مندرجات کا رخ کریں

"آیت تبلیغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

←‏اہم نکات: تمیز کاری
(←‏اہم نکات: تمیز کاری)
سطر 62: سطر 62:

==اہم نکات==
==اہم نکات==
آیت متعلقہ پیغام کی اہمیت اور اسکی حساسیت کی طرف اشارہ کرتی ہے کیونکہ پیغام نہ پہنچانے کی صورت میں کہا جارہا ہے کہ اے رسول! آپ نے کوئی رسالت کا کام ہی انجام نہیں دیا ہے ۔گویا یہ پیغام قدر وقیمت کے لحاظ سے نبوت اور رسالت کے برابر ہے ۔سورہ مائدہ کے آخری نازل ہونے والی سورت کی وجہ سے یہ تصور نہیں کیا جا سکتا وہ پیغام توحید ،نبوت، قیامت یا فروعی مسائل نماز روزہ حج جیسے احکام سے متعلق ہو ۔کیونکہ ان تمام چیزوں کے احکام اس سے پہلے نازل ہو چکے تھے ۔کہا جا سکتا ہے کہ رسالت کے آخری ایام میں ایک ایسی چیز کا مرحلہ آ چکا تھا کہ جو خود رسالت کا نعم البدل تھا اور وہ چیز  رسول اللہ کے وصال کے بعد امت اسلامی کی رہبری کے مسئلے کے علاوہ کچھ اور نہیں تھا ۔
===اس ذمہ داری کی اہمیت===
آیت متعلقہ پیغام کی اہمیت اور اسکی حساسیت کی طرف اشارہ کرتی ہے کیونکہ پیغام نہ پہنچانے کی صورت میں کہا جارہا ہے کہ کوئی رسالت کا کام ہی انجام نہیں دیا ہے ۔گویا یہ پیغام قدر و قیمت کے لحاظ سے [[نبوت]] اور [[رسالت]] کے برابر ہے۔ اور یہ تصور نہیں کیا جا سکتا وہ پیغام [[توحید]] ،نبوت، [[قیامت]] کی طرح اعتقادی یا [[نماز]] [[روزہ]] اور [[حج]] جیسے [[فقہ|فقہی]] احکام سے متعلق ہو کیونکہ سورہ مائدہ آخری سورتوں میں سے ہے جو نازل ہوئی ہیں۔ اور ان تمام چیزوں کے احکام اس سے پہلے پیغمبر اکرمؐ پر نازل ہو چکے تھے اور لوگوں تک پہنچا بھی دیا تھا۔ پس کہا جا سکتا ہے کہ رسالت کے آخری ایام میں ایک ایسی چیز کا مرحلہ آ چکا تھا کہ جو بہت اہم اور لوگوں کے لئے جدید ہونے کے ساتھ ساتھ خود رسالت کے لیے تکمیل کنندہ کی حیثیت رکھتا ہے اور وہ چیز  رسول اللہ کے وصال کے بعد امت اسلامی کی رہبری کے مسئلے کے علاوہ کچھ اور نہیں تھا۔{{حوالہ درکار}}
 
==رسول اللہ کی پریشانی==  
==رسول اللہ کی پریشانی==  
موضوع کی اہمیت کے پیش نظر رسولخدا ابلاغ ِپیغام سے پریشان تھے۔لیکن خدا نے <font color=green>{{حدیث|'''واللّهُ یعْصِمُکَ مِنَ الناس‌'''}}</font> کے ذریعے اس پریشانی کو دور فرمایا ۔اس بات کے پیش نظر کہ آیت کا شان نزول اہل کتاب اور مشرکان قریش کے متعلق نہیں ہے ،واضح ہوتا ہے کہ آیت تبلیغ میں الناس سے مراد اسلامی معاشرے میں موجود منافقین ہیں اور رسول خدا حضرت علی کی جانشینی کے اعلان کے بعد انکی جانب سے مخالفت کی وجہ سے پریشان تھے کیونکہ :

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم