھی ذکر ہوئی لیکن ۱۵ ق. درست تر معلوم ہوتی ہے۔ | |||
اسکی کیفیت وفات میں اختلاف مذکور ہے۔کچھ کہتے ہیں کہ جب اس نے عمر کی بیعت سے انکار کیا تو اس کے کہنے پر مدینہ سے باہر آیا اور حوران شام <ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۶۱۳.</ref> کے راستے میں اسکی موت طبعی واقع ہوئی۔<ref>ابوحاتم، کتاب الثقات، ج۳، ص۱۴۹؛ زرکلی، الاعلام، ج۳، ص۸۵.</ref> لیکن کچھ معتقد ہیں کہ وہ قتل ہوا۔ اس کے قاتل میں دو آرا پائی جاتی ہیں۔ کچھ اہل سنت مآخذوں کے مطابق پہلی رائے یہ ہے کہ کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی وجہ سے جنات نے اسے قتل کیا<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۶۱۷</ref>اس کے قتل کے بعد دف بجاتے ہوئے یہ شعر پڑھ رہے تھے :<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۱۶۴؛ ابن حجر، تہذیب التہذیب، ج۳، ص۴۱۲؛ شوشتری، مجالس المؤمنین، ج۲، ص۲۳۵؛ مزی، تہذیب الکمال، ج۱۰، ص۲۸۰؛ ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۶۱۷.</ref> | |||
{{شعر آغاز}} | |||
{{شعر | {{شعر|{{حدیث|قد قَتَلنا سیدَ الخزرجِ سَعدَ بن عُبادة}}|{{حدیث|ورَمَیناهُ بسهمین فلم یخطِ فُؤادَه}}}} | ||
{{شعر اختتام}} | |||
<!-- | |||
<small>{{وسط چین}}ما سعد بن عباده، سرور خزرج را کشتیم{{سخ}}و دو تیر به قلب او زدیم و تیرها به خطا نرفت.{{پایان}}</small> | <small>{{وسط چین}}ما سعد بن عباده، سرور خزرج را کشتیم{{سخ}}و دو تیر به قلب او زدیم و تیرها به خطا نرفت.{{پایان}}</small> | ||
این داستان مورد تردید برخی از اهل سنت واقع شده است. [[ابن ابی الحدید]] به داستانی اشاره کرده که به این ادعا طعنه میزند. نقل شده که مردی [[سنی|عامی]] از شیعهای سؤال کرد که اگر خلافت حق علی(ع) بود و ابابکر آن را غصب کرد، چرا او درصدد بر نیامد تا خلافت را پس بگیرد؟ شیعه پاسخ میدهد: علی(ع) میترسید که جنیان او را بکشند!<ref>تستری، قاموس الرجال، ج۵، ص۴۹.</ref> | این داستان مورد تردید برخی از اهل سنت واقع شده است. [[ابن ابی الحدید]] به داستانی اشاره کرده که به این ادعا طعنه میزند. نقل شده که مردی [[سنی|عامی]] از شیعهای سؤال کرد که اگر خلافت حق علی(ع) بود و ابابکر آن را غصب کرد، چرا او درصدد بر نیامد تا خلافت را پس بگیرد؟ شیعه پاسخ میدهد: علی(ع) میترسید که جنیان او را بکشند!<ref>تستری، قاموس الرجال، ج۵، ص۴۹.</ref> |