مندرجات کا رخ کریں

"ام ابیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 10: سطر 10:
==معنا==
==معنا==
وضعی لحاظ سے اگرچہ لفظ ام کے لیے، اصل، مرجع، جماعت اور دین چار معانی مذکور ہیں لیکن معنوی لحاظ سے یہ  قریب المعانی ہیں۔<ref> ابن فارس، مقاییس اللغہ،1/21، دار الفکر۔</ref>
وضعی لحاظ سے اگرچہ لفظ ام کے لیے، اصل، مرجع، جماعت اور دین چار معانی مذکور ہیں لیکن معنوی لحاظ سے یہ  قریب المعانی ہیں۔<ref> ابن فارس، مقاییس اللغہ،1/21، دار الفکر۔</ref>
ام ابیہا کا لفظی ترجمہ اپنے باپ کی ماں ہے۔ عربی زبان میں لفظی اعتبار سے ام یا اب سے شروع ہونے والے الفاظ کو کنیت کہا جاتا ہے۔<ref>عمید، فرهنگ فارسی عمید، ج۲، ص۱۶۵۹، ذیل واژه «کنیہ». بدیع یعقوب، موسوعہ علوم اللغہ العربیہ، ۲۰۰۶م، ج۷‌، ص۴۳۱.</ref> جیسے [[رسول اکرم]] کی کنیت '''ابو القاسم''' ہے۔ لیکن کبھی ایسے الفاط کو معنا کے لحاظ سے  لقب بھی کہتے ہیں۔<ref> دیکھیں:عبد الواحد، موسوعہ بطل العلقمی ج:2 ،12/13؛موسسہ اعلمی لمطبوعات،بیروت لبنان۔</ref>
ام ابیہا کا لفظی ترجمہ اپنے باپ کی ماں ہے۔ عربی زبان میں لفظی اعتبار سے ام یا اب سے شروع ہونے والے الفاظ کو کنیت کہا جاتا ہے۔<ref>عمید، فرهنگ فارسی عمید، ج۲، ص۱۶۵۹، ذیل واژه «کنیہ». بدیع یعقوب، موسوعہ علوم اللغہ العربیہ، ۲۰۰۶م، ج۷‌، ص۴۳۱.</ref> جیسے [[رسول اکرم]] کی کنیت ابو القاسم ہے۔ لیکن کبھی ایسے الفاط کو معنا کے لحاظ سے  لقب بھی کہتے ہیں۔<ref> دیکھیں:عبد الواحد، موسوعہ بطل العلقمی ج:2 ،12/13؛موسسہ اعلمی لمطبوعات،بیروت لبنان۔</ref>

* اصل اور مبدا (جڑ اور بنیاد) کے معنا کے پیش نظر آپ بنیاد ولایت ہیں۔ چونکہ یہ آپ ہی کا وجود تھا، جس کی برکت سے شجرہ ٴ امامت اور [[امامت|ولایت]] نے  رشد  پایا ، جس نے [[نبوت]] کو نابودی اور نبی خدا کو ابتریت کے طعنہ سے بچایا۔ <ref>[http://www.shahroudi.com/Portal.aspx?pid=71243&Cultcure=Urdu&CaseID=89474&CategoryID=14810: ام ابیہا]</ref>

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم